امریکہ،30دسمبر( ایجنسیز)دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے جمعہ کی رات غیر ملکی ٹیک ورکرز کے لیے H-1B ویزا پروگرام کے دفاع کے لیے لڑائی میں جانے کے عزم کا اظہار کردیا اور اپنے کچھ ریپبلکن مخالفین کو شیطان اور نافرمان نسل پرست قرار دے دیا۔گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران ریپبلکن پارٹی کے اندر…
Category: بین الاقوامی
دبئی میں 461 ملین درہم کی منی لانڈرنگ، بین الاقوامی گروہ کے ارکان گرفتار
دبئی،30دسمبر( ایجنسیز)متحدہ عرب امارات میں دبئی پولیس نے فیڈرل اتھارٹیز کے تعاون سے منی لانڈرنگ میں ملوث بڑے عالمی گروہ کے اہم ارکان کو گرفتار کرلیا جو 461 ملین درھم کی منی لانڈرنگ میں ملوث تھے۔امارات الیوم کے مطابق گروہ میں ایک اماراتی جبکہ 21 غیرملکی جن میں برطانوی اور دو امریکی ایک چیک باشندہ…
اسرائیلی حملوں سے یمن میں انسانی بحران مزید سنگین ہو سکتا ہے: اقوامِ متحدہ
صنعا،30دسمبر( ایجنسیز)اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے الحدیدہ بندرگاہ اور صنعا کے ایئرپورٹ پر حملے جاری رکھے اور انہیں غیرفعال رکھا تو یمن میں انسانی بحران مزید سنگین ہونے کا خطرہ ہے۔عرب نیوز کے مطابق یمن میں اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولین ہارنیس نے کہا کہ ’ملک میں زندہ رہنے…
2024 تنازعات والے علاقوں میں بچوں کے لیے بدترین سالوں میں سے ایک ہے: یونیسیف
2024 تنازعات والے علاقوں میں بچوں کے لیے بدترین سالوں میں سے ایک ہے: یونیسیف امریکہ،28دسمبر( ایجنسیز) اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے رپورٹ کیا ہے کہ تنازعات والے علاقوں میں رہنے والے یا لڑائی کی وجہ سے اپنے گھروں سے زبردستی بے گھر ہونے والے بچوں کی تعداد پہلے سے کہیں زیادہ…
پیوٹن کی آذربائیجان ایئرلائن کے حادثے پر صدر علیئیف سے معذرت، الزام قبول کرنے سے گریز
روس ،28دسمبر( ایجنسیز) روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ہفتے کے روز آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف سے روسی فضائی حدود میں پیش آنے والے ایک "افسوسناک واقعے” کے لیے معافی مانگی ہے جس میں آذربائیجان ایئرلائن کا مسافر طیارہ بدھ کے روز گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ اس ہفتے کے شروع میں مغربی…
آذربائیجان: مسافر طیارے کو تکنیکی اور فزیکلی طور پر باہر سے گرایا گیا: فضائی کمپنی
آذر بائیجان کی فضائی کمپنی نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ مسافر طیارے کے کریش ہونے سے متعلق ابتدائی معلومات کے مطابق طیارے کو باہر سے کوشش کر کے حادثے سے دوچار کیا گیا ہے۔فضائی کمپنی کے مطابق بدھ کے روز طیارے کو باہر سے تکنیکی مداخلت اور باہر سے زک پہنچانے کی وجہ…
کیا روسی دفاعی نظام نے قازقستان کے مسافر طیارے کو مار گرایا تھا؟
روس ،26دسمبر( ایجنسیز) آزاد ماہرین نے ابتدائی تحقیقات سے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کل بدھ کو قازقستان میں گر کر تباہ ہونے والے آذربائیجانی طیارے کے ڈھانچے پر گہری نظر ڈالی گئی۔ شواہد سے لگتا ہے کہ اس مسافر طیارے کو روسی فضائی دفاع نے مار گرایا تھا۔ طیارے میں عملے سمیت62 افراد سوار…
پوپ فرانسس کا یوکرین تنازعہ سفارتکاری سے حل کرنے پر زور ، غزہ میں صورتحال سنگین تر قرار
کیتھولک مسیحی فرقے کے عالمی سربراہ پوپ فرانسس نے بدھ کے روز اپیل کی ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتکاری کو بروئے کار لایا جائے۔یہ جنگ فروری 2022 سے جاری ہے۔ جس میں ہزاروں لوگ مارے جا چکے ہیں۔ جنگ میں امریکہ اور اس کے مغربی اتحادی پوری…
قازقستان میں طیارے کے حادثے میں زندہ بچ جانے والوں کی ویڈیو جاری
قازقستان میں وزارت برائے ایمرجنسی سروس نے اعلان کیا ہے کہ قازق شہر اکتاؤ کے قریب مسافر طیارے کے حادثے میں 42 افراد ہلاک اور 25 معجزانہ طور پر افراد زندہ بچ گئے۔بیان میں کہا گیا ہے طیارے میں 67 مسافر سوار تھے، جن میں عملے کے 5 ارکان بھی شامل تھے۔ ان میں 25…
امریکی ایئر لائن : تکنیکی خرابی کا سامنا، کرسمس کی رات کی تمام پروازیں معطل
امریکہ،25دسمبر( ایجنسیز)امریکی ایئر لائنز نے کرسمس کی شام کو اپنی تمام پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ کی بلوم ایئر لائنز گروپ نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کمپنی نے کچھ تکنیکی مسائل کو دیکھتے ہوئے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فضائی کمپنی کے مطابق یہ تکنیکی ایشو اس کے…










