ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل فلسطینی تنازعہ ختم کرانے میں ناکام رہیں گے: حوثی رہنما صنعاء،8نومبر (ایجنسیز) حوثی رہنما عبدالمالک الحوثی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو اسرائیل کی حمایت کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نو منتخب امریکی صدرٹرمپ اپنی دوسری مدت صدارت میں بھی اسرائیل اور فلسطین کا تنازعہ…
Category: عالم عرب
عالم عرب
مختلف شہروں کے تفریحی مقامات کی صفائی وتزئین کا کام مکمل
مختلف شہروں کے تفریحی مقامات کی صفائی وتزئین کا کام مکمل ریاض،8نومبر (ایجنسیز) مملکت کے تعلیمی اداروں میں پہلے سمسٹر کی تعطیلات کے شروع ہونے سے قبل ہی مختلف شہروں کے تفریحی مقامات پر آنے والوں کے لیے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔سعودی خبررساں ایجنسی’ایس پی اے‘ کے مطابق الباحہ میونسپلٹی کی جانب سے…
اسرائیلی حملے روکنے سے قبل جنگ بندی پر کوئی بات چیت نہیں ہوگی:حزب اللہ
اسرائیلی حملے روکنے سے قبل جنگ بندی پر کوئی بات چیت نہیں ہوگی:حزب اللہ بیروت، 7نومبر ( آئی این ایس انڈیا ) حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نعیم قاسم نے کہا ہے کہ صرف میدان جنگ میں ہونے والی پیش رفت لبنانی گروپ اور اسرائیلی فوج کے درمیان دشمنی کا خاتمہ کرے گی۔پہلے سے ریکارڈ…
نزاھہ کی کارروائیاں: کروڑوں ریال غبن اور رشوت پر متعدد افراد گرفتار
نزاھہ کی کارروائیاں: کروڑوں ریال غبن اور رشوت پر متعدد افراد گرفتار ریاض،7نومبر (ایجنسیز) ادارہ انسداد بدعنوانی ’نزاھہ‘ نے مختلف مالی جرائم پر سرکاری اداروں کے اہلکار اور غیرملکیوں کو حراست میں لے کر ان سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق اینٹی کرپشن کی ٹیموں نے قومی…
ڈیموکریٹس کی شکست غزہ پر انکے مجرمانہ موقف کی قیمت ہے: حماس عہدیدار
ڈیموکریٹس کی شکست غزہ پر انکے مجرمانہ موقف کی قیمت ہے: حماس عہدیدار غزہ ، 6نومبر (ایجنسیز) امریکی انتخابات میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر حماس کے عہدے دار نے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔حماس کے عہدے دار نے کہا ہے کہ امریکی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی شکست غزہ پر ان…
ہماری صلاحیتوں کو چند میزائلوں سے ختم نہیں کیا جا سکتا: ایران
تہران،5نومبر (ایجنسیز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اپنا پیغام کئی بار دہرا چکا ہے اور دوسرے فریق سے مطالبہ کر چکا ہے کہ وہ ایران کے ارادے کو نہ آزمائے اور اس کی صلاحیتوں کو کم تر نہ سمجھے۔ایرانی خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق عراقچی نے یہ…
اسرائیلی عہدیدار کا جملہ عراق میں زیر بحث، دورمت جاؤہم تمہیں عباس کی روٹی کھلائیں گے
بغداد،5نومبر ( ایجنسیز) اسرائیلی فوج کے ترجمان افیحائی ادرعی کا ایک متنازعہ بیان عراقی سوشل میڈیا کے حلقوں میں زیر بحث ہے۔ انہوں نے عراقی عسکریت پسندوں کو مخاطب کرتے ہوئے ایک ویڈیو میں کہا ہے’’زیادہ دور مت جائیں، ہم نے آپ کے لیے عباس پکوان تیار کررکھا ہے‘‘۔افیحائی ادرعی کا یہ بیان اپنی نوعیت…
دنیامسئلہ فلسطین کے حل کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے: ایردوان
انقرہ،5نومبر ( آئی این ایس انڈیا) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ اور کرغزستان کے درمیان تجارتی تعلقات مزید بڑھائے جائیں گے۔صدر ایردوان نے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں اعلیٰ سطحی سٹریٹجک تعاون کونسل کے چھٹے اجلاس سے ں خطاب کیا۔ دونوں ممالک کی سلامتی ایجنسیوں کے درمیان تعاون، تربیتی سرگرمیوں اور…
قاہرہ کا لٹل غزہ جہاں فلسطینی شہری نئی زندگی جی رہے ہیں
قاہرہ کا لٹل غزہ جہاں فلسطینی شہری نئی زندگی جی رہے ہیں قاہرہ،5نومبر (ایجنسیز) جنگ سے متاثرہ غزہ سے فرار ہو کر مشرقی قاہرہ آنے والے فلسطینیوں کی بڑی تعداد نے یہاں اپنے کاروبارشروع کر رکھے ہیں، اسی وجہ سے اس علاقے کو ’لٹل غزہ‘ کا نام دے دیا گیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے…
پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف: یحییٰ سنوار نے شہادت سے 72 گھنٹے پہلے تک کچھ نہیں کھایا تھا
دبئی ، 4نومبر (ایجنسیز) فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے شہید سربراہ یحییٰ سنوار کی سامنے آنے والی مبینہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ صیہونی فوج کا بہادری سے مقابلہ کرنے والے یحییٰ سنوار نے 3 روز سے کوئی چیز نہیں کھائی تھی۔ 17 اکتوبر 2024 کو اسرائیلی فورسز نے غزہ میں…










