شام پر اسرائیلی حملے میں فلسطینی اسلامی جہاد کے دو رہنما ہلاک دمشق؍دبئی،17 نومبر (ایجنسیز) حماس کے ساتھ مل کر غزہ میں اسرائیل کے خلاف لڑنے والے فلسطینی گروپ کے ایک ذریعے نے بتایا ہے کہ شام پر اسرائیلی کے تازہ ترین حملے میں اسلامی جہاد کی دو اعلیٰ شخصیات ہلاک ہوئی ہیں،فرانسیسی نیوز ایجنسی…
Category: عالم عرب
عالم عرب
طالب علم سے مذاق استاد کو عدالت لے گیا، کیا سزا ہو گئی؟
یاض،17 نومبر (ایجنسیز) ماہرقانون فیصل الرمیح کا کہنا ہے کہ بعض اوقات محض مذاق بھی انسان کو مشکل میں مبتلا کردیتا ہے۔ قانونی امور سے ناواقفیت عام افراد کے لیے دشواری کا باعث بن جاتی ہے۔تواصل نیوز کے مطابق نجی ٹی وی ’بدایہ‘ کے پروگرام میں ماہر قانون الرمیح نے ایک واقعہ بیان کیا جس…
لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ؛ آئندہ ہفتے مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ
لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ؛ آئندہ ہفتے مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ لاہور ، 16نومبر (ایجنسیز) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے اسموگ سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھنے پر ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کر دی ہے جس کے تحت اسپتالوں میں عملے کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔ حکومت نے…
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرصدارت کابینہ اجلاس
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرصدارت کابینہ اجلاس ریاض،13نومبر (ایجنسیز) ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی زیرصدارت وزراء کونسل کے ہفتہ واری اجلاس ریاض میں منعقد ہوا۔سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق اجلاس کے آغاز میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن…
مغربی کنارے میں اسرائیلی خود مختاری اور بستیوں کی تعمیر سے خبردار کرتے ہیں: سعودی عرب
مغربی کنارے میں اسرائیلی خود مختاری اور بستیوں کی تعمیر سے خبردار کرتے ہیں: سعودی عرب ریاض،13نومبر (ایجنسیز) سعودی وزارت خارجہ نے ایک اسرائیلی ذمے دار کے اس انتہا پسندانہ بیان کی سنگینی پر شدت سے خبردار کیا ہے جس میں مقبوضہ مغربی کنارے پر قابض اسرائیلی حکام کی خود مختاری مسلط کرنے اور بستیوں…
’آپ کا بچہ مسجد الحرام میں محفوظ‘، عنوان سے انتظامیہ کی سروس
’آپ کا بچہ مسجد الحرام میں محفوظ‘، عنوان سے انتظامیہ کی سروس ریاض،13نومبر (ایجنسیز) مسجد الحرام میں زائرین کی سہولت کے لیے ڈیجیٹل خدمات میں اضافہ کردیا گیا۔ حرم شریف میں موجود مختلف مقامات اور سروسز کی معلومات کے لیے ڈیجیٹل نقشہ فراہم کیا گیا ہے۔سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق حرمین شریفین…
غزہ میں بھوکے بچوں کی ماں کے جذبات. اب ہم پر ایٹم بم گرا دیں تاکہ یہ سب ختم ہوجائے
غزہ میں بھوکے بچوں کی ماں کے جذبات. اب ہم پر ایٹم بم گرا دیں تاکہ یہ سب ختم ہوجائے غزہ،12نومبر (ایجنسیز) غزہ میں رہائش پذیر سات بچوں کی ماں اتماد القنوع کے پاس کھانے اور کھلانے کو بہت کم رہ گیا ہے اور وہ سوچتی ہیں کہ سب نے اُن کو بے یار ومددگار…
لاہور میں شدید اسموگ ناسا کی سیٹ لائٹ تصاویر سے بھی واضح
لاہور میں شدید اسموگ ناسا کی سیٹ لائٹ تصاویر سے بھی واضح لاہور،12نومبر ( ایجنسیز) پاکستان کا دوسرا بڑا شہر لاہور اور سرحد پار بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی ان دنوں شدید فضائی آلودگی کا شکار ہیں۔ دونوں شہروں میں ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) مسلسل خطرے کے نشان کو پار کر رہا ہے۔لاہور…
خواتین باہمی طور پرگفتگو کی مجاز، پابندی کی خبریں افواہ ہیں: طالبان
خواتین باہمی طور پرگفتگو کی مجاز، پابندی کی خبریں افواہ ہیں: طالبان کابل،10نومبر (ایجنسیز) افغانستان کی وزارتِ اخلاقیات نے اُن میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ طالبان انتظامیہ نے خواتین کے آپس میں بات کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سنیچر…
امریکہ کا قطر سے حماس کو ملک سے نکالنے کا مطالبہ
امریکہ کا قطر سے حماس کو ملک سے نکالنے کا مطالبہ نیویارک، 9نومبر (ایجنسیز) حماس کی جانب سے جنگ بندی کی حالیہ تجاویز مسترد کیے جانے کے بعد امریکہ نے قطر سے کہا ہے کہ فلسطینی عسکریت پسند گروپ کی دوحہ میں موجودگی مزید قابل قبول نہیں ہے۔امریکی عہدیدار نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو…










