Skip to content
اسرائیل کی فوج نے غزہ میں جاری اپنی جنگ کے 15ویں مہینے میں اب تک 44930 فلسطینیوں کو قتل کیا ہے۔ جبکہ یہ سلسلہ 7 اکتوبر 2023 سے مسلسل جاری ہے ۔
غزہ کی وزارت صحت نے 14 دسمبر 2024 کے روز جاری کیے گئے اعدادوشمار میں بتایا ہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج نے کم از کم 55 فلسطینیوں کو مزید قتل کیا ہے۔ جبکہ اب تک کے زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 106624 ہے۔
وزارت صحت کے مطابق فلسطینی شہداء میں تقریباً 70 فیصد کے قریب فلسطینی بچے اور خواتین شامل ہیں۔ یہی حال زخمیوں کا ہے۔
Like this:
Like Loading...