یورپی یونین ،9ستمبر(ایجنسیز)یورپی یونین کے ترجمان انور العنونی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے فلسطینی غیر سرکاری تنظیموں پر عائد حالیہ پابندیاں "افسوس ناک اور غیر منصفانہ” ہیں۔ انھوں نے "العربیہ” سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایسی پابندیاں انسانی حقوق کے کارکنوں کے کام کے منافی ہیں، کیونکہ یہ افراد معاشروں کی…
Category: بین الاقوامی
"یوکرین اپنی اراضی سے دست بردار نہیں ہو گا”… یورپ نے ٹرمپ کی تجویز مسترد کر دی
یورپی یونین11اگسٹ یورپی یونین نے روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بالواسطہ تجویز کی مخالفت کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ روسی افواج کے زیر قبضہ تمام علاقے یوکرین کو واپس کیے جائیں۔ یورپی کمیشن کی نائب صدر اور خارجہ پالیسی کی اعلیٰ رابطہ کایا کالاس نے…
حماس کا فرانس کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم
حماس کا فرانس کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم پیرس،۲۵؍جولائی (پی ایس آئی) اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے جمعہ کی شب فرانسیسی صدر عمانویل میکروں کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلان کا پرتپاک خیر مقدم…
واشنگٹن نے ماکروں کا فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کا منصوبہ مسترد کر دیا
واشنگٹن نے ماکروں کا فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کا منصوبہ مسترد کر دیا واشنگٹن،۲۵؍جولائی (پی ایس آئی) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ واشنگٹن، فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے منصوبے کو مسترد کرتا ہے۔روبیو نے آج جمعے کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” پر ایک…
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے میں تیزی لانے کے لیے برطانوی وزیر اعظم پر دباؤ
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے میں تیزی لانے کے لیے برطانوی وزیر اعظم پر دباؤا لندن،۲۵؍جولائی (پی ایس آئی) برطانیہ کی حکومت کے کئی وزرا وزیرِ اعظم کیئر اسٹامر پر دبا ڈال رہے ہیں تاکہ وہ فلسطینی ریاست کو با ضابطہ تسلیم کرنے کے فیصلے میں تاخیر نہ کریں۔ یہ بات بلومبرگ نیوز…
غزہ حقیقی جہنم میں بدل چکا، قابض اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے:ناروے
غزہ حقیقی جہنم میں بدل چکا، قابض اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے:ناروے آسلو،۲۵؍جولائی (پی ایس آئی) ناروے کے وزیر برائے بین الاقوامی ترقی اسموند اوکروست نے غزہ کی صورت حال کو "ایک حقیقی جہنم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو فوری طور پر حرکت میں آ کر اس قتل و…
مغربی کنارے کے الحاق کا اسرائیلی اعلان ناقابل قبول ہے: عرب اسلامی ملکوں کا مشترکہ بیان
قاہرہ:24جولائی(العربیہ ڈاٹ نیٹ)متعدد عرب اور اسلامی ممالک نے جمعرات کو ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں مغربی کنارے میں فلسطینی علاقوں پر خودمختاری نافذ کرنے کے اسرائیلی اعلان کی مذمت کی گئی۔ یہ بیان مملکت سعودی عرب، مصر، قطر، اردن، فلسطین، بحرین، انڈونیشیا، نائیجیریا، ترکیہ، متحدہ عرب امارات، عرب ریاستوں کی تنظیم اور…
پینٹاگان تحقیق نے ٹرمپ انتظامیہ کو جھٹلا دیا،حوثیوں پر حملے کی "اِفشا”منصوبہ بندی خفیہ تھی
امریکہ،24جولائی(ایجنسیز)امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگان) سے منسلک ایک آزاد نگراں ادارے کو ایسے سنجیدہ شواہد موصول ہوئے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ وزیر دفاع پِیٹ ہیگسیتھ کے سگنل (Signal) ایپ پر موجود پیغامات، جن میں یمن پر امریکی بم باری کی تفصیلات بیان کی گئی تھیں، اصل میں انتہائی خفیہ ای میل سے حاصل…
یمن کے ساحل کے قریب کشتی پر سوار مسلح افراد کی بحری ٹینکر پر فائرنگ : امبری سیکورٹی کمپنی
برطانیہ،24جولائی( ایجنسیز)برطانوی میری ٹائم سیکیورٹی کمپنی "امبری” نے جمعرات کے روز بتایا ہے کہ ایک چھوٹی کشتی پر سوار مسلح افراد نے یمن کے ساحل کے قریب ایک بحری ٹینکر پر فائرنگ کی۔ کمپنی کے مطابق یہ واقعہ المخا بندرگاہ کے شمال مغرب میں 30 سمندری میل کے فاصلے پر پیش آیا، جہاں ایک بحری…










