غزہ ،6مئی(ایجنسیز)اسرائیل کی سیکورٹی کابینہ (چھوٹی سلامتی کونسل) کی جانب سے غزہ میں فوجی کارروائیوں کو وسعت دینے کی منظوری کے بعد، وزیر خزانہ بتسلیل سموٹریچ نے ایک بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ "”ہم غزہ پر قبضہ کریں گے، اور بالآخر لفظ قبضہ سے ڈرنا بند کریں گے۔ سموٹریچ نے مزید کہا کہ…
Category: بین الاقوامی
زامیر اور بن گوئر کے درمیان تلخ کلامی.غزہ پر قبضے کے اسرائیلی منصوبے کی تفصیل
دبئی,5مئی(ایجنسیز)اگرچہ اتوار کی شب اسرائیلی کابینہ کے اجلاس میں متفقہ طور پر غزہ میں فوجی آپریشن کو وسیع کرنے کی منظوری دے دی گئی . تاہم اجلاس کے دوران اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال زامیر اور قومی سلامتی کے (انتہا پسند) وزیر ایتامار بن گوئر کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی۔ فوجی سربراہ زامیر نے…
ہمارے بحری جہازوں کو نہرسویز اور پاناما کینال سے مفت گذرنے کی اجازت ہونی چاہیے:ڈونلڈ ٹرمپ
امریکہ.28اپریل(ایجنسیز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی فوجی اور کمرشل جہازوں کو نہر سویز اور پاناما کینال سے آزادانہ اور مفت میں گذرنے کی اجازت دی جانی چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ میں نے سکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو سے اس معاملے کو فوری طور پر اٹھانے کو کہا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے…
ایران کے رجائی بندرگاہ پر شدید دھماکہ، 516سے زائد افراد زخمی، آٹھ ہلاکتوں کی بھی اطلاعات ، ایجنسیاں تحقیقات میں مصروف
ایران،27اپریل(ایجنسیز)جنوبی ایران کے بندر عباس شہر میں رجائی بندرگاہ پر ہونے والے زبردست دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 516 تک پہنچ گئی، اس کے علاوہ آٹھ ہلاکتوں کی بھی اطلاعات ہیں۔ دوسری جانب ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے وزیر داخلہ اسکندر مومنی کو جائے وقوعہ کا دورہ کرنے اور مکمل تحقیقات کرنے کا…
ماسکو کے ساتھ مذاکرات کی شرائط کا تعین یوکرین کرے گا ، اسٹامر کا دوٹوک موقف
ماسکو کے ساتھ مذاکرات کی شرائط کا تعین یوکرین کرے گا ، اسٹامر کا دوٹوک موقف دبئی – 26اپریل( ایجنیسز) جزیرہ نما کریمیا پر روسی کنٹرول کا اشارہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دیا ہے۔ برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer نے اس موقف سے واضح طور پر اختلاف کیا ہے۔ انہوں نے اس بات…
اسرائیلی فضائیہ کی مشقیں … فضائی اڈوں پر ایرانی میزائل حملے کا بناوٹی مںظر
اسرائیل،23اپریل( ایجنسیز)اسرائیلی نشریاتی ادارے "کان” کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے پیر کے روز ایسی مشقیں کیں جن میں اسرائیلی فضائی اڈوں پر ایرانی میزائل حملے کا بناوٹی منظر تیار کیا گیا۔ یہ مشقیں ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں کی گئیں۔ اسرائیلی فضائیہ کے اڈے پہلے بھی ایرانی…
اسرائیلی فوج کے 72 گھنٹوں کے دوران غزہ میں 200 اہداف پر حملے
غزہ ،21اپریل( ایجنسیز)غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائی حملے جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 200 اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ فوج نے پیر کو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے کہا کہ اہداف میں لانچنگ اور سنائپر سائٹس، ہتھیاروں کے ڈپو…
امریکی وزیر دفاع نے یمن جنگ کا منصوبہ بیوی اور بھائی کوسنگل ایپ پر شیئر کیا تھا: رپورٹ
امریکہ،21اپریل( ایجنسیز)یمن جنگ کا منصوبہ لیک: امریکہ میں کیا ہونے والا ہے، خاص طور پر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر ہونے کے ساتھ، پیشگی پیش گوئی کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ اس سے قبل بھی جب یہ بات سامنے آئی کہ ٹرمپ انتظامیہ نے یمن میں حوثی جنگجوؤں پر حملہ کرنے کا منصوبہ ایک صحافی…
ٹرمپ کا حیران کن یوٹرن: آئی فونز کو 125 فیصد اضافی ٹیرف سے مستثنی کرنا تجارتی جنگ میں امریکہ کی پسپائی ہے؟
واشنگٹن،۱۴؍اپریل(ایجنسیز) سنیچر (12 اپریل) کی علی الصبح امریکہ کے محکمہ کسٹمز کی جانب سے انتہائی خاموشی سے ایک نوٹ (اعلامیہ) جاری کیا گیا جس میں ان تمام مصنوعات کے کوڈز یا نمبرز موجود تھے جنھیں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے حال ہی میں چین سے امریکہ درآمد کی جانے والی اشیا پر عائد کردہ 125…
ٹرمپ نے امریکا میں غیر ملکی شہریوں کے لیے نئے قوانین جاری کر دیے، نافرمانی پر جیل ہو سکتی ہے۔
امریکہ ،14اپریل (ایجنسیز) ٹرمپ حکومت نے امریکہ میں مقیم غیر ملکی شہریوں کے لیے نیا اصول نافذ کر دیا ہے۔ نئے اصول کے مطابق امریکہ میں 30 دنوں سے زیادہ سے رہ رہے غیر ملکی شہریوں کو خود کو رجسٹر کرانا ہوگا۔ اگر وہ ایسا کرنے میں ناکام رہتے ہیں تو ان پر جرمانہ لگایا…










