دمشق؍دبئی ،2دسمبر (ایجنسیز) شام میں حلب اور اس کے اطراف کے علاقوں پر قابض ہونے والے عسکریت پسندوں کو پسپا کرنے اور شامی فوج کی مدد کے لیے عراق سے جنگجوؤں کی آمد کی اطلاعات ہیں۔خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شام پہنچنے والے جنگجوؤں کو ایران کی پشت…
Category: عالم عرب
عالم عرب
غزہ میں جنگی جرائم اور فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ ختم کیا جائے: جی سی سی
کویت سٹی،2دسمبر (ایجنسیز) کویت میں منعقدہ خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کی سپریم کونسل نے غزہ میں جنگی جرائم، فلسطینیوں کی نقل مکانی اور فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق اتوار کو جاری اعلان کویت میں جون 1967 سے تمام مقبوضہ علاقوں پر فلسطینی…
غزہ میں 10 لاکھ افراد کو موسم سرما میں مناسب رہائش دستیاب نہیں: اقوام متحدہ
فلسطین ،غزہ 30نومبر ( ایجنسیز) اقوام متحدہ کے زیر انتظام انسانی امدادی سرگرمیوں کے ذمے داران کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جاری دشمنانہ کارروائیوں کے سبب فلسطینیوں کو اب بھی سنگین خطرے کا سامنا ہے۔ بالخصوص عام شہری جو غزہ کی پٹی کے شمال میں اسرائیل محاصرے سے نجات حاصل کرنے کی…
غزہ پر اسرائیلی حملے میں کم از کم 40 افراد جاں بحق ہو گئے: میڈیکل ذرائع
غزہ،30نومبر ( ایجنسیز) اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں بیت لاہیا کے کمال عدوان اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ کے سربراہ احمد الکحلوت بھی ہلاک ہو گئے۔اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے مذاکرات تعطل کا شکار ہیں۔غزہ کی پٹی میں جمعرات کی رات اور جمعے کے روز جاری رہنے والے اسرائیلی حملوں میں کم…
سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کو دوبارہ فلسطینی ریاست سے کیا مشروط
ریاض،30نومبر ( ایجنسیز)سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے بدلے میں امریکہ کے ساتھ دفاعی معاہدے کی کوشش کو ترک کردیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے دو سعودی اور چار مغربی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ ریاض اب واشنگٹن کے ساتھ فوجی تعاون بڑھانے پر زور دے…
اگر پابندیاں دوبارہ لگیں تو جوہری ہتھیار بنانے کی پابندی ترک کر سکتے ہیں: ایران
تہران،29نومبر (ایجنسیز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا یہ بیان اخبار گارڈین کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران تہران کی تین مغربی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاملے پر بات چیت سے ایک روز قبل آیا ہے۔برطانیہ، فرانس اور جرمنی جمعے کو ایران سے جوہری معاملے پر بات کریں گے۔ اس ملاقات سےاز قبل تینوں…
اسرائیل اور حزب اللہ کا ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
بیروت ،29نومبر (ایجنسیز) اسرائیل اور لبنانی عسکری تنظیم حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کے ایک روز بعد ہی فریقین ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کر رہے ہیں۔اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس کی فضائیہ نے جمعرات کو جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے راکٹ…
غزہ کے دو صحافیوں کو جنگ کی ’پاورفُل‘ کوریج پر ’روری پیک‘ ویڈیو ایوارڈ
غزہ ،29نومبر (ایجنسیز) فلسطین کے علاقے غزہ میں جاری خونریز لڑائی کے دوران ’پاورفُل‘ ویڈیو رپورٹنگ پر دو صحافیوں بلال الساباغ اور یوسف حسینا کو ’روری پیک ایوارڈ‘ دیا گیا ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی سے منسلک دونوں صحافیوں کو یہ ایوارڈ اُن کے سات اکتوبر 2023 کے بعد غزہ سے جنگ کی رپورٹنگ…
عمرہ زائرین نامعلوم افراد سے کرنسی تبدیل نہ کرائیں، وزارت حج کا انتباہ
ریاض ،29نومبر (ایجنسیز) وزارت حج نے عمرہ زائرین کو انتباہ دیا ہے کہ اپنے ملک کی کرنسی تبدیل کراتے وقت نامعلوم افراد سے رابطہ نہ کریں بلکہ لائسنس یافتہ منی چینجرز کی خدمات حاصل کی جائیں۔سبق نیوز کے مطابق وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ مختلف ممالک سے عمرہ پر آنے والے زائرین اپنے…
امارات میں غائب اسرائیلی شہری کی تلاش کیلئے اعلیٰ پیمارنے پر تحقیقات شروع
امارات میں غائب اسرائیلی شہری کی تلاش کیلئے اعلیٰ پیمارنے پر تحقیقات شروع دبئی ، 24 نومبر (ایجنسیز) متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی شہری کے جمعرات سے لاپتہ ہونے کے سلسلے میں باقاعدہ طور پر تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر نے اپنے اس شہری کے بارے میں ہفتے…










