پیانگ یانگ،30نومبر ( ایجنسیز) روسی وزیر دفاع آندرے بیلوسوف نے جمعے کے روز شمالی کوریا کے سربراہ کم یونگ اُن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ملکوں کے بیچ فوجی تعاون بڑھانے پر اتفاق رائے ہوا۔ یہ بات سرکاری میڈیا نے آج ہفتے کے روز بتائی۔اس موقع پر شمالی کوریا کے سربراہ نے یہ عزم…
Category: بین الاقوامی
حکومت مخالف عسکریت پسند شام کے شہر حلب میں داخل، شدید لڑائی جاری
دمشق؍دبئی،30نومبر ( ایجنسیز) شام میں حکومت مخالف عسکریت پسندوں نے غیرمعمولی طور پر حملہ کر کے حلب شہر تک ایک بار پھر رسائی حاصل کی ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مقامی عسکریت پسند اور اور اُن کے ترک اتحادی جنگجوؤں نے برق رفتاری سے حلب شہر پر حملہ کر کے ایران اور…
غزہ میں فائر بندی کے حق میں ہوں، جنگ کے خاتمے پر آمادہ نہیں: نیتن یاہو
مقبوضہ بیت المقدس،29نومبر (ایجنسیز) غزہ کی پٹی کے حوالے سے اہم پیش رفت میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ وہ فائر بندی پر آمادہ ہو سکتے ہیں، جنگ کے خاتمے پر نہیں.نیتن یاہو نے مزید کہا کہ ”میں سمجھتا ہوں کہ حالات میں بہتری کی سمت بڑی تبدیلی آئی ہے،…
ٹرمپ تجربہ اور ذہین سیاستدان ،ہم واشنگٹن کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں:پوتین
ماسکو،29نومبر (ایجنسیز) روسی صدر ولادی میر پوتین نے نو منتخب امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ایک بار پھرخیرسگالی کے جذبات کا اظہار کرتے ہوئیان کی سیاسی ذہانت کو سراہا ہے۔خبر رساں ایجنسی TASS نے روسی صدر ولادیمیر پوتین کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک تجربہ کار…
راہل گاندھی کی شہریت منسوخ ہوگی یا نہیں ہوگی، 19دسمبرتک فیصلہ ممکن
راہل گاندھی کی شہریت منسوخ ہوگی یا نہیں ہوگی، 19دسمبرتک فیصلہ ممکن نئی دہلی،26 نومبر (ایجنسیز) الٰہ آباد ہائی کورٹ میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی شہریت سے متعلق عرضی پر آج سماعت ہوئی۔ اس دوران مرکزی حکومت نے الہ آباد ہائی کورٹ کو بتایا کہ وہ اس بات پر غور کر رہی ہے کہ…
ٹرمپ حکومت کی تشکیل: زراعت اور خزانہ کی وزارتوں کے لیے ناموں کا اعلان
واشنگٹن،25نومبر (ایجنسیز) امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ فرسٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ کی سی ای او اور صدر بروک رولنز کو وزیرِ زراعت نامزد کر دیا ہے۔ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بطور وزیرِ زراعت بروک امریکی کاشت کاروں اور کسانوں کے تحفظ کے لیے کوششوں کی قیادت کریں گی جو…
آج سے پارلیمنٹ سیشن کا آغاز، کل ہوا آل پارٹیزاجلاس
آج سے پارلیمنٹ سیشن کا آغاز، کل ہواآل پارٹیزاجلاس نئی دہلی،24 نومبر (ایجنسیز) پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس پیر سے شروع ہونے والا ہے، اس سے پہلے مرکزی حکومت نے اتوار کو آل پارٹی میٹنگ بلائی تھی۔ اس میٹنگ میں پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کو خوش اسلوبی سے چلانے کے لیے فریقین کے درمیان اتفاق رائے…
مہاراشٹر: جیت کے جلوس میں فاتح امیدوار آگ لگنے سے زخمی
مہاراشٹر: جیت کے جلوس میں فاتح امیدوار آگ لگنے سے زخمی کولہاپور،24 نومبر (ایجنسیز) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان ہو گیا ہے۔ جہاں مہایوتی کو اکثریت حاصل ہوئی ہے۔ وہیں کولہاپور کے چاند گڑھ اسمبلی حلقہ سے آزاد امیدوار شیواجی پاٹل جیت گئے ہیں۔ جیت کے بعد پاٹل بھی اپنے حامیوں کے ساتھ…
بی جے ڈی کی ریلی، وقف بل کو واپس لینے کا مطالبہ
بی جے ڈی کی ریلی، وقف بل کو واپس لینے کا مطالبہ بھونیشور، 24 نومبر (ایجنسیز) بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) نے اتوار کو بھونیشور میں ایک ریلی نکالی اور وقف (ترمیمی) بل کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ بی جے ڈی اقلیتی سیل کے زیر اہتمام یہ ریلی بھونیشور میں راج بھون کے…
امریکہ برطانیہ فرانس اور جرمنی کامشترکہ ردعمل ایران کا نئے سنٹری فیوجزکامنصوبہ تشویشناک ہے
امریکہ برطانیہ فرانس اور جرمنی کامشترکہ ردعمل ایران کا نئے سنٹری فیوجزکامنصوبہ تشویشناک ہے لندن، 24 نومبر (ایجنسیز) ایرانی جوہری پروگرام کے بارے میں امریکی، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک بار پھر اظہار تشویش کیا ہے۔ ہفتے کے روز اپنے مشترکہ بیان میں ان ممالک نے ایران کے کی طرف سے نئے لگایے جانے…










