میکسیکو نے تارکین وطن کو واپس لانے والے امریکی جہاز کو لینڈنگ سے منع کردیا نیویارک، 25جنوری (ایجنسیز) میکسیکو نے امریکہ سے ڈی پورٹ ہونے والے تارکین کو لانے والے امریکی فوج کے طیارے کو اترنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکہ اور میکسیکو کے سرکاری…
Category: بین الاقوامی
غیر قانونی تارکین وطن کی ملک بدری کی کارروائی شروع، سینکڑوں گرفتار
غیر قانونی تارکین وطن کی ملک بدری کی کارروائی شروع، سینکڑوں گرفتار واشنگٹن، 25جنوری (ایجنسیز) امریکہ میں جمعرات کو سینکڑوں غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا گیا اور سینکڑوں کو فوجی طیاروں کے ذریعے ملک سے باہر بھیج دیا گیا،وائٹ ہاؤس نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک بدری کی جس کارروائی کا…
ٹرمپ نے سابق مشیر جان بولٹن کو سکیورٹی سے محروم کر دیا
ٹرمپ نے سابق مشیر جان بولٹن کو سکیورٹی سے محروم کر دیا واشنگٹن،22جنوری (ایجنسیز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو اپنے سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن سے خفیہ سروس کا تحفظ چھین لیا جو وائٹ ہاؤس میں خدمات انجام دینے کے بعد مبینہ ایرانی قتل کی سازش کا نشانہ بنے۔بولٹن کے ترجمان…
ڈونلڈ ٹرمپ کا حامیوں سے خطاب. حلف کے بعد تیزی سے اقدامات اور بحران حل کریں گے
ڈونلڈ ٹرمپ کا حامیوں سے خطاب. حلف کے بعد تیزی سے اقدامات اور بحران حل کریں گے واشنگٹن،20جنوری (ایجنسیز) امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حامیوں سے خطاب میں کہا ہے کہ وہ صدارت سنبھالنے کے بعد پہلے ہی دن امیگریشن کے حوالے سے سخت پابندیاں عائد کریں گے۔صدارت کا حلف اٹھانے سے…
میلانیا ٹرمپ: خاتونِ اول کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس میں واپسی
میلانیا ٹرمپ: خاتونِ اول کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس میں واپسی واشنگٹن،20جنوری (ایجنسیز) امریکی خاتون اول بننے والی میلانیا ٹرمپ سنہ دو ہزار سولہ میں اپنے شوہر ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلی بار صدر بننے کے بعد لائیم لائیٹ میں آئیں۔ اب وہ ایک بار پھر وائٹ ہاؤس پہنچنے والی ہیں۔ کچھ جانتے ہیں میلانیا ٹرمپ…
کیا حماس نے خواتین کو ایک سال تک اسرائیل کے زیر کنٹرول علاقے میں یرغمال رکھا؟
کیا حماس نے خواتین کو ایک سال تک اسرائیل کے زیر کنٹرول علاقے میں یرغمال رکھا؟ غزہ،20جنوری (ایجنسیز) فلسطینی کی تحریک مزاحمت حماس کی جانب سے تین اسرائیلی خواتین قیدیوں کو رہا کیے جانے کے بعد اتوار کے روز اس علاقے کے بارے میں سوالات پیدا ہوئے ہیں جس کے اندر حماس نے خواتین قیدیوں…
قیدیوں کی فہرست نہ ملنے پر جنگ بندی معاہدہ آگے نہیں بڑھے گا: اسرائیلی وزیراعظم
قیدیوں کی فہرست نہ ملنے پر جنگ بندی معاہدہ آگے نہیں بڑھے گا: اسرائیلی وزیراعظم مقبوضہ بیت المقدس،19جنوری (ایجنسیز) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے غزہ میں حماس کے ساتھ کیے گئے جنگ بندی معاہدے کو منسوخ کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہم اس وقت تک غزہ معاہدہ شروع نہیں کریں گے…
تمام یرغمالیوں کی واپسی کیلئے بھاری قیمت ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے: اسرائیل
تمام یرغمالیوں کی واپسی کیلئے بھاری قیمت ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے: اسرائیل مقبوضہ بیت المقدس،19جنوری (ایجنسیز) غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی تباہ کن جنگ اور اس کے محاصرے کے 15 ماہ سے زائد عرصے کے بعد جنگ بندی معاہدے کے نفاذ سے چند گھنٹے قبل اسرائیلی وزارت خارجہ نے کہا ہے تل…
امریکہ میں ٹک ٹاک بند، کمپنی کو ڈونلڈ ٹرمپ سے اُمیدیں کیوں؟
امریکہ میں ٹک ٹاک بند، کمپنی کو ڈونلڈ ٹرمپ سے اُمیدیں کیوں؟ نیویارک،19جنوری (ایجنسیز) امریکہ میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے سنیچر کو رات گئے کام کرنا چھوڑ دیا اور اب ایپل اور گوگل ایپ سٹورز پر بھی نظر نہیں آ رہا۔ اس ایپ پر پابندی کا اطلاق 19 جنوری سے ہونا تھا۔فرانسیسی…
لاس اینجلس میں لگی آگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ
لاس اینجلس میں لگی آگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ نیویارک،18جنوری (ایجنسیز) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔لاس اینجلس شہر میں مختلف مقامات میں لگی آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 27 ہوچکی ہے۔7 جنوری سے لگی اس بدترین…










