امریکہ،13؍جون (العربیہ ڈاٹ نیٹ ، ایجنسیاں)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز مشرق وسطیٰ میں ’بڑے تنازعے‘ کے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران پر حملہ نہ کرے۔ انہوں نے زور دیا کہ واشنگٹن اور تہران جوہری معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہیں۔ ٹرمپ نے واشنگٹن اور…
Category: بین الاقوامی
اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ، . ممکنہ ایرانی ردعمل کے پیشِ نظر اسرائیل میں ہائی الرٹ نافذ
اسرائیل،13جون(ایجنسیز)اسرائیل نے جمعہ کی صبح ایران پر فضائی حملے کیے ہیں اور کسی ممکنہ ایرانی ردعمل کے پیشِ نظر ملک بھر میں ہائی الرٹ نافذ کر دیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق تہران کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جن سے کئی رہائشی علاقوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ رپورٹس کے…
حجاج کرام کو ایامِ تشریق میں متعین راستوں پر چلنے اور سامان نہ لانے کی ہدایت
دبئی،8جون(العربیہ/ ایجنسیز)سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے حجاج کرام سے اپیل کی ہے کہ ایامِ تشریق کے دوران جمرات، طواف اور سعی کے لیے جاتے اور واپس آتے وقت وہ صرف متعین کردہ راستوں پر چلیں اور جمرات کی عمارت یا مسجد الحرام میں سامان نہ لے کر جائیں۔ وزارتِ داخلہ کے سکیورٹی ترجمان کرنل…
"مذاکرات ناکام ہونے سے پہلے ایران پر حملہ نہیں کریں گے” . اسرائیل کی واشنگٹن کو یقین دہانی
دبئی،7جون(العربیہ/ ایجنسیز)اسرائیلی ذرائع کے مطابق، اسرائیل نے امریکا کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ نہیں کرے گا جب تک کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس بات کا عندیہ نہ دیں کہ تہران کے ساتھ مذاکرات ناکام ہو چکے ہیں۔ یہ بات جمعرات کے روز "axios” ویب سائٹ نے…
لفتھانزا ایئرلائن 23 جون کو اسرائیل کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرے گی
دبئی،6جون(ایجنسیز)جرمنی کے لفتھانزا ایئرلائن گروپ نے جمعہ کو کہا کہ وہ 23 جون کو تل ابیب کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرے گا جو موجودہ علاقائی تنازعہ کے درمیان گذشتہ ماہ کے اوائل میں معطل کر دی تھیں۔ گروپ نے ایک بیان میں کہا، اس فیصلے سے لفتھانزا، آسٹریا، سوئس، برسلز ایئر لائنز یورونگز، آئی…
امریکہ ایران کے جوہری پروگرام کی تفصیلات سے آگاہ اور اس کی ترقی سے متعلق فکر مند : ذرائع
امریکہ،4جون(ایجنسیز)امریکی حکام نے العربیہ اور الحدث کو بتایا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی کابینہ کے ارکان ایران کے معاملے پر بات کرتے ہوئے سابق صدر جو بائیڈن کی پالیسی کے پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تہران کے ساتھ کسی حل تک پہنچنے کے حوالے سے امریکی صدر…
اسرائیل جنگ بندی معاہدہ توڑ رہا : حماس، نیتن یاہو حکومت کا دور رہ کر مذاکرات کا فیصلہ
اسرائیل،4جون(ایجنسیز)اسرائیل کے چینل 12 نے ایک سکیورٹی ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ تل ابیب نے دوحہ یا قاہرہ میں وفود بھیجے بغیر حماس کے ساتھ دور سے بات چیت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں پوری طاقت سے اس طرح کام کر رہا ہے جیسے…
فلسطینی مندوب کی جذباتی تقریر،غزہ کی صورتحال بیان کرتے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے
اقوام متحدہ کی سلامتی کونس کے اجلاس میں فلسطینی مندوب اسرائیل کے وحشیانہ حملے ، امداد کی بندش سے ہزاروں بچوں کی شہادت اور ان کی ماؤں کے غم کا بتا تے بتاتے رو پڑے۔بدھ کو اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوب ریاض منصور سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران غزہ میں بگڑتی ہوئی…
بھارت کی تجارتی پابندی کی وجہ سے بنگلہ دیش کو 770 ملین ڈالر کا نقصان ہوا۔
بھارت کی تجارتی پابندی کی وجہ سے بنگلہ دیش کو 770 ملین ڈالر کا نقصان ہوا۔ نئی دہلی، 18 مئی۔(ایجنسیز) بنگلہ دیش سے درآمدات پر پابندی لگانے کے ہندوستان کے فیصلے سے پڑوسی ملک میں سرحد پار تجارتی پوائنٹس کے ذریعے آنے والی 770 ملین ڈالر (6,600 کروڑ روپے) کی اشیا متاثر ہونے کی توقع…
ایک رات میں … 10 افراد نے 84 ارب ڈالر کما لیے !
الہلال ڈیسک: دو روز قبل، امریکہ اور چین نے تجارتی معاہدے پر اتفاق کا اعلان کیا، جسے عالمی معیشت کے دونوں بڑے فریقوں نے ایک بڑی کامیابی قرار دیا۔ تاہم یہ کامیابی فوری طور پر ارب پتی افراد کی دولت میں نمایاں اضافے کی صورت میں سامنے آئی، جہاں "بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس” میں شامل بڑے…










