سپریم کورٹ کے فیصلے پر بائیڈن کا تبصرہ. اب امریکی لیڈر قانون کو نظرانداز کرنے کیلئے آزاد ہوں گے واشنگٹن ، 3جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) امریکی صدر بائیڈن کی سپریم کورٹ کے پیر کے فیصلے پر تنقید، ’’کوئی بھی قانون سے ماورا نہیں ہے۔ حتیٰ کہ امریکہ کا صدر بھی۔امریکی سپریم کورٹ…
Category: بین الاقوامی
خان یونس خالی کرنے کے اسرائیلی حکم سے ڈھائی لاکھ فلسطینی متاثر ہوں گے: اقوامِ متحدہ
خان یونس خالی کرنے کے اسرائیلی حکم سے ڈھائی لاکھ فلسطینی متاثر ہوں گے: اقوامِ متحدہ جینوا، 3جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) اسرائیل کی فوج نے غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس سمیت ایک بڑے علاقے سے فلسطینیوں کے انخلا کے احکامات جاری کیے ہیں۔خان یونس اور رفح میں 117 مربع کلومیٹر…
تباہی کی دھمکی دینے والی حکومت تباہی کی مستحق ہے، اسرائیل کا ایران کو جواب
تباہی کی دھمکی دینے والی حکومت تباہی کی مستحق ہے، اسرائیل کا ایران کو جواب مقبوضہ بیت المقدس، 30جون (آئی این ایس انڈیا ) اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز کا کہنا ہے کہ ایران کے ’تباہ کن جنگ‘ کے پیغام نے اسے تباہی کے قابل بنا دیا ہے۔سنیچر کو اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز نے…
بائیڈن کا عمر اور مباحثے میں خراب کارکردگی کا اعتراف،مگرجیت کیلئے پُرعزم
بائیڈن کا عمر اور مباحثے میں خراب کارکردگی کا اعتراف،مگرجیت کیلئے پُرعزم واشنگٹن، 29جون ( آئی این ایس انڈیا ) مریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ نومبر میں ہونے والے انتخابات میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ہرانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پہلے صدارتی مباحثے میں کمزور کارکردگی…
غزہ کی پٹی میں فائر بندی کے معاہدے کے لیے امریکہ کا نیا فارمولا
غزہ کی پٹی میں فائر بندی کے معاہدے کے لیے امریکہ کا نیا فارمولا واشنگٹن، 29جون ( آئی این ایس انڈیا ) امریکہ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ کی پٹی میں فائر بندی اور قیدیوں کی رہائی کے مجوزہ معاہدے کے لیے نیا فارمولا پیش کیا ہے۔ یہ بات امریکی نیوز ویب سائٹ…
امریکہ: مقامی سطح پر جعلی نیوز ویب سائٹس کی تعداد اصل سے زیادہ
امریکہ: مقامی سطح پر جعلی نیوز ویب سائٹس کی تعداد اصل سے زیادہ واشنگٹن، 24جون ( آئی این ایس انڈیا ) امریکہ میں نیوز ویب سائٹس پر نظر رکھنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ ملک میں جعلی نیوز ویب سائٹس کی تعداد اصل مقامی نیوز ویب سائٹس سے بڑھ گئی ہے اور اس کے…
فرینکلی اسپیکنگ: جو بائیڈن کا منصوبہ غزہ کی خونریزی روکنے کیلئے اب بھی مفید ہے؟
فرینکلی اسپیکنگ: جو بائیڈن کا منصوبہ غزہ کی خونریزی روکنے کیلئے اب بھی مفید ہے؟ نیویارک ، 24جون ( آئی این ایس انڈیا ) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں سلووینیا کے نمائندے سموئیل زبوگر نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماسدونوں امریکی صدر جو بائیڈن کے امن منصوبے سے مطمئن…
"غطمہ قتل” کے جواب میں حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی بیرکوں پر حملے
"غطمہ قتل” کے جواب میں حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی بیرکوں پر حملے بیروت۔23جون (ایجنسیاں) حزب اللہ نے آج اتوار کو اعلان کیا ہے کہ اس نے مشرقی لبنان میں جماعت اسلامی کے ایک رہ نما ایمن غطمہ کی قاتلانہ حملے میں ہلاکت کےجواب میں شمالی اسرائیل میں ایک فوجی کیمپ اور دیگر بیرکوں نشانہ…
شام میں امریکی فوجی اڈے پرحملے کی کوشش کرنے والا ڈرون تباہ
شام میں امریکی فوجی اڈے پرحملے کی کوشش کرنے والا ڈرون تباہ شام میں ’التنف‘ کے مقام پر امریکی فوجی بیس پرحملے کی متضاد اطلاعات ہیں۔ ایک طرف عراقی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وسطی شام میں حمص گورنری میں واقع امریکی التنف اڈے کو ڈرون سے نشانہ بنایا گیا ہے، جب کہ سیریئن…
مختلف امور پر اختلافات کے بوجھ تلے اسرائیلی وزیر دفاع کا دورہ امریکہ
مختلف امور پر اختلافات کے بوجھ تلے اسرائیلی وزیر دفاع کا دورہ امریکہ امریکہ،22جون اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی ویڈیو سے اٹھنے والا طوفان ابھی تھما نہیں ہے۔ اسی دوران اسرائیلی وزیر دفاع گیلنٹ تین روزہ مشن پر خارجہ پالیسی اور دفاع کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کے لیے اتوار کو واشنگٹن پہنچ…









