ڈھاکہ ،7فروری (ایجنسیز)بنگلہ دیش میں سینکڑوں مشتعل مظاہرین نے ملک کے بانی شیخ مجیب الرحمان کا گھر نذرِ آتش کر دیا ہے جس کے بعد اب اسے بھاری مشینری کے ذریعے گرایا جا رہا ہے۔دارالحکومت ڈھاکہ میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مشتعل ہجوم نے شیخ حسینہ کے ایک آئن لائن خطاب کے بعد…
Category: عالم عرب
عالم عرب
قطر کا اہل غزہ کی مدد کے لیے ایک فضائی پل کا آغاز
قطر کا اہل غزہ کی مدد کے لیے ایک فضائی پل کا آغاز دوحہ ،4فروری (ایجنسیز) قطر کی ریاست نے اردن میں شاہ عبداللہ دوم فوجی اڈے سے غزہ کی پٹی میں خان یونس گورنری میں القرارہ تک ایک فضائی پل کا آغاز کردیا۔ اس پُل کا مقصد پٹی کے باشندوں کی فوری انسانی اور…
کرغزستان: نقاب پہننے پر 230 ڈالر جرمانہ، حجاب کی اجازت
بشکیک؍دبئی،3فروری (ایجنسیز) وسطی ایشیا میں مسلم اکثریت کے حامل ملک کرغزستان میں خواتین کے نقاب اور برقع پہننے پر پابندی کا فیصلہ یکم فروری سے نافذ العمل ہو گیا۔اس فیصلے کی رو سے عوامی مقامات پر نقاب پہننے والی خواتین کو 20 ہزار سوم (تقریبا 230 امریکی ڈالر) جرمانے کا سامنا ہو گا۔ یہ بات…
ہمارے پاس فلسطینیوں کو نکالے بغیرغزہ کی تعمیر نو کا ویژن موجود ہے: مصر
ہمارے پاس فلسطینیوں کو نکالے بغیرغزہ کی تعمیر نو کا ویژن موجود ہے: مصر قاہرہ،3فروری (ایجنسیز) قاہرہ کا غزہ کی تعمیر نو کا وژن واضح ہے جس میں کسی فلسطین کے غزہ کو چھوڑنا شامل نہیں ہے۔ بدر عبدالعطی نے جبوتی کے اپنے ہم منصب محمود علی یوسف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران…
افغانستان کے اثاثوں پر امریکہ کا دعویٰ قابل قبول نہیں ہے: طالبان
کابل،3فروری (ایجنسیز) کابل میں برسر اقتدار طالبان نے امریکہ کی جانب سے افغانستان کے مرکزی بینک کے منجمد اثاثوں کو دوبارہ تحویل میں لینے کے دعوؤں کی مذمت کی ہے اور خبردار کیا ہے کہ ایسا کوئی اقدام ناقابلِ قبول ہوگا۔افغانستان میں قائم طالبان کی عبوری حکومت کی معاشی امور کی وزارت نے جمعے کو…
احمد الشرع کو شام میں عبوری صدر تعینات کردیا گیا: ذرائع
دمشق؍دبئی،30جنوری (ایجنسیز) احمد الشرع کو شام میں عبوری دور کے صدر کے طور پر تعینات کردیا گیا۔ یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے ،جب ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ شام میں قومی مذاکراتی کانفرنس شرائط کی کمی کی وجہ سے اگلے نوٹس تک ملتوی کر دی گئی ہے۔شام میں نئی انتظامیہ کے…
شام: القاعدہ سے وابستہ گروپ کا اپنی عسکری سرگرمیاں ختم کرنے کا اعلان
دمشق،30جنوری (ایجنسیز) شام میں دہشت گرد تنظیم القا عدہ سے منسلک ایک گروپ حراس الدین نے کہا ہے کہ وہ اپنی عسکری سرگرمیاں ختم کر رہے ہیں۔گروپ کی طرف سے یہ فیصلہ باغی اتحادیوں کے ہاتھوں طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والے بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹے جانے کے کئی ہفتوں کے بعد…
مصر فلسطینیوں کو منتقل کرنے کی ناانصافی کا حصہ نہیں بنے گا: صدر السیسی
مصر فلسطینیوں کو منتقل کرنے کی ناانصافی کا حصہ نہیں بنے گا: صدر السیسی قاہرہ،30جنوری (ایجنسیز) مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے بدھ کے روز کہا کہ ان کا ملک فلسطینیوں کی غزہ سے نقل مکانی میں حصہ نہیں لے گا، جو نا انصافی کا ایک ایسا عمل ہہوگا جس سے مصر کی سلامتی کو…
مکہ اور مدینہ میں غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری کی اجازت دے دی گئی
مکہ اور مدینہ میں غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری کی اجازت دے دی گئی ریاض، 29جنوری (ایجنسیز) سعودی عرب نے مسلمانوں کے مقدس شہروں مکہ اور مدینہ میں جائیداد رکھنے والی مقامی کمپنیوں میں غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری کرنے کی اجازت دے دی ہے۔اس اقدام کے بعد غیر ملکی افراد ایسی مقامی کمپنیوں میں…
دو ریاستی حل ہی مسئلہ فلسطین میں آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے: قطر
دوحہ، 29جنوری (ایجنسیز) قطر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فلسطینیوں کو غزہ سے مصر یا اردن منتقل کرنے کی خواہش کے اعادے کے بعد منگل کو دو ریاستی حل کے لیے اپنی حمایت کی از سر نو تصدیق کی ہے۔قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے امریکی عہدے داروں کیساتھ…










