سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے تنازعات کو پر امن طریقے سے حل کرنے کے لیے بین الاقوامی کوششوں میں ہم آہنگی کی اہمیت کو باور کرایا ہے۔ انھوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بحرانات کے دوران میں تعاون کے لیے بین الاقوامی کوششوں کو بھرپور بنانے کی اشد ضرورت…
Category: عالم عرب
عالم عرب
شام میں القنیطرہ کی آبادی کے لیے اسرائیل کی پر کشش پیش کش کیا ہے ؟
دبئی،24فروری،(ایجنسیز) چند روز سے اس طرح کی خبریں گردش میں ہیں کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے شام کے جنوب میں بعض علاقوں کی آبادی کو پُر کشش پیش کشیں کی جا رہی ہیں۔ یہ سلسلہ سابق صدر بشار الاسد کی حکومت کے سقوط کے بعد سے جاری ہے جب اسرائیلی فوج نے جبل الشیخ…
پہلے مرحلے کی آخری کھیپ، حماس نے 6 اسرائیلی یرغمالی رہا کردیے
غزہ،23فروری(ایجنسیز)حماس نے ہفتہ کے روز غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے پہلے مرحلے کے ساتویں اور آخری تبادلے کے تحت چھ اسرائیلی یرغمالیوں کو بھی رہا کردیا۔ حماس نے تین زیر حراست اسرائیلی فوجیوں کو نصیرات کیمپ میں ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی اور غزہ سٹی میں قید ہشام السید کو بغیر کسی…
سعودی ولی عہد کی دعوت، جی سی سی، مصر اور اردن کے رہنما کل ریاض میں ملاقات کریں گے
دبئی،22فروری(ایجنسیز)ایک سرکاری سعودی ذریعے نے بتایا کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر خلیج تعاون کونسل کے ممالک کے رہنما، اردن کے بادشاہ اور مصری صدر کل سعودی دارالحکومت ریاض میں ایک غیر رسمی برادرانہ ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات ان خصوصی دوستانہ ملاقاتوں کے تناظر میں ہو رہی ہے جو خلیج…
1967 سے پہلے کی سرحدوں پر مشتمل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے: وزیراعظم پاکستان
1967 سے پہلے کی سرحدوں پر مشتمل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے: وزیراعظم پاکستان دبئی،11فروری (ایجنسیز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سنہ 1967 سے پہلے کی سرحدوں پر مشتمل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے۔منگل کو دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا…
کویت: 4135 خواتین کی شہریت واپس لے لی گئی
کویت: 4135 خواتین کی شہریت واپس لے لی گئی کویت سٹی،9فروری (ایجنسیز ) کویت کی کابینہ کی منظوری کے بعد 4,135 خواتین سے کویتی شہریت واپس لینے کا حکم نامہ جاری کیا ہے۔ اس فیصلے میں وہ خواتین بھی شامل ہیں جنہوں نے اسے کویت کی بیعت کے ذریعے شہریت حاصل کی تھی۔قبل ازیں کویتی…
فلسطینیوں کا حق قائم رہے گا، اُسے کوئی چھین نہیں سکتا: سعودی عرب
فلسطینیوں کا حق قائم رہے گا، اُسے کوئی چھین نہیں سکتا: سعودی عرب ریاض،9فروری (الہلال میڈیا ) سعودی عرب نے فلسطین کے مسئلے پر اپنے ٹھوس مؤقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب فلسطینیوں کی نقل مکانی کو مسترد کرتا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے آج اتوار کو…
"ہمارا موقف غیر متزلزل ہے، غزہ سے فلسطینیوں کو ملک بدر کرنا ناممکن ہے”: مصر نے امریکا کو آگاہ کردیا
غزہ ،8فروری( ایجنسیز) غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلاء کے بارے میں تجاویز سامنے آنے کے بعد مصر نے امریکہ کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی قطعی طور پر ناممکن ہے۔ العربیہ اور الحدث چینلوں نے رپورٹ کیا ہے کہ مصر نے امریکہ کو غزہ کی پٹی…
فلسطینیوں کی جبری ہجرت کا مقابلہ، عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کیلئے مشاورت
فلسطینیوں کی جبری ہجرت کا مقابلہ، عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کیلئے مشاورت دبئی،7فروری (آئی این ایس انڈیا) غزہ میں فلسطینیوں کی جبری ہجرت کے منصوبوں کا مقابلہ کرنے کے لیے آئندہ دنوں میں قاہرہ میں عرب لیگ کا ہنگامی سربراہ اجلاس منعقد کرنے کے لیے مشاورت کی جا رہی ہے۔ یہ بات با خبر…
صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کیخلاف مصر کی درپردہ کوششیں
صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کیخلاف مصر کی درپردہ کوششیں قاہرہ،7فروری (آئی این ایس انڈیا) مصری رہنماعبدالفتاح السیسی نے منگل کی صدر ٹرمپ کی اس تجویز پر ابتدا میں عوامی طور پر کوئی تفصیلی رد عمل نہیں دیا تھا کہ غزہ کی 23 لاکھ کی آبادی میں سے بیشتر کو کسی دوسری جگہ منتقل کر…










