دمشق؍دبئی،7دسمبر (ایجنسیز) شام میں مسلح اپوزیشن گروپوں کے اس اعلان کے ساتھ کہ وہ حمص کے وسطی حصے کے قریب پہنچ گئے ہیں، شہر کی فضاؤں میں ڈرون طیاروں کے جھنڈ دیکھے گئے۔ ذرائع نے آج ہفتے کے روز بتایا کہ اپوزیشن گروپ شاہین ڈرون طیاروں کے ذریعے شہر پر حملے کی راہ ہموار کر…
Category: عالم عرب
عالم عرب
شام کے شہر حمص سے ہزاروں لوگوں کا انخلا، باغی شہر کے مضافات میں داخل
دمشق ،، 7دسمبر ( ایجنسیز) سرکاری فورسز نے برائے نام مزاحمت کے بعد چوتھے سب سے بڑے شہر حما کو خالی کر دیا تھا۔ فوج کا کہنا ہے کہ یہ اقدام شہریوں کا خون خرابہ بچانے کے لیے کیا گیا۔شام کو روس اور ایران کی حمایت حاصل رہی ہے۔ مگر موجودہ حالات میں روس یوکرین…
اپنے مفادات کے تحفظ کیلئے کسی بھی منظر نامے کے لیے تیار: اسرائیل
مقبوضہ بیت المقدس،7دسمبر (ایجنسیز) شام میں تیزی سے ہونے والی پیش رفت کے تناظر میں اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز اور چیف آف سٹاف ہرزی ہیلیوی نے جمعے کے روز ملکی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر یسرائیل کاٹز نے فوج کو اعلیٰ سطح کی تیاری برقرار رکھنے اور پیش رفت کی…
شام: السویداء شہر سے انتظامیہ کا انخلا، مقامی افراد نے 24 گھنٹے کا کرفیو لگا دیا
شام: السویداء شہر سے انتظامیہ کا انخلا، مقامی افراد نے 24 گھنٹے کا کرفیو لگا دیا دمشق؍دبئی،7دسمبر (ایجنسیز) سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس اور مقامی نیوز نیٹ ورک نے کہا ہے کہ مسلح دھڑوں کے حملوں کے تناظر میں جنوبی شام میں السویداء گورنری میں گورنر، سکیورٹی افسروں اور دیگر حکام نے گورنری کے اداروں…
پاکستان روس رابطے: ماضی کے برعکس تعلقات میں گرم جوشی کیوں بڑھ رہی ہے؟
پاکستان روس رابطے: ماضی کے برعکس تعلقات میں گرم جوشی کیوں بڑھ رہی ہے؟ کراچی،6دسمبر (ایجنسیز) پاکستان اور روس کے درمیان حالیہ عرصے کے دوران قربتیں بڑھی ہیں اور اب دونوں ملک رابطوں کے بعد تعاون کی منزلیں طے کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے دونوں ملکوں کے درمیان آئندہ…
سعودیہ کے پاس 100ملین ٹن تیل کے ذخائر ،جو آئندہ 30 برس کیلئے کافی
سعودیہ کے پاس 100ملین ٹن تیل کے ذخائر ،جو آئندہ 30 برس کیلئے کافی ریاض،5دسمبر (ایجنسیز) سعودی آئل کمپنی آرامکو کے سی ای او کا کہنا ہیکہ سعودی عرب کے پاس 100 ملین ٹن تیل کے ذخائر موجود ہیں جو آئندہ 30 برس کے لیے کافی ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق ریاض میں جاری سعودی گرین…
شام میں ایک لاکھ 15 ہزار افراد کی نقل مکانی، حماۃ ہمارا اگلا ہدف ہے: مسلح دھڑے
دمشق؍دبئی،5دسمبر (ایجنسیز) شام کے مسلح دھڑوں نے تصدیق کی ہے کہ ان کے جنگجو حماۃ شہر کے مغربی اور مشرقی مضافات میں پہنچ گئی ہیں۔ مسلح دھڑوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ شہر حماۃ ہمارا اگلا ہدف بن گیا ہے۔ شامی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ فوج حماہ کے شمالی دیہی…
مسجد نبوی میں خواتین زائرین کے لیے 9 ہدایات کیا ہیں؟
ریاض،5دسمبر (ایجنسیز) سعودی عرب میں ادارہ حرمین کے امور کی نگراں کمیٹی کی جانب سے مسجد نبوی آنے والی خواتین زائرین کے لیے 9 ہدایات جاری کی گئی ہیں۔خبر کے مطابق ادارے کے ایکس اکاونٹ پر جاری ہدایات میں زائرخواتین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا گیا ہے ’مہمان خواتین، امید ہے آپ مسجد الحرام آمد…
جنوبی لبنان میں اسرائیلی بم باری سے 11 افراد ہلاک
بیروت ، 3 دسمبر (ایجنسیز) امریکی ذمے داران نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی اقدامات پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے واضح کیا کہ اسرائیلی حکام ایک خطر ناک کھیل کھیل رہے ہیں۔ یہ بات خبروں سے متعلق امریکی ویب سائٹ axios نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتائی۔ایک امریکی ذمے دار نے…
شام میں پرتشدد جھڑپیں، ترکیہ کے حامی دھڑوں نے تل رفعت کا کنٹرول حاصل کرلیا
دمشق؍دبئی،2دسمبر ( ایجنسیز) عرب نیوز کی خبر کے مطابق ’’سیرین ڈیموکریٹک فورسز‘‘ (ایس ڈی ایف) کے ساتھ پرتشدد جھڑپوں کے بعد ترکیہ کے وفادار دھڑوں نے اتوار کو حلب کے شمال میں واقع شہر تل رفعت کا کنٹرول سنبھال لیا۔ ’’ھیئہ تحریر الشام‘‘ اور دیگر دھڑوں نے حلب میں شام سات بجے سے صبح سات…










