سعودی ولی عہد سے ملاقات، ٹرمپ کا نمائندہ آج مملکت روانہ ہو گا ریاض،28جنوری( ایجنسیز) ایک امریکی عہدے دار کے مطابق مشرق وسطی کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندے اسٹیو وٹکوف آج منگل کے روز سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ یہ…
Category: عالم عرب
عالم عرب
چار یرغمالی ریڈ کراس کے حوالے ، 200 فلسطینی قیدیوں کی فہرست جاری
چار یرغمالی ریڈ کراس کے حوالے ، 200 فلسطینی قیدیوں کی فہرست جاری غزہ ، 25جنوری (ایجنسیز) خبر کے مطابق اسرائیلی فوج حماس کی طرف سے رہا کی گئی چار خواتین کو وصول کرے گی۔اس سے پہلے حماس کو چار اسرائیلی خواتین فوجیوں کو ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کے حوالے کرتے ہوئے دکھایا…
قیدیوں کی دوسری کھیپ کی رہائی آئندہ ہفتے کے روز ہو گی: حماس
قیدیوں کی دوسری کھیپ کی رہائی آئندہ ہفتے کے روز ہو گی: حماس دوحہ،20جنوری (ایجنسیز) فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ اس کے ہاں یرغمال بنائی گئی اسرائیلی خواتین کی دوسری کھیپ کی رہائی آئندہ ہفتے کے روز ہو گی۔خبر رساں ایجنسی‘اے ایف پی‘ نے اتوار کے روز حماس کے ایک رہنما…
معاہدے کی بقااسرائیل پر منحصر ، خلاف ورزی یرغمالیوں کیلئے خطرناک ہوگی: القسام
معاہدے کی بقااسرائیل پر منحصر ، خلاف ورزی یرغمالیوں کیلئے خطرناک ہوگی: القسام غزہ،20جنوری (ایجنسیز) اسرائیل کا مقابلہ کرنے والے مزاحمتی گروپوں میں سے سب سے بڑے گروپ القسام بریگیڈ نے جنگ بندی معاہدے کے بارے میں اسرائیلی اعلی عہدے داروں کے اتوار کے روز سامنے آنے والے بیانات پر کہا ہے کہ جنگ بندی…
غزہ: اسرائیلی جیلوں سے فلسطینی خواتین کی رہائی، آنسوؤں کے ساتھ اظہار مسرت
غزہ: اسرائیلی جیلوں سے فلسطینی خواتین کی رہائی، آنسوؤں کے ساتھ اظہار مسرت غزہ ،20جنوری (ایجنسیز) اسرائیلی جیلوں سے فلسطینی خواتین سمیت 90 اسیران کو لے کر دو بسیں رات دو بجے مقبوضہ مغربی کنارے سے ایک بڑے استقبالی ہجوم کے درمیان سے گذرتے ہوئے پہنچیں۔ یہ پیر کی صبح سے پہلے کا وقت تھا…
غزہ کی پٹی کے لیے امارات کی جانب سے امداد کی سب سے بڑی کارروائی
غزہ کی پٹی کے لیے امارات کی جانب سے امداد کی سب سے بڑی کارروائی دبئی،20جنوری (ایجنسیز) متحدہ عرب امارات نے فائر بندی کے معاہدے کے اعلان کے ساتھ ہی غزہ کی پٹی کی آبادی کے لیے امدادی قافلہ روانہ کر دیا۔ یہ قافلہ 20 ٹرکوں پر مشتمل ہے جن پر 200 ٹن سے زیادہ…
کئی گھنٹوں کی تاخیر کے بعد بالآخر غزہ میں جنگ بندی کا آغاز
کئی گھنٹوں کی تاخیر کے بعد بالآخر غزہ میں جنگ بندی کا آغاز غزہ،19جنوری (ایجنسیز) کئی گھنٹوں کی تاخیر کے بعد بالآخر غزہ میں جنگ بندی کا آغاز ہوگیا۔پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 11 بجے معاہدے پر عمل درآمد شروع ہونا تھا جو تقریباً چار گھنٹے تاخیر کا شکار ہوا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے…
بشار الاسد کے ملک چھوڑنے کے بعد دو لاکھ پناہ گزین وطن واپس آگئے
بشار الاسد کے ملک چھوڑنے کے بعد دو لاکھ پناہ گزین وطن واپس آگئے دبئی،19جنوری (ایجنسیز) اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں سے متعلق شعبے کے سربراہ فلیپو گرانڈی نے کہا ہے کہ آٹھ دسمبر کے بعد سے 16 جنوری 2025 تک تقریباً دو لاکھ شامی پناہ گزین واپس شام لوٹ آئے ہیں۔ یہ شامی پناہ…
تہران میں سپریم کورٹ کے دو ججوں کا مسلح افراد کی فائرنگ میں قتل
تہران میں سپریم کورٹ کے دو ججوں کا مسلح افراد کی فائرنگ میں قتل تہران،19جنوری (ایجنسیز ) ایران کی عدلیہ کا کہنا ہے کہ جاسوسی اور دہشت گردی کے مقدمات کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے دو سینئر ججز کو تہران میں فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف…
خطرناک مقامات کے نقشے کے ساتھ اسرائیلی فوج کی غزہ کے رہائشیوں کو وارننگ
خطرناک مقامات کے نقشے کے ساتھ اسرائیلی فوج کی غزہ کے رہائشیوں کو وارننگ غزہ،19جنوری (ایجنسیز ) اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا معاہدہ آج اتوار کو مقامی وقت کے مطابق 08:30 بجے نافذ ہونے سے چند گھنٹے قبل اسرائیل نے ان مقامات کا نقشہ شائع کیا ہے جہاں…










