میڈرڈ؍نیویارک،21نومبر (ایجنسیز) اسپین کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اگلے تین سالوں میں تقریباً 300000 غیر دستاویزی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دی جائے گی جس سے متوقع طور پر ہزاروں کی تعداد میں بہت سے ممالک بھی مستفید ہوں گے۔حالیہ دہائیوں میں اسپین دنیا کے کئی ملکوں سے مہاجرین اور تارکین وطن کی…
Category: بین الاقوامی
امریکہ نے کیاسلامتی کونسل کی غزہ جنگ بندی قرارداد ویٹو کے فیصلے کا دفاع
امریکہ نے کیاسلامتی کونسل کی غزہ جنگ بندی قرارداد ویٹو کے فیصلے کا دفاع واشنگٹن،21نومبر (ایجنسیز) واشنگٹن نے واضح کر دیا ہے کہ وہ صرف اس قرارداد کی حمایت کرے گا جس میں واضح طور پر جنگ بندی کے حصے کے طور پر یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ شامل ہو گا۔امریکی محکمہ خارجہ نے…
ایران نے جوہری ہتھیاروں کے قریب تر یورینیم ذخائرمیں نمایاں اضافہ کیا: اقوام متحدہ
ایران نے جوہری ہتھیاروں کے قریب تر یورینیم ذخائرمیں نمایاں اضافہ کیا: اقوام متحدہ جنیوا،21نومبر (ایجنسیز) اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے کی ایک خفیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران نے اپنے جوہری پروگرام پر بین الاقوامی دباؤ کو نظر انداز کر کے افزودہ یورینیم کے ذخائر میں اضافہ کر لیا ہے اور…
نیویارک: چاقو کے جان لیوا حملوں نے پورے شہرکو ہلا کر رکھ دیا
نیویارک: چاقو کے جان لیوا حملوں نے پورے شہرکو ہلا کر رکھ دیا نیویارک ،19نومبر ( ایجنسیز) پیر کے روز نیویارک سٹی میں ایک شخص نے تین افراد پر، بلا اشتعال چاقو سے وار کرکے انہیں ہلاک اور زخمی کر دیا۔پولیس اور شہر کے میئر نے بتایا کہ ان حملوں میں2 افراد ہلاک اور ایک…
انسانی اسمگلنگ: کینیڈا، امریکہ سرحد پر انڈین خاندان ہلاکت کے کیس کی سماعت
انسانی اسمگلنگ: کینیڈا، امریکہ سرحد پر انڈین خاندان ہلاکت کے کیس کی سماعت نیویارک،19نومبر ( ایجنسیز) انڈیا سے کینیڈا تک انسانی سمگلنگ کا مجرمانہ نیٹ ورک پھیلا ہوا ہے جو امریکہ میں بہتر روزگار کی تلاش میں جانے والیخاندانوں کو کینیڈا سے امریکہ سمگل کرتا ہے۔امریکی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق کینیڈین ریاست…
ہم فائرنگ کے سائے میں مذاکرات کررہے ہیں:نیتن یاھو
ہم فائرنگ کے سائے میں مذاکرات کررہے ہیں:نیتن یاھو مقبوضہ بیت المقدس،19نومبر ( ایجنسیز) امریکی صدارتی ایلچی آموس ہوچسٹین کے دورہ لبنان ملتوی ہونے کے بعد لبنانی عوام کی فوری جنگ بندی کی امیدیں معدوم ہونے کے ساتھ اسرائیلی ردعمل سامنے آیا ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے تصدیق کی کہ مذاکرات اب فائرنگ…
یوکرین جنگ میں شمالی کوریا کے فوجیوں کی شمولیت، جلتی پر تیل کاکام کر رہی ہے، پینٹاگان
یوکرین جنگ میں شمالی کوریا کے فوجیوں کی شمولیت، جلتی پر تیل کاکام کر رہی ہے، پینٹاگان واشنگٹن،19نومبر ( ایجنسیز) امریکی محکمہ دفاع نے روس کے بیان کو ناعاقبت اندیشانہ کہتے ہوئے اس کے ان نئے الزامات کو مسترد کر دیا ہے کہ امریکہ یوکرین کی جنگ کو مزید خطرناک صورتِ حال کی جانب دھکیل…
بھاجپاآلودگی پرمہربلب،، مرکزکی سرکار محو ِ خواب ہے: گوپال رائے
بھاجپاآلودگی پرمہربلب،، مرکزکی سرکار محو ِ خواب ہے: گوپال رائے نئی دہلی ،18نومبر (ایجنسیز) دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے بڑھتی فضائی آلودگی کے معاملے پر بی جے پی اور مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے آلودگی پر خاموشی کا اپواس(چپ شاہ کا روزہ) رکھا ہوا ہے۔…
سابق بیوروکریٹ اوراے پی جے کلام کے پریس سکریٹری ایس ایم خان کا انتقال
نئی دہلی،18نومبر (ایجنسیز) ایس ایم خان،ممتاز سینئر انڈین انفارمیشن سروس آفیسر جو سابق صدر ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے پریس سکریٹری تھے، مختصر علالت کے بعد اتوار کو ایک نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ وہ 67 سال کے تھے۔ خان کے پسماندگان میں بیوی اور تین بچے ہیں۔وہ سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن…
یورپی یونین: اسرائیل سے سیاسی مذاکرات معطل کرنے کی تجویز
یورپی یونین: اسرائیل سے سیاسی مذاکرات معطل کرنے کی تجویز برسلز، 18نومبر (ایجنسیز) برسلز میں پیر کے روز یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں یوزیپ بوریل غزہ کی جنگ کی وجہ سے اسرائیل کے ساتھ سیاسی مذاکرات کو معطل کرنے کی تجویز پیش کرنے والے ہیں۔یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ یوزیپ…










