غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کا 27 واں روز، قتل عام کا سلسلہ جاری غزہ،14اپریل(ایجنسیز) قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے خلاف فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کی جنگ 27 روز میں جاری ہے۔ امریکی اور مغربی مدد سے جاری اس وحشیانہ جارحیت میں نہتے شہریوں کا قتل عام بھی جاری ہے۔…
Category: عالم عرب
عالم عرب
قابض اسرائیلی فوج نے غزہ میں شمسی توانائی کے نظام سے لیس4,000 عمارتیں تباہ کردیں
قابض اسرائیلی فوج نے غزہ میں شمسی توانائی کے نظام سے لیس4,000 عمارتیں تباہ کردیں غزہ ،۱۳؍اپریل(ایجنسیز) فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں بجلی کے متبادل ذرائع کو تباہ کرنے کی منظم پالیسی کے تحت 4000 سے زائد گھروں اور شمسی توانائی کے نظام…
یہودیوں کی عید فسح مسجد اقصی کے وجود کے لیے ایک بڑا خطرہ
یہودیوں کی عید فسح مسجد اقصی کے وجود کے لیے ایک بڑا خطرہ مقبوضہ بیت المقدس،۱۳؍اپریل(ایجنسیز) عبرانی ’پاس اوور‘ جسے’عید فسح‘بھی کہا جاتا ہے کی تعطیلات کی آمد کے ساتھ مبارک مسجد اقصی کو بڑھتے ہوئے خطرات مزید بڑھ گئے ہیں۔ انتہاپسند ٹیمپل گروپس نے ایک بڑے پیمانے پر دراندازی کے پروگرام کا اعلان کیا…
حج کے خواہش مند افراد غیر سرکاری واسطوں کے ساتھ معاملات سے خبردار رہیں !
حج کے خواہش مند افراد غیر سرکاری واسطوں کے ساتھ معاملات سے خبردار رہیں ! مکہ،9اپریل( ایجنسیز) سعودی عرب میں وزارت حج ع وعمرہ نے حج کے خواہش مند افراد کو خبردار کیا ہے کہ وہ غیر سرکاری واسطوں کے ساتھ معاملات نہ کریں۔وزارت نے اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ فریضہ حج کی…
کیمیکل سے جلانا، بجلی کے جھٹکے، کتے چھوڑنا اور جنسی عمل پر مجبور کرنا: فلسطینی قیدیوں پر بدنام اسرائیلی جیلوں میں کیا بیتی؟
کیمیکل سے جلانا، بجلی کے جھٹکے، کتے چھوڑنا اور جنسی عمل پر مجبور کرنا: فلسطینی قیدیوں پر بدنام اسرائیلی جیلوں میں کیا بیتی؟ تل ابیب،۸؍اپریل(ایجنسیز) اسرائیلی جیلوں سے رہائی پا کر غزہ واپس پہنچنے والے فلسطینی قیدیوں نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ دورانِ قید اسرائیلی فوج اور جیل حکام نے انھیں بدسلوکی…
24 گھنٹوں میں مزید 60 اموات، مصر نے غزہ میں جنگ بندی کی نئی تجویز پیش کردی
غزہ،6اپریل( ایجنسیز)غزہ میں وزارت صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہےکہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید 60 افراد جان سے گئے۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (انروا) نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے خاتمے سے 18 اور 23 مارچ…
امریکہ پیٹریاٹ میزائل عارضی طور پر جنوبی کوریا سے مشرق وسطیٰ منتقل کر رہا ہے: رپورٹ
نیو دہلی،5اپریل(ایجنسیز)میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ اور جنوبی کوریا نے ایڈوانس امریکی پیٹریاٹ میزائل بیٹریوں کو ایشیائی ملک سے مشرق وسطیٰ میں عارضی طور پر منتقل کرنے کے منصوبے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اقدام ممکنہ طور پر یمن میں حوثیوں کے خلاف امریکی قیادت میں جاری فوجی مہم سے منسلک ہے۔ جنوبی کوریا کی…
اربوں ڈالر کی انویسٹمنٹ، سعودی عرب الیکٹرانک گیمز کا عالمی مرکز بننے کی جانب گامزن
اربوں ڈالر کی انویسٹمنٹ، سعودی عرب الیکٹرانک گیمز کا عالمی مرکز بننے کی جانب گامزن ریاض،۳؍اپریل(ایجنسیز) سعودی عرب میں الیکٹرانک گیمنگ محض ایک شوق سے آگے بڑھ کر ایک متحرک صنعت بن گئی ہے جو جدت کو آگے بڑھا رہی اور سعودی عرب کے مستقبل کو تشکیل دے رہی ہے۔برائٹ واٹر ہاس کی ایک رپورٹ…
ہم نے اسرائیلی تجویز پر جواب نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے : حماس
ہم نے اسرائیلی تجویز پر جواب نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے : حماس غزہ،۳؍اپریل(ایجنسیز) فلسطینی تنظیم حماس نے کل بدھ کے روز اسرائیل کی اس حالیہ تجویز کو مسترد کر دیا جو فریقین کے بیچ جاری بالواسطہ مذاکرات میں پیش کی گئی۔ مذاکرات کا مقصد غزہ کی پٹی میں فائر بندی کا دوبارہ آغاز…
شام پر نئے اسرائیلی فضائی حملے ، دمشق نے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا
شام پر نئے اسرائیلی فضائی حملے ، دمشق نے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا دمشق،۳؍اپریل(ایجنسیز) اسرائیلی طیاروں نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب شام پر فضائی حملے کیے جن میں خاص طور پر دمشق کے شمال میں سائنسی تحقیقی مرکز کے اطراف اور حماہ شہر کے علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔…