غزہ ،28دسمبر( ایجنسیز) شمالی غزہ کے آخری فعال ہسپتالوں میں سے ایک کمال عدوان ہسپتال کے عملے کے پانچ ارکان جمعرات کو اسرائیلی حملے میں ہلاک ہو گئے، یہ بات ہسپتال کے ڈائریکٹر نے بتائی جبکہ علاقے میں اسرائیلی کارروائی کو دو ماہ سے زیادہ کا عرصہ گذر چکا ہے۔بیت لاہیا کے کمال عدوان ہسپتال…
Category: عالم عرب
عالم عرب
اسماء الاسد شدید بیمار ، زندہ رہنے کا امکان کتنا ہے ؟
روس،26دسمبر( ایجنسیز) رواں ماہ آٹھ دسمبر کو روس فرار ہونے والے سابق شامی صدر بشار الاسد کی اہلیہ اسماء الاسد کی بیماری ایک بار پھر منظر عام پر آ گئی ہے۔ اسماء اس بات کی تردید کر چکی ہیں کہ انھوں نے اپنے شوہر سے طلاق کامطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق اسماء خون…
شام: طرطوس میں جھڑپیں، لاذقیہ اورحمص میں کرفیو نافذ
شام کے شہر طرطوس، حمص اور اللاذقیۃ میں مسلح افراد کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں اور دوسری جانب ’’ملٹری آپریشنز ڈیپارٹمنٹ‘‘ سے منسلک سکیورٹی فورسز نے مسلح افراد کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا ہے۔ گاڑی کو آگ لگ گئی اور کئی افراد جاں بحق ہوگئے۔ ’’العربیہ‘‘ کے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ…
اسرائیل کا حزب اللہ کی سٹریٹجک ہتھیاروں کی کھیپ پر حملہ
العربیہ اور الحدث کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے لبنان کے علاقے البقاع میں ایک حملے میں حزب اللہ کے لیے سٹریٹجک ہتھیاروں کی ایک کھیپ کو نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع نے مزید کہا کہ حزب اللہ کے ہتھیاروں کی کھیپ بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے فوراً بعد شام سے…
افغانستان میں پاکستانی فضائی حملوں میں 46 ہلاک: طالبان ترجمان
ک سینئر پاکستانی سیکورٹی اہلکار نے بدھ کے روز اے ایف پی کو بتایا کہ پاکستان نے سرحد پار سے "دہشت گردوں کی پناہ گاہوں” کو نشانہ بنانے کے لیے افغانستان کے اندر فضائی حملے کیے ہیں۔ ذریعے نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا، "پاکستان نے رات گئے فضائی حملوں میں افغانستان…
اسرائیل کی نئی شرائط غزہ جنگ بندی معاہدے میں تاخیر کا سبب بن رہی ہیں: حماس
اسرائیل کی نئی شرائط غزہ جنگ بندی معاہدے میں تاخیر کا سبب بن رہی ہیں: حماس غزہ،26دسمبر( ایجنسیز) فلسطین کی مزاحمتی تحریک اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے ایک بیان میں بدھ کو کہا ہے کہ اسرائیل نے نئی شرائط رکھی ہیں جس کی وجہ سے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ طے کرنے میں تاخیر ہو…
شامی اپوزیشن کے جنگجو گروپوں کا وزارت دفاع کی ماتحتی قبول کرنے پر اتفاق
شام کی عبوری حکومت کے قائد احمد الشرع نے منگل کے روز اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے جنگجو گروپوں کو ختم کرنے پر تمام گروپوں کو راضی کر لیا ہے۔ اب یہ تمام اپنی شناخت ختم کر کے وزارت دفاع کے تحت یکجہت ہو کر نئی شامی فوج کا حصہ بن جائیں گے۔ یہ…
غزہ : جنگ بندی معاہدہ قریب پہنچنے کے باوجود ابھی اختلافات موجود ہیں
غزہ : جنگ بندی معاہدہ قریب پہنچنے کے باوجود ابھی اختلافات موجود ہیں غزہ :24دسمبر( ایجنسیز) غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ گئے۔ البتہ بعض چھوٹے چھوٹے ایشوز طے کرنا باقی ہے۔ یہ بات اسرائیل اور حماس دونوں کے ذرائع سے بتائی گئی ہے اور پیر کے روز کہا گیا ہے کہ معاہدہ…
شامی حکومت نے کرد جنگجوؤں کا مسئلہ حل نہ کیا ہم اس سے خود نمٹیں گے:ترکیہ
ترکیہ،22دسمبر( ایجنسیز) ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہےکہ اگر شام کی نئی انتظامیہ امریکہ کے اتحادی کرد گروپوں کے بارے میں انقرہ کے خدشات کو دور نہیں کر سکتی ہے جسے وہ "دہشت گرد گروپ” تصور کرتا ہے تو ترکیہ اپنی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے ہرممکن اقدام کرے گا۔ کردش…
غزہ: سرما کی شدت میں فلسطینی بچے اور عورتیں گرم کپڑوں اور کمبلوں سے محروم
فلسطین،غزہ،22دسمبر( ایجنسیز)ساڑھے چودہ ماہ کی تباہ کن اسرائیلی جنگ نے غزہ میں جہاں بیس لاکھ سے زائد فلسطینیوں کو بے گھر کر کے بے سرو سامانی میں نقل مکانی پر مجبور کر دیا ہے وہیں موسم سرما کی شدت نے اہل غزہ کے لیے بالعموم اور ان کے بچوں اور عورتوں کے لیے بالخصوص جینا…










