ریاض،،12دسمبر (ایجنسیز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فیفا ورلڈ کپ کی باقاعدہ میزبانی ملنے پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو مبارک باد پیش کی ہے۔علاوہ ازیں کویتی قیادت، اردن کے شاہ عبداللہ ثانی اور دیگر خلیجی ممالک کے رہنماوں نے شاہ سلمان اور ولی عہد کو مبارکباد دی ہے۔عرب…
Category: عالم عرب
عالم عرب
ھیئۃ تحریر الشام کے محمد بشیر شام کے عبوری وزیراعظم مقرر
دمشق؍دبئی،11دسمبر (ایجنسیز) شام کے باغیوں نے، جنہوں نے منگل کے روز طویل عرصے سے مضبوط حکمران بشار الاسد کا تختہ الٹ دیا تھا، یکم مارچ تک ملک چلانے کے لیے ایک عبوری سربراہ حکومت مقرر کر دیا ہے۔دمشق میں باغی رہنماؤں اور اسد کی حکومت کے معزول عہدیداروں کی کابینہ کے اجلاس کے بعد، محمد…
شام میں 70 فیصد اراضی پر مسلح اپوزیشن اور 20 فیصد پر ایس ڈی ایف کا قبضہ
شام میں 70 فیصد اراضی پر مسلح اپوزیشن اور 20 فیصد پر ایس ڈی ایف کا قبضہ دمشق؍دبئی ،11دسمبر (ایجنسیز) شام میں انسانی حقوق کی رصد گاہ المرصد کے ڈائریکٹر رامی عبدالرحمن نے آج بدھ کے روز بتایا کہ سیرین ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) کا دیر الزور شہر سے کل مکمل انخلا ہو گیا۔…
بشار نے مدد طلب نہیں کی، شامی فوج کی ناکامی پر حیران ہیں: تہران
تہران، 9دسمبر (ایجنسیز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے باور کرایا ہے کہ شام کے معزول صدر بشار الاسد نے مسلح اپوزیشن گروپوں کا وہ حملہ روکنے کے لیے تہران کی مددہر گز طلب نہیں کی، جس نے بشار کی حکومت ختم کر دی۔اتوار کے روز سرکاری ٹی وی کو دیے گئے بیان میں انہوں…
بشار الاسد نے شام کو ایرانی عزائم کی تکمیل کا میدان بنا دیا تھا: احمد الشرع
شام،9دسمبر( ایجنسیز.العربیہ) مسلح گروپوں کی جانب سے شام میں اتوار کی صبح سویرے بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کا اعلان کردیا گیا جس کے بعد "ملٹری آپریشن اتھارٹی” کے کمانڈر احمد الشرع دارالحکومت دمشق پہنچ گئے۔ دمشق کے "ملٹری آپریشنز اتھارٹی” کے زیر کنٹرول ہونے کے بعد احمد الشرع متعدد مسلح جنگجوؤں کے…
شامی باغیوں کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان، تمام قیدیوں کیلئے عام معافی
دمشق ، 8دسمبر ( ایجنسیز ) شامی باغیوں نے دارالحکومت پر قبضے کے بعد سرکاری ٹی وی پر پہلے ہی خطاب میں تمام قیدیوں کے لیے عام معافی کا اعلان کر دیا۔ میڈیا کے مطابق شامی باغیوں نے اپنی فتح کا اعلان سرکاری ٹی وی پر کرتے ہوئے بتایا کہ شام سے بشار الاسد حکومت…
شام میں الاسد خاندان کے 50 سالہ اقتدار پر ایک نظر
دبئی ، 8دسمبر (ایجنسیز ) 5 دہائیوں سے زائد عرصے تک شام پر حکومت کرنے والے الاسد خاندان کے اقتدار کا سورج غروب ہوگیا ہے۔شام میں باغیوں نے مختلف شہروں کے بعد 8 دسمبر کو دارالحکومت دمشق پر بھی قبضے کرلیا ،جبکہ بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے۔صدر بشار الاسد کے ملک سے فرار ہونے…
سول نافرمانی تحریک کا اعلان: کیاعمران خان حکومت اور اداروں پر دباؤ ڈالنا چاہتے ہیں
لاہور ،8دسمبر ( ایجنسیز) سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک چلانے کے اعلان کا معاملہ موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ عمران خان حکومت پر دباؤ بڑھانے کا ہر حربہ استعمال کرنا چاہتے ہیں۔جمعرات کی شب سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں…
شام میں بشار الاسد کی حکومت کا تختہ پلٹ کرنے والے گروہ ہیں کون؟
شام میں بشار الاسد کی حکومت کادھڑن تختہ کرنے والے گروہ ہیں کون؟ دبئی،8دسمبر ( ایجنسیز ) بشار الاسد کے خلاف لڑنے والے جنگجو 10 دن کی تیز ترین پیش قدمی کے بعد شام کے دارالحکومت دمشق میں داخل ہوئے جس کے ساتھ ہی اسد خاندان کا 50 سالہ دورِ اقتدار بھی اختتام ہوگیا ہے۔…
شام :عظیم انقلاب فتح سے ہم کنار،بشارالاسد کی مجرمانہ حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا
شام :عظیم انقلاب فتح سے ہم کنار،بشارالاسد کی مجرمانہ حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا عوام خوشی سے سرشار، مسلم دنیا میں خوشی کی لہر، بشار نامعلوم مقام پر فرار شام،8دسمبر( ایجنسیز) شام کے ٹیلی ویژن نے عظیم انقلاب کی فتح اور صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔سرکاری ٹیلی…










