اسرائیل،19مارچ(ایجنسیز) اسرائیلیوں نے منگل کی صبح سے محصور غزہ کی پٹی میں اپنے وحشیانہ حملے دوبارہ شروع کر دیے ہیں۔ ان حملوں میں اب تک سینکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ثالثوں نے جنگ بندی تک پہنچنے کے لیے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ العربیہ کے ذرائع نے اطلاع دی…
Category: عالم عرب
عالم عرب
شام کے دارالحکومت دمشق میں کشیدگی ، سکیورٹی دستے پر بموں سے حملہ
شام ،11مارچ(ایجنسیز) شام کے دار الحکومت دمشق میں آج پیر کے روز سکیورٹی دستے کو دوران گشت بم حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ واقعہ صدر احمد الشرع کے اس عزم کے اعلان کے چند گھنٹے بعد پیش آیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ "شہریوں کے خون میں ملوث” ہر فرد کا احتساب…
’’ہم پر الزام مضحکہ خیز ‘‘، ایران کا شام میں واقعات کے پیچھے ہونے سے انکار
ایران ،11مارچ(ایجنسیز)ایران نے حالیہ دنوں میں شام کے ساحل پر اقلیتوں کو نشانہ بنانے والے حملوں کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایران کے ان واقعات کے پیچھے ہونے کا الزام مضحکہ خیز ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پیر کے روز ہفتہ وار پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ…
اسلامی فکری مفاہمت کا انسائیکلوپیڈیا شروع کیا جائے گا: رابطہ عالم اسلامی
سعودی عرب 7مارچ(ایجنسیز) رابطہ عالم اسلامی کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر ابراہیم الشایبی نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ میں منعقد ہونے والی اسلامی فرقوں کے درمیان پُل کی تعمیر سے متعلق کانفرنس تمام مسالک اور مکاتب فکر کے درمیان اسلامی تعلق کو مضبوط کر رہی ہے۔ یہ کانفرنس اپنے کام کا اختتام "اسلامی فکری مفاہمت…
شام میں مسلح جھڑپیں، طرطوس، حمص اور اللاذقیہ میں کرفیو نافذ
شام ،7مارچ(ایجنسیز)شام کے علاقے طرطوس میں حکام نے اعلان کیا ہے کہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر شہر میں رات دس سے صبح دس بجے تک کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔جمعرات کے روز مغربی شام میں معزول صدر بشار الاسد کے وفادار مسلح افراد کے حملوں میں سکیورٹی فورسز کے 16 ارکان ہلاک ہو…
پاکستان: بلوچستان میں خودکش حملہ، بازار میں دھماکہ؛ پانچ ہلاک
اسلام آباد،6مارچ( ایجنسیز) پاکستان کے شورش زدہ صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں بدھ کو دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے پوری مارکیٹ میں افراتفری مچ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ نال مارکیٹ میں ہوا اور زخمیوں کو اسپتال لے جایا گیا ہے۔…
غزہ کی تعمیر نو سے متعلق مصری منصوبہ تیار ، عرب سربراہ اجلاس میں پیش ہو گا
دبئی،4مارچ( ایجنسیز) مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کی تعمیر نو سے متعلق مجوزہ عرب مصری منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ یہ منصوبہ منگل کے روز قاہرہ میں ہونے والے ہنگامی سربراہ اجلاس میں عرب قیادت کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ عبدالعاطی نے…
اسرائیل قیدیوں کے انجام کا ذمہ دار ہے: حماس
فلسطین،3مارچ(ایجنسیز) حماس نے اتوار کے روز کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں یرغمالیوں کی قسمت کا "ذمہ دار ہے” جب اس نے جنگ بندی میں توسیع کے تنازعہ پر انسانی امداد کا داخلہ بند کر دیا۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے ایک بیان میں کہا، "قابض [اسرائیل] غزہ کی آبادی پر اپنے…
سعودی عرب میں چاند کی رویت، ہفتے کے دن پہلے روزے کا اعلان
سعودی عرب میں چاند کی رویت، ہفتے کے دن پہلے روزے کا اعلان دبئی،یکم مارچ( ایجنسیز) سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ ماہ رمضان کے چاند نظر آگیا ہے جس کی مناسبت سے ہفتہ یکم مارچ کو پہلا روزہ ہو گا۔سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے…
دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ. مولانا حامد الحق حقانی سمیت 5افراد جان کی بازی ہار گئے
پشاور،28فروری( ایجنسیز) پاکستان کی معروف جامعہ ،دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ، 5 افراد جاں بحق کی بازی ہار گئےجبکہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ اوصاف نیوز کی اطلاع کے مطابق مولانا حامد الحقانی کی حالت تشویشناک…










