ہفتے کے روز اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر فوجی حملوں میں ایک صحافی سمیت کم از کم 22 فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا۔ وسطی غزہ کی پٹی میں الاقصی شہداء ہسپتال کے طبی ذرائع نے جرمن خبر رساں ایجنسی (ڈی پی اے) کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت میں…
Category: عالم عرب
عالم عرب
رئیل اسٹیٹ اور ہوٹلز، بشار الاسد کی مال و دولت کا تعاقب شروع
شام میں بشار الاسد خاندان کی 50 سال سے زیادہ عرصے کی حکمرانی ختم ہونے کے بعد اس خاندان کی جمع کی گئی دولت کا تعاقب شروع کردیا گیا ہے۔ اس خاندان کی حکومت حافظ الاسد کے دور سے شروع ہوئی اور ان کے بیٹے بشار الاسد کے 8 دسمبر کو ماسکو فرارہونے پر ختم…
شام سے روسی انخلاء کی تفصیلات کیا ہیں؟ احمد الشرع کا اس حوالے سے کیاموقف ہے؟
شام سے روسی انخلاء کی تفصیلات کیا ہیں؟ احمد الشرع کا اس حوالے سے کیاموقف ہے؟ شام 15دسمبر( ایجنسیز) شام کے علاقوں الاذقیہ اور دارالحکومت دمشق کے درمیان بین الاقوامی سڑک پر العربیہ ڈاٹ نیٹ کے کیمرہ ٹیم نے مخالف سمت سے آنے والے روسی ٹینکوں کے ایک قافلے کو ریکارڈ کرلیا جو…
اسرائیل کی غزہ جنگ : 44930 فلسطینی جاں بحق ، 106624 زخمی
اسرائیل کی فوج نے غزہ میں جاری اپنی جنگ کے 15ویں مہینے میں اب تک 44930 فلسطینیوں کو قتل کیا ہے۔ جبکہ یہ سلسلہ 7 اکتوبر 2023 سے مسلسل جاری ہے ۔ غزہ کی وزارت صحت نے 14 دسمبر 2024 کے روز جاری کیے گئے اعدادوشمار میں بتایا ہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران…
بشار الاسد کے بعد پہلا جمعہ، لوگ انقلاب کا جشن منانے باہر نکلیں: احمد الشرع
بشار الاسد کے بعد پہلا جمعہ، لوگ انقلاب کا جشن منانے باہر نکلیں: احمد الشرع شام ،14ڈسمبر( ایجنسیز) تحریر الشام تنظیم اور اتحادی گروپوں کے ’’ملٹری آپریشنز ڈیپارٹمنٹ‘‘ کے کمانڈر احمد الشرع نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے انقلاب کی کامیابی کا جشن منانے کے لیے آج جمعہ کو سڑکوں پر نکل…
شامی فوجیوں کا انحراف بشار الاسد کے زوال سے پہلے ہی شروع ہو گیا تھا: دستاویز ی انکشافات
رائٹرز کو ملنے والی انٹیلی جنس دستاویزات اور منحرف شامی فوج کے افسران، عراقی دھڑے کے رہنماؤں اور حزب اللہ کے ارکان سے منسوب ذرائع سے انکشاف ہوا ہے کہ شامی فوج کے زیادہ تر آپریشنل کمانڈ ڈھانچے کو ایرانی فوجی مشیروں اور ان کے ساتھ منسلک مسلح گروپ چلا رہے تھے۔ رپورٹس میں مزید…
ایک بار پھر اسرائیل کی دمشق کے المزہ ملٹری ایئرپورٹ پر بمباری
ایک بار پھر اسرائیل کی دمشق کے المزہ ملٹری ایئرپورٹ پر بمباری دمشق؍دبئی،12دسمبر (ایجنسیز) گزشتہ دو دنوں کے دوران شام کے مختلف علاقوں پر سینکڑوں حملوں کے بعد اسرائیل نے دارالحکومت دمشق کے المزہ فوجی ہوائی اڈے پر دوبارہ بمباری کردی۔ العربیہ کے نامہ نگار نے بدھ کے روز اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فضائیہ…
خلیل حقانی کی خودکش حملے میں ہلاکت اندرونی مدد کے بغیر واقعہ ممکن نہیں: ماہرین
کابل ،12دسمبر (ایجنسیز) افغانستان کی طالبان حکومت نے وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی کی ایک خود کش حملے میں ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے اس واقعے کو ایک بڑا سانحہ قرار دیا ہے۔خلیل الرحمان حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی کے بھائی اور طالبان حکومت کے موجودہ وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی…
قیدیوں پرتشدد کرنے والوں کوہرگز معاف نہیں کریں گے: احمد الشرع
دمشق؍دبئی،12دسمبر (ایجنسیز) شامی جیلوں میں انسانیت سوز مظالم کے راز اب بھی کھل رہے ہیں۔ سابق صدر بشار الاسد کے خاتمے کے بعد گزشتہ اتوار سے رہا کیے گئے قیدیوں کی گواہیوں کی روشنی میں حکومت الٹنے والے گروپوں کے رہنما احمد الشرع نے کہا ہے کہ ’’ملٹری آپریشنز ڈیپارٹمنٹ‘‘ زیر حراست افراد پر تشدد…
فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی، سعودیہ کے مختلف شہروں میں جشن اور آتش بازی
ریاض ،12دسمبر (ایجنسیز) فیفا ورلڈ کپ 2034 کا میزبان منتخب ہونے پر مملکت کے مختلف حصوں میں جشن منایا جا رہا ہے۔عرب نیوز کے مطابق فٹ بال کے موضوع پر ہونے والی تقریبات، جو 14 دسمبر تک جاری رہیں گی، شہریوں سے کہا گیا ہے کہ ’قومی فخر کا مظاہرہ فٹ بال کی جرسی پہن…










