ٹرمپ کا دعویٰ: امریکہ سے اربوں ڈالر افغانستان جا رہاہے . طالبان کا انکار: امریکہ سے ہم نے کوئی مالی امداد نہیں لی . واشنگٹن،9جنوری (ایجنسیز) افغانستان میں اقوامِ متحدہ کے امدای مشن یوناما (UNAMA) نے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ اسے انسانی ہمداردی کے مشنز کے لیے جو فنڈز حاصل ہوتے ہیں…
Category: بین الاقوامی
یورپ نئے شام کی حمایت کرے گا، اسلامی تنظیموں کو فنڈز نہیں دے گا:جرمنی
یورپ نئے شام کی حمایت کرے گا، اسلامی تنظیموں کو فنڈز نہیں دے گا:جرمنی برلن ،4جنوری (ایجنسیز) جرمن وزیر خارجہ انالینا بیربوک نے دمشق میں شام کی نئی انتظامیہ کے رہنما احمد الشرع کے ساتھ ملاقات کے بعد گفتگو میں کہا ہے کہ ریاست کی تعمیر نو میں تمام شامی اجزا کے حصہ لینے کی…
سال نو پر حملوں کے بعد امریکی دار الحکومت میں سیکیورٹی سخت
سال نو پر حملوں کے بعد امریکی دار الحکومت میں سیکیورٹی سخت واشنگٹن،4جنوری (ایجنسیز) وائٹ ہاؤس نے جمعے کے روز کہا ہے کہ وہ امریکی منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹرانزیشن ٹیم کے ساتھ مل کر 20 جنوری کی حلف برداری کے موقع پر کسی ممکنہ حملے کے خلاف حفاظتی اقدامات پر کام کر رہے…
امریکہ کا اسرائیل کو آٹھ ارب ڈالر کے ہتھیار دینے کا منصوبہ: رپورٹ
امریکہ کا اسرائیل کو آٹھ ارب ڈالر کے ہتھیار دینے کا منصوبہ: رپورٹ واشنگٹن،4جنوری (ایجنسیز) امریکی حکومت نے اسرائیل کو آٹھ ارب ڈالر کے ہتھیار دینے کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز نے ایکسیئس کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے کانگریس کو اسرائیل کو…
ٹرمپ کو صدارتی حلف سے قبل سزا سنائے جانے کا امکان
ٹرمپ کو صدارتی حلف سے قبل سزا سنائے جانے کا امکان واشنگٹن،4جنوری (ایجنسیز) امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہش منی کیس میں حلف اٹھانے سے قبل سزا سنائے جانے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔یہ صورت حال ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ان کے باقاعدہ صدارتی آفس سنبھالنے میں ایک ہفتے…
سعودی عرب میں خوش ہوں، نئی زندگی کا آغاز کیا ہے: کرسٹیانو رونالڈو
سعودی عرب میں خوش ہوں، نئی زندگی کا آغاز کیا ہے: کرسٹیانو رونالڈو ریاض،4جنوری (ایجنسیز) پرتگالی فٹ بال ا سٹار اور سعودی کلب النصر کے پلیئر کرسٹیانو رونالڈو کو مملکت میں آئے ہوئے دو برس مکمل ہو چکے ہیں، انہوں نے ایک انٹرویو میں اپنے اب تک کے سفر کو بیان کیا ہے۔فٹبال سٹار کا…
چینی ڈرونز پر ممکنہ پابندی: بیجنگ کی امریکہ پر تنقید
چین نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ وہ امریکہ کے اس اعلان کے جواب میں "تمام ضروری اقدامات” کرے گا کہ قومی سلامتی کی وجوہات کی بنا پر تجارتی چینی ڈرونز پر پابندیاں اس کے زیرِ غور تھیں۔جمعرات کو امریکہ کے محکمۂ تجارت نے کہا کہ وہ چین اور روس جیسے غیر ملکی مخالفین…
دمشق نے شام میں ہماری مسلسل موجودگی میں دلچسپی کا اشارہ دیا ہے: ماسکو
روس،4جنوری(ایجنسیز) شام میں روسی اڈوں کی قسمت کے بارے میں ابہام ابھی بھی موجود ہے۔ اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے واسیلی نیبنزیا نے انکشاف کیا ہے کہ نئے شامی حکام نے یہ اشارے بھیجے ہیں کہ وہ روسی موجودگی میں دلچسپی رکھتے ہیں۔نیبنزیا نے تصدیق کی کہ دمشق میں نئے حکام اس وقت مؤثر…
بیت المقدس : حوثیوں کے داغے گئے بیلسٹک میزائل کو روکنے کی کوشش
اسرائیل،3جنوری( ایجنسیز)اسرائیل اور حوثی ملیشیا کے درمیان کشیدگی اور متبادل دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے۔تازہ ترین پیش رفت میں یمن سے ایک بیلسٹک میزائل بیت المقدس کی سمت داغا گیا۔العربیہ نیوز کے نمائندے نے آج جمعے کے روز بتایا کہ اس میزائل کو فضا میں روکنے کی کوشش کے نتیجے میں بیت المقدس کے اطراف…
شام کی تقسیم کو مسترد کرتے اور ایک جامع حکومت کا مطالبہ کرتے ہیں: ایران
شام31دسمبر( ایجنسیز) ایک طرف شام میں دارالحکومت دمشق میں نئی سیاسی انتظامیہ کے سربراہ احمد الشرع نے سابق صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد ملک میں عبوری مرحلے کی خصوصیات کا خاکہ پیش کیا ہے تو دوسری طرف ایران نے دوبارہ ایک جامع حکومت کی تشکیل کا مطالبہ کردیا ہے۔ ایرانی وزیر…










