اسرائیل پر طویل فاصلے پر مار کرنے والے پانچ میزائل داغ دیئے گئے بیروت، 24 نومبر (ایجنسیز) اسرائیلی فوج لبنانی علاقوں پر بمباری جاری رکھے ہوئے ہے۔دوسری طرف حزب اللہ اسرائیل کی جانب تازہ میزائل داغے ہیں جب کہ زمین پر زمین پر اسرائیلی افواج کے ساتھ جھڑپیں جاری ہیں جو سرحد پر واقع متعدد…
Category: عالم عرب
عالم عرب
عرب شہری کو سابق اہلیہ سے بد زبانی پڑی مہنگی ،، دس ہزار درہم جرمان
عرب شہری کو سابق اہلیہ سے بد زبانی پڑی مہنگی ،، دس ہزار درہم جرمانہ دبئی ، 24 نومبر (ایجنسیز) متحدہ عرب امارات دبئی میں عرب ملک سے تعلق رکھنے والے ایک غیرملکی کو سابقہ اہلیہ سے بد زبانی مہنگی پڑ گئی۔دس ہزار درھم ادا کرنے پڑگئے۔اخلاق سوز زبان استعمال کرنے اور بچوں کے سامنے…
کھجور سے تیار شدہ پہلا سافٹ ڈر نک میلاف کولالانچ کیلئے تیار
کھجور سے تیار شدہ پہلا سافٹ ڈر نک میلاف کولالانچ کیلئے تیار ریاض ، 22 نومبر (ایجنسیز) سعودی پبلک انوسٹمنٹ فنڈ کی ملکیتی کمپنی ’تراث المدینہ‘ نے کھجور سے تیار کردہ مشروب ’میلاف کولا‘ لانچ کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔الاقتصادیہ اخبار کے مطابق ریاض میں جاری کھجور میلے میں نئے ڈرنک کا…
حج 2025: 65 سال سے زائد عمر کے عازمین کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی
حج 2025: 65 سال سے زائد عمر کے عازمین کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی ریاض،21نومبر (ایجنسیز) حج 2025 پر روانگی کے لیے 65 سال سے زائد عمر کے عازمین کے لیے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی ہے۔بدھ کو وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورونا سرٹیفکیٹ نہ ہونے کی صورت میں سفر…
غزہ میں جنگ کے خاتمے تک قیدیوں کے تبادلے کا کوئی معاہدہ نہیں ہو گا:حماس
غزہ میں جنگ کے خاتمے تک قیدیوں کے تبادلے کا کوئی معاہدہ نہیں ہو گا:حماس دوحہ،21نومبر (ایجنسیز) حماس کے سیاسی بیورو کے رکن خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ کے خاتمے تک اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔انہوں نے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں مزید…
جی 20 سربراہی اجلاس: سعودی عرب کا عالمی چیلنجوں سے نمٹنے اور قیامِ امن کا مطالبہ
جی 20 سربراہی اجلاس: سعودی عرب کا عالمی چیلنجوں سے نمٹنے اور قیامِ امن کا مطالبہ برازیلیا ،19نومبر ( ایجنسیز) سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی نیابت کرتے ہوئے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ریو کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’دنیا کو تناؤ، عسکری…
حزب اللہ نے کس میزائل کے ذریعے اسرائیل کے قلب کو نشانہ بنایا؟
حزب اللہ نے کس میزائل کے ذریعے اسرائیل کے قلب کو نشانہ بنایا؟ دبئی،19نومبر ( ایجنسیز) پیر کی شام اسرائیل کے شہر تل ابیب میں اور اس کے اطراف میزائلوں کے گرنے کے بعد زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔لبنان کی سمت سے داغے جانے والے بیلسٹک میزائلوں کے نتیجے میں 5 افراد زخمی…
غزہ خوراک بحران: تقریباً 100 امدادی ٹرک لوٹ لیے گئے
غزہ خوراک بحران: تقریباً 100 امدادی ٹرک لوٹ لیے گئے غزہ ،19نومبر ( ایجنسیز) فلسطینیوں کے لیے خوراک لے جانے والے تقریباً 100 ٹرکوں کو جنگ سے تباہ حال غزہ میں داخل ہونے کے بعد پر تشدد حملے لوٹ لیا گیا ہے۔یہ واقعہ 16 نومبر کو جنگ سے تباہ حال علاقے میں بھوک کی بگڑتی…
حماس سیاسی دفترکی ترکیہ منتقلی کی رپورٹوں پر امریکی ردعمل، انقرہ کی تردید
حماس سیاسی دفترکی ترکیہ منتقلی کی رپورٹوں پر امریکی ردعمل، انقرہ کی تردید نیویارک،19نومبر (ایجنسیز) امریکہ نے ترکیہ کی حکومت پر واضح کر دیا ہے کہ حماس کے ساتھ مزید اس طرح معاملات نہیں چل سکتے، جیسے چل رہے تھے۔یہ بات محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پیر کے روز اس وقت کہی جب…










