سعودی عربیہ،28جون(ایجنسیز) سعودی عرب نے فلسطینی شہریوں کے خلاف جاری اسرائیلی آبادکاروں کے تشدد کی شدید مذمت اور سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے خاص طور پر مشرقی رام اللہ کے گاؤں کفر مالک میں پیش آنے والے حالیہ حملوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی کارروائیاں…
Category: عالم عرب
عالم عرب
غزہ جنگ بندی مذاکرات میں ‘حالیہ گھنٹوں میں شدت آئی’: حماس
غزہ، 22 جون(ایجنسیز)حماس کے ایک سینیئر اہلکار نے بدھ کو اے ایف پی کو بتایا کہ ثالث ممالک کے ساتھ اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ جنگ بندی کےلیے مذاکرات میں "حالیہ گھنٹوں میں تیزی آئی”۔طاہر النونو نے کہا، "مصر اور قطر میں برادر ثالثین کے ساتھ ہماری بات چیت بند نہیں ہوئی ہے اور…
امریکی حملے نے ثابت کر دیا اسرائیلی جنگ کے پیچھے امریکہ ہے : صدر مسعود پیزشکیان
ایران،22؍جون(ایجنسیز)ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے نے ثابت کر دیا ہے کہ اسرائیلی جنگ کی سرپرستی امریکہ کر رہا ہے۔اس موقع پر انہوں نے امریکہ کی طرف سے ایرانی جوہری تنصیبات پر ہونے والے حملوں کی بھی مذمت کی۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی ‘ارنا’ کے مطابق…
ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے پر تشویش ہے: سعودی عرب
امریکہ،22جون(ایجنسیز)سعودی عرب نے ایران میں پیش آنے والے حالات اور خاص طور پر امریکہ کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مملکت کے سرکاری خبر رساں ادارے سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے اس موقع پر اپنےسابقہ بیانات کا اعادہ کیا ہے جو 13…
اسرائیلی فضائی حملے میں پاسداران انقلاب کے سربراہ اور چیف آف اسٹاف کے قتل کی تصدیق
ایران،13جون(ایجنسیز) ایرانی سرکاری میڈیا نے جمعے کے روز تصدیق کی ہے کہ پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی اسرائیلی فضائی حملے میں مارے گئے ہیں۔نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق سلامی کی ہلاکت اُس وقت ہوئی جب اسرائیل نے پاسداران انقلاب کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا۔ یہ اطلاع ایرانی خبر رساں ایجنسی "مہر”…
نائب گورنر مکہ نے حج سیزن 2025 کی کامیابی کا اعلان کر دیا
مکہ مکرمہ،9جون(ایجنسیز) مکہ مکرمہ کے نائب گورنر اور حج وعمرہ کی مستقل کمیٹی کے نائب سربراہ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز نے اس سال حج سیزن کی کامیابی کا اعلان کیا ہے۔ مملکت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی "ایس پی اے” مطابق منی میں مکہ مکرمہ گورنریٹ کے ہیڈکوارٹر میں خطاب کرتے ہوئے انہوں…
غزہ میں عید الاضحیٰ جانوروں کی قربانی کے بغیر … تباہ حال مسجد میں جنگ بندی کی دعائیں: جنگ بدستور جاری
دبئی -6جون(العربیہ ڈاٹ نیٹ)غزہ میں عید الاضحیٰ جانوروں کی قربانی کے بغیر … تباہ حال مسجد میں جنگ بندی کی دعائیںغزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع محصور شہر خان یونس میں آج بے گھر فلسطینیوں نے عید الاضحیٰ کی نماز ایک تباہ حال مسجد میں ادا کی … جب کہ اسرائیلی جنگ بدستور جاری…
وزارت حج کی حجام کرام سے شام چار بجے تک عرفات میں اپنے خیموں میں رہنے کی تاکید
وزارت حج کی حجام کرام سے شام چار بجے تک عرفات میں اپنے خیموں میں رہنے کی تاکید مکہ مکرمہ،5جون(العربیہ ڈاٹ نیٹ ) سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے رواں حج سیزن کے دوران بڑھتی ہوئی گرمی کے پیش نظر حجاج کرام سے اپیل کی ہے کہ وہ میدانِ عرفات میں قیام کے…
سعودی ولی عہد حج کے انتظامات کی نگرانی کے لیے منیٰ پہنچے
مکہ مکرمہ،5جون،(ایجنسیز)خادمِ حرمین شریفین، شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آج منیٰ پہنچے تاکہ امورِ حج کی نگرانی کر سکیں۔ سعودی خبر رساں ایجنسی "SPA” کے مطابق، شہزادہ محمد بن سلمان کے اس دورے کا مقصد حجاج کرام کی راحت اور سکون کے لیے فراہم کردہ…
سعودی فنون سے آراستہ تحائف کے ساتھ حجاج کا استقبال
جدہ،5جون(ایجنسیز)سعودی عرب میں شاہی ادارہ برائے روایتی فنون "وِرث” نے حج کے لیے آنے والے ضیوف الرحمان کا پرتپاک استقبال منفرد تحائف کے ذریعے کیا۔ یہ تحائف زمینی، بحری اور ہوائی راستوں سے مملکت پہنچنے والے حجاج کو پیش کیے گئے۔ یہ اقدام "وِرث” انسٹی ٹیوٹ نے مرکزِ توعیہ ضیوف الرحمن اور سعودی ایئرلائن کے…