دمشق،10دسمبر ( ایجنسیز) خبر رساں رائٹرز کے مطابق شام میں خاندانوں نے پیر کے روز وہاں کی ایک ممنوعہ صیدنایا جیل کی غلیظ کوٹھریوں کو باغیوں کی طرف سے کھولے جانے کے بعد، طویل عرصے سے نظربند رشتہ داروں کی کسی بھی نشانی کی تلاش کے لئے جیل کو گھیر لیا، لیکن اب یہ امید…
Category: بین الاقوامی
گولان میں بفرزون پر اسرائیل کا کنٹرول 1974 معاہدہ کی خلاف ورزی : اقوام متحدہ
جنیوا،10دسمبر (ایجنسیز) اقوام متحدہ کے ترجمان کے مطابق اسرائیل کے زیر قبضہ شامی گولان کے بفرزون کے اندر اسرائیلی فوج کی پیش قدمی 1974 میں اسرائیل اور شام کے بیچ طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔اس معاہدے کے تحت سرحد پر بفرزون میں دونوں طرف سے فوج تعینات نہ کرنے پر…
دہشت گرد تنظیم قرار دیئے جانے کے باوجود شامی باغی گروپ سے بات ہو سکتی ہے: امریکہ
دہشت گرد تنظیم قرار دیئے جانے کے باوجود شامی باغی گروپ سے بات ہو سکتی ہے: امریکہ واشنگٹن،10دسمبر (ایجنسیز) امریکہ کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ شامی باغی گروپ ھیئۃ التحریر الشام کے بطور ’غیرملکی دہشت گرد تنظیم‘ کے حوالے سے کوئی جائزہ نہیں لیا جا رہا، جس نے رواں ہفتے بشارالاسد کی حکومت…
امریکہ شام میں شراکت داروں کے ہمراہ کام کرے گا: بائیڈن
واشنگٹن، 9دسمبر (ایجنسیز) باغیوں کے شامی صدر بشار الاسد کا تختہ الٹ دینے کے بعد اتوار کو امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ شام میں اپنے شراکت داروں اور متعلقین کے ساتھ مل کر کام کرے گا تاکہ اس موقع سے فائدہ اٹھانے اور خطرے سے نمٹنے میں مدد ملے۔وائٹ ہاؤس میں…
ماسکو میں سفارتخانے کی عمارت پر شامی حزبِ اختلاف کا پرچم لہرا دیا گیا
ماسکو، 9دسمبر (ایجنسیز) اے ایف پی کے ایک صحافی نے دیکھا کہ پیر کی صبح ماسکو میں شامی سفارت خانے میں آدمیوں کے ایک گروپ نے حزبِ اختلاف کا پرچم بلند کیا۔سفارت خانے کی بالکونی میں کھڑے افراد نے تالیاں بجائیں اور گانا گایا جب انہوں نے گرتی ہوئی برف کے نیچے سبز، سرخ، سیاہ…
ہمیں 30 منٹ پہلے پھانسی دی جانی تھی‘ شام کی جیلوں سے آزاد قیدیوں کی ہوشربا داستانیں آئیں سامنے
دمشق، 9دسمبر (ایجنسیز) بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے اور باغیوں کی فتح کے بعد شام کی جیلوں سے آزاد ہونے والے قیدیوں کی خوفناک داستانیں سامنے آرہی ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق سابق شامی صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے اور باغیوں کے دارالحکومت دمشق سمیت شام کے دیگر علاقوں پر قابض…
شام: روس نے درعا کے دیہی علاقوں میں دو مقامات اسرائیل کے حوالے کر دیے: العربیہ
شام: روس نے درعا کے دیہی علاقوں میں دو مقامات اسرائیل کے حوالے کر دیے: العربیہ شام9دسمبر(العربیہ) العربیہ اور الحدث کے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ روس نے درعا میں تل الحرہ پہاڑ پر جاسوسی کے لیے ایک آبزرویٹری اسرائیل کے حوالے کر دی ہے۔ ذریعہ نے بتایا کہ روس نے درعا کے…
شامی فوج نے سرحدی چوکی بھی کیا خالی ، اسرائیلی فوجی ٹینک جنوب مغربی شام میں داخل
دمشق-دبئی ، 8دسمبر ( ایجنسیز ) شامی فوج نے ملک پر باغی ملیشیا حیات التحریر الشام کے قبضے کے ساتھ ہی لبنان کے ساتھ تمام سرحدی چوکیوں کو بھی خالی کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شامی افواج کی جانب سے سرحدی چوکیاں خالی کرنے پر اسرائیلی فوج کے ٹینک اور بکتر بند جنوب مغربی شام کے…
جو بائیڈن شام میں تختہ پلٹ کے واقعات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں: وائٹ ہاؤس
امریکی فوج کو شام میں بڑھتے ہوئے تنازعے سے دور رہنا چاہیے:ٹرمپ واشنگٹن،8دسمبر ( ایجنسیز ) وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن شام میں رونما ہونے والے غیرمعمولی واقعات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے سوشل میڈیا…
شام :عظیم انقلاب فتح سے ہم کنار،بشارالاسد کی مجرمانہ حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا
شام :عظیم انقلاب فتح سے ہم کنار،بشارالاسد کی مجرمانہ حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا عوام خوشی سے سرشار، مسلم دنیا میں خوشی کی لہر، بشار نامعلوم مقام پر فرار شام،8دسمبر( ایجنسیز) شام کے ٹیلی ویژن نے عظیم انقلاب کی فتح اور صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔سرکاری ٹیلی…










