معاہدے کے تحت امریکہ پاناما کینال کے تحفظ کا پابند ہے: مارکو روبیو واشنگٹن،7فروری (آئی این ایس انڈیا) امریکہ کے وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پاناما کینال خطرے کی زد میں آنے کی صورت میں امریکہ اس کے تحفظ کا پابند ہے۔مارکو روبیو نے جمعرات کو کیربین ملک ڈومینیکن ری پبلک کے…
Category: بین الاقوامی
ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیوں کا ایگزیکٹو آرڈر کیاجاری
ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیوں کا ایگزیکٹو آرڈر کیاجاری واشنگٹن،7فروری (آئی این ایس انڈیا) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے خلاف تحقیقات کرنے پر عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ…
امریکی ایجنسیوں پرتسلط کے ساتھ ایلون مسک کا واشنگٹن میں طاقت کا نیا مرکز قائم
امریکی ایجنسیوں پرتسلط کے ساتھ ایلون مسک کا واشنگٹن میں طاقت کا نیا مرکز قائم واشنگٹن ،7فروری (ایجنسیز) 2 امریکی سرکاری ایجنسیوں پر تیزی سے قبضہ کرنے کے بعد ایلون مسک نے امریکا کی 22 لاکھ افراد پر مشتمل وفاقی افرادی قوت پر غیر معمولی کنٹرول حاصل کر لیا، اور حکومت کی ڈرامائی تشکیل نو…
ٹرمپ نے اسرائیل کے مسئلے کو چالاکی سے حل کر دیا ہے: اسرائیلی ذرائع
ٹرمپ نے اسرائیل کے مسئلے کو چالاکی سے حل کر دیا ہے: اسرائیلی ذرائع مقبوضہ بیت المقدس،7فروری (ایجنسیز) ٹرمپ نے اسرائیل کو درپیش دیرینہ مسئلے کا بڑی سمجھداری سے حل نکالا ہے۔ اس امر کا اظہار اسرائیلی سیاست سے متعلق ذریعے نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ہے۔اس ذریعے…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان
امریکہ،6فروری(ایجنسی)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ غزہ کی پٹی پر قبضہ کرے گا، ہم اس کے مالک ہوں گے۔ اس کا مقصد خطے میں استحکام لانا اور ہزاروں ملازمتیں پیدا کرنا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ میں…
ٹرمپ کے داماد نے عرصہ پہلے غزہ کی آبادی کی جبری ہجرت کا عندیہ دیا تھا
لگتا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وہ پہلی شخصیت نہیں جس نے "غزہ کی پٹی پر امریکی کنٹرول اور فلسطینیوں کی جبری ہجرت” کی بات کی ہے۔ جی ہاں ٹرمپ کے داماد جیرڈ کوشنر تقریبا ایک برس پہلے اس موضوع پر بات کر چکے ہیں۔ایوانکا ٹرمپ کے شوہر اور پراپرٹی کا کاروبار کرنے والے…
پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے نئے امام ہوں گے۔
پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے 50 ویں امام ہیں۔ پرنس کریم آغا خان نے اپنی وصیت میں پرنس رحیم آغا خان کو اسماعیلی کمیونٹی کا 50 واں امام نامزد کیا تھا۔ اس بات کا اعلان امام کی فیملی اور جماعت کے سینئر ممبرز کے سامنے پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں کیا گیا۔خیال رہےکہ…
ایلون مسک میری منظوری کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کر سکتے:امریکی صدر
واشنگٹن ،4فروری (ایجنسیز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ارب پتی قریبی دوست ایلون مسک کے فیصلوں سے متعلق تنازعات کے بعد بالخصوص جب سے وفاقی حکومت کے ملازمین کی تعداد میں کمی کر کے اس کی کارکردگی کو بہتر بنانے پر اپنا کام شروع کیا تو یہ کام ان کے لیے مسائل پیدا کرنے کا باعث…
گرفتاری کا خوف سے نیتن یاہو کے طیارے نے واشنگٹن کیلئے اپنایا خصوصی روٹ
گرفتاری کا خوف سے نیتن یاہو کے طیارے نے واشنگٹن کیلئے اپنایا خصوصی روٹ مقبوضہ بیت المقدس،4فروری (ایجنسیز) اسرائیلی اخبار معاریف کے مطابق وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے طیارے نے امریکی دار الحکومت واشنگٹن پہنچنے کے لیے خصوصی روٹ اختیار کیا۔اس کی وجہ ان ممالک کی فضائی حدود سے اجتناب تھا جو نیتن یاہو…
ایلون مسک کی تنبیہ کے بعد یو ایس ایڈ کی ویب سائٹ بند
نیویارک،4فروری (ایجنسیز ) امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کی آفیشل ویب سائٹ دو روز قبل پہلی بار بند ہونے کے بعد پیر کو ایک بار پھر آف لائن ہوگئی۔یو ایس ایڈ کی ویب سائٹ بند ہونے کا معاملہ ان اطلاعات کے بعد سامنے آیا کہ ایجنسی کو امریکی محکمہ خارجہ کے…










