اسرائیلی وزیر دفاع کاٹز نے پیر کے روز یہ تسلیم کیا ہے کہ اسرائیل نے تہران میں کارروائی کرتے ہوئے حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کو قتل کیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے دھمکی دی کہ اسرائیلی فوج یمنی حوثیوں کی قیادت کا سر کاٹ دیں گے۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ‘ہم…
Category: بین الاقوامی
ہم دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے پر بات کر رہے ہیں:ایران
ایران،24دسمبر( ایجنسیز) ایرانی وزارت خارجہ کے پہلے اعلان کردہ موقف سے مختلف پوزیشن میں تہران حکومت نے کہا ہے دمشق اور تہران میں سفارتخانے دوبارہ کھولنے کے لیے سفارتی بات چیت ہو رہی ہے۔حکومتی ترجمان نے منگل کو کہا کہ "ہم دونوں ممالک میں سفارتخانے دوبارہ کھولنے کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔ دونوں…
بائیڈن کی جانب سے وفاقی سزائے موت کے 40 میں سے 37 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی
امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کے روز 40 وفاقی قیدیوں میں سے 37 کی سزائے موت میں کمی یا تبدیلی کر دی ہے۔ یہ کارروائی ڈونلڈ ٹرمپ کی واپسی سے قبل کی گئی ہے جن کی پہلی مدتِ صدارت کے دوران مہلک انجیکشن سے سزاؤں کی بڑی تعداد دیکھنے میں آئی تھی۔ اب جبکہ…
کردوں کے مسلح گروپوں کے خلاف جنگ شروع نہ کی جائے ، جرمنی کا ترکیہ کو انتباہ
جرمنی نے ترکیہ کو انتباہ کیا ہے کہ شامی کرد علاقے میں موجود کردوں کے مسلح گروپوں کے خلاف جنگ چھیڑنے سے باز رہے۔ جرمنی کی طرف سے یہ انتباہ پیر کے روز سامنے آیا ہے۔ شام میں بشارالاسد حکومت کا تختہ الٹے جانے کے بعد شام کے امریکی حمایت یافتہ کرد گروپوں اور ترکیہ…
سال 2024 اپنے پیچھے جنگیں، تنازعات اور ہوش ربا مہنگائی چھوڑ کر جا رہا ہے !
سال 2024 اپنے اختتام کے قریب پہنچ چکا ہے۔ یہ سال اپنے پیچھے جنگیں، تنازعات اور ہوش ربا مہنگائی چھوڑ کر جا رہا ہے۔ دنیا کی نظریں اب آنے والے سال پر ہیں جس جو شاید بہتر صورت حال کا حامل ہو اور اپنے ساتھ کرہ ارض پر بسنے والے انسانوں کے لیے بہتر منظر…
ترک وزیر خارجہ کی الشرع سے ملاقات، شام سے جلد از جلد پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ
ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے اتوار کے روز شامی دارالحکومت دمشق کا دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر ان کی التحریر الشام کے سربراہ احمد الشرع کے ساتھ شام کی تازہ صورت حال، سرحدی امور اور دو طرفہ تعلقات کے موضوعات پر تفصیلی بات چیت ہوئی ہے۔ ترک وزیر خارجہ نے ملاقات کے…
’فرینڈلی فائرنگ‘: امریکی فوج نے اپنے ہی دو طیارے مار گرائے
امریکہ،22دسمبر( ایجنسیز) امریکی فوج نے اعلان کیا کہ امریکی بحریہ کے دو پائلٹوں کو بحیرہ احمر کے اوپر گولی مار دی گئی جس کے نیتجے میں دو پائلٹ پیراشوٹ کی مدد سے طیارے سے کود گئے۔ بہ ظاہر یہ "دوستانہ فائرنگ” کا واقعہ بتایا جا رہا ہے۔ اس واقعے میں دونوں طیارے سمندر میں جارگرے…
کرسمس مارکیٹ واقعہ ‘اسلامو فوبیا’ سے جڑا ہے: جرمن وزیر داخلہ
جرمنی، 22 دسمبر (ایجنسی) جرمنی کی وزیر داخلہ نینسی فیئسر نے کہا ہے کہ ‘میگڈی برگ کی کرسمس مارکیٹ کے نزدیک پیش آنے والا واقعہ بظاہر اسلامو فوبیا سے جڑا ہوا ہے۔ اس شبہے میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا گیا ہے۔’ وزیر داخلہ نینسی فیئسرایک گاڑی کے ڈرائیور کی طرف سے اپنی…
جرمنی: کرسمس مارکیٹ میں تیز رفتار گاڑی نے لوگوں کو کچل ڈالا، پانچ افراد ہلاک، 80 زخمی
جرمنی، 22 دسمبر (ایجنسی) جرمنی میں کرسمس مارکیٹ میں ایک شخص نے اپنی تیز رفتار کار بھیڑ پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ جمعہ کی شام کو مشرقی ریاست سیکسنی انہالٹ کے شہر میگڈبرگ میں پیش آیا۔ ایک مقامی اہلکار نے تصدیق کی کہ…
سوشل میڈیا پرٹرمپ کے نئے ہیئر اسٹائل کی دھوم
امریکہ 19دسمبر( ایجنسیز)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے ہیئر اسٹائل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔امریکا کے نومنتخب صدرڈونالڈ ٹرمپ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ان کا ہیئر اسٹائل بالکل مختلف نظر آرہا ہے۔ویڈیو میں ٹرمپ کو فلوریڈا کے ویسٹ پام بیچ میں واقع اپنی نجی…










