امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ارب پتی ایلون مسک نے ہفتے کے روز کہا کہ اگر تمام وفاقی ملازمین اپنے کام کے ہفتے کا تفصیلی حساب کتاب جمع کرانے میں ناکام رہے تو وہ اپنی ملازمت سے ہاتھ دھو سکتے ہیں۔ مسک، جسے امریکی حکومت کے اخراجات کم کرنے میں مدد کرنے کی ذمہ…
Category: بین الاقوامی
غزہ پٹی کےحوالے سے منصوبہ کارگر ہے تاہم اسے زبردستی مسلط نہیں کروں گا: ٹرمپ
واشنگٹن:22فروری(ایجنسیز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ غزہ کے حوالے سے ان کا منصوبہ کارگر ہے لیکن وہ اس پر عمل نہیں کریں گے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ان کا غزہ پٹی پر قبضے کا منصوبہ ’واقعی کارگر ہے‘، لیکن انہوں نے کہا کہ…
امریکہ کو اقوام متحدہ سے نکالنے اور اسے فنڈنگ روکنے کا بل امریکی سینیٹ میں پیش
امریکہ22فروری( ایجنسیز)امریکی ریپبلکن سینیٹر مائیک لی نے جمعے کے روز اعلان کیا کہ ریپبلکن ارکان نے امریکہ کو اقوام متحدہ سے نکالنے اور اس کی فنڈنگ روکنے کا بل امریکی سینیٹ میں پیش کر دیا ہے۔ مائیک لی نے اپنی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ اس منصوبے میں…
تمام اسرائیلی قیدیوں کو ایک ساتھ رہا کرنے کے لیے تیار ہیں : حماس
غزہ فائر بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے حوالے سے بات چیت شروع ہونے کے ساتھ ہی حماس تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ وہ تمام اسرائیلی قیدیوں کو ایک ہی کھیپ میں رہا کرنے پر تیار ہے۔حماس کے سربراہ کے میڈیا ایڈوائزر طاہر النونو کے مطابق تنظیم دوسرے مرحلے کے دوران غزہ کی پٹی…
قاھرہ مذاکرات: اسرائیلی وفد کے تین ناممکن مطالبات
قاھرہ،18فروری( ایجنسیز)ایک اسرائیلی وفد آج پیر کو مذاکرات کی تجدید کے لیے مصری دارالحکومت قاہرہ کے لیے روانہ ہوا امریکی دباؤ کی روشنی میں مذاکرات کو معاہدے کے دوسرے مرحلے کی طرف لے جانے کے لیے مذاکرات کیے جائیں گے۔ عبرانی چینل 14 نے اسرائیلی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل مذاکرات…
امریکہ کے’بھاری‘ بموں کی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی
مقبوضہ بیت المقدس،16فروری (ایجنسیز ) اسرائیل کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے فراہم کیے گئے ’بھاری‘ بموں کی شپمنٹ گزشتہ رات موصول ہو گئی ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اسرائیل کے دورے پر تل ابیب پہنچے ہیں۔اسرائیلی وزارت خارجہ کے…
ہفتے تک تمام یرغمالی رہا نہ ہوئے تو جنگ بندی معاہدہ ختم کردینا چاہیے: صدر ٹرمپ
ہفتے تک تمام یرغمالی رہا نہ ہوئے تو جنگ بندی معاہدہ ختم کردینا چاہیے: صدر ٹرمپ واشنگٹن،11فروری (ایجنسیز) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس کو چاہیے کہ وہ ہفتے تک تمام یرغمالوں کو رہا کر دے ورنہ وہ جنگ بندی معاہدے کو منسوخ کرنے کی تجویز دیں گے جس کے بعد…
غزہ میں دوبارہ لڑائی سے ہر قیمت پر گریز کرنا چاہیے: اقوام متحدہ
غزہ میں دوبارہ لڑائی سے ہر قیمت پر گریز کرنا چاہیے: اقوام متحدہ برطانوی ،11فروری (ایجنسیز) فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کی طرف سے یرغمالیوں کی رہائی روکنے کے اعلان کے بعد اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے حماس پر زور دیا ہے کہ وہ منصوبے کے مطابق یرغمالیوں کی رہائی جا ری رکھے۔برطانوی…
غزہ کی ملکیت لینے کے لیے پرعزم ہوں، کچھ حصے دوسرے ممالک کو دے سکتا ہوں: ٹرمپ
امریکہ، 10 فروری (ایجنسی)اگرچہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو غزہ کی پٹی پر قبضے اور اس کی آبادی کو بے دخل کرنے کی تجویز کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر اور اقوام متحدہ کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے، لیکن ایسا لگتا ہے کہ ان کا دل ابھی تک اس تجویز پر…
ٹرمپ غزہ منصوبے کے لیے پرعزم: نیتن یاہو
امریکہ،10فروری( ایجنسیز)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایک بار پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ کی پٹی کو الحاق کرنے اور اس کی فلسطینی آبادی کو زبردستی بے گھر کرنے کی تجویز کی تعریف کی ہے۔نیتن یاہو نے اتوار کو کابینہ کے اجلاس کے دوران اس تجویز کو "انقلابی” قرار دیا۔ اسرائیلی…










