حماس نے غزہ جنگ بندی اور یرغمالوں کی رہائی کے معاہدے کا مسودہ قبول کر لیا. اسرائیل،16جنوری( وائس آف امریکہ) اسرائیل اور فلسطینی تنظیم حماس کے درمیان جاری مذاکرات میں شامل دو عہدیداروں نے منگل کو "ایسو سی ایٹڈ پریس” کو بتایا کہ حماس نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور درجنوں مغویوں کی…
Category: عالم عرب
عالم عرب
ہم غزہ میں معاہدہ چاہتے ہیں:اسرائیل،معاہدے کے قریب ہیں: حماس
ہم غزہ میں معاہدہ چاہتے ہیں:اسرائیل،معاہدے کے قریب ہیں: حماس غزہ ، 13جنوری (ایجنسیز) جہاں بین الاقوامی حلقے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے مذاکرات اور حماس اور اسرائیل کے درمیان گزشتہ گھنٹوں کے دوران قیدیوں کے تبادلے میں ریکارڈ کی گئی ایک اہم پیش رفت کے بارے میں بات کر رہے ہیں، وہیں…
فوجی منصبوں پر غیر ملکی جنگجوؤں کا تقرر، مغربی ممالک کا شامی انتظامیہ کو انتباہ
فوجی منصبوں پر غیر ملکی جنگجوؤں کا تقرر، مغربی ممالک کا شامی انتظامیہ کو انتباہ دبئی،12جنوری(ایجنسیز) دو با خبر ذرائع کے مطابق امریکی، فرانسیسی اور جرمن نمائندوں نے شام میں نئی انتظامیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ اعلی عسکری عہدوں پر غیر ملکی جنگجوؤں کو مقرر نہ کرے، یہ سیکورٹی کے لیے تشویش کا…
جنگجو بھرتی کر رہے ہیں، اسرائیل ہمیں ختم نہیں کر سکتا : حماس
حماس 3جنوری (ایجنسیز) حماس کے ذرائع کے مطابق تنظیم ان دنوں نئے جنگجو بھرتی کر رہی ہے۔ یہ انکشاف ایسے وقت سامنے آیا ہے جب غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان فائر بندی کے مذاکرات مکمل کرنے کی تیاری جاری ہے۔ذرائع نے العربیہ نیوز کو بتایا کہ حماس کو تنظیم میں شمولیت کے لیے…
ریاض : سعودی عرب اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
رياض،3جنوری( ایجنسیز)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے جمعرات کے روز ریاض میں اپنے شامی ہم منصب اسعد الشیبانی سے ملاقات کی۔ یہ بات العربیہ نیوز کے نمائندے نے بتائی۔ملاقات کے دوران میں شامی وزیر خارجہ نے بتایا کہ شام میں نئی سیاسی انتظامیہ دونوں ملکوں کے بیچ مشترکہ تاریخ کے مطابق تعلقات قائم…
یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے اور اسرائیل میں خطرے کے سائرن
یمن،یکم جنوری( ایجنسیز) اسرائیل اور حوثی ملیشیا کے درمیان جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ العربیہ نیوز کے نمائندے نے آج منگل کے روز بتایا کہ حوثی ملیشیا نے یمن سے اسرائیل کی سمت دو بیلسٹک میزائل داغے۔اس کے نتیجے میں وسطی اسرائیل میں وسیع علاقوں میں خطرے کے سائرن بجائے گئے۔ اسرائیل پر داغے جانے…
افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی کشیدگی، کابل کی پاکستان پر گولہ باری
کابل،30دسمبر (ایجنسیز ) افغانستان میں اسلام آباد کی طرف سے شروع کیے گئے فضائی حملوں کے چند دن بعد افغان وزارت دفاع نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ طالبان فورسز نے پاکستان کے اندر کئی مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔اپنے بیان میں وزارت دفاع نے پاکستان کا نام نہیں لیا، لیکن کہا کہ یہ…
لبنانی نیوز اینکر کو شوہر نے عدالت میں گولی مارکر خودکشی کرلی
لبنان،30؍ڈسمبر( ایجنسیز)لبنان میں نیوزاینکر عبیر رحال کو اس کے شوہر خلیل مسعود نے عدالت میں قریب سے گولی مار کر قتل کردیا۔ملزم واردات کے فوری بعد عدالت سے فرار ہوگیا بعد ازاں ایک گھنٹے بعد ایک وڈیو فیس بک پر شیئر کرکے خودکشی کرلی۔ نیوزاینکر عبیر رحال اپنے شوپر سے علیحدگی کی درخواست پر کارروائی…
شام کے نئے رہنما کی عبوری دور میں سعودی عرب کے کردار کی تعریف
شام کے نئے رہنما کی عبوری دور میں سعودی عرب کے کردار کی تعریف شام،30دسمبر( ایجنسیز) شام کے نئے رہنما احمد الشرع نے ملک کے عبوری دور میں سعودی عرب کے کردار کی تعریف کی ہے۔عرب نیوز کے مطابق احمد الشرع نے سعودی نشریاتی ادارے العربیہ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو کے دوران کہا کہ…
’خواتین کو کام کرتے دیکھنا فحش حرکت‘، افغان طالبان کی پڑوس میں کھلنے والی کھڑکیوں پر پابندی
’خواتین کو کام کرتے دیکھنا فحش حرکت‘، افغان طالبان کی پڑوس میں کھلنے والی کھڑکیوں پر پابندی افغانستان،30؍ڈسمبر( ایجنسیز) طالبان کے سپریم لیڈر نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں رہائشی عمارتوں میں ایسی کھڑکیوں کی تعمیر پر پابندی عائد کی گئی ہے جہاں سے ہمسائے میں خواتین کے زیراستعمال علاقہ نظر آتا…










