بین الاقوامی قیدیوں کے ساتھ حوثیوں کا سلوک قابل مذمت ہے: ہیومن رائٹس واچ نیویارک،15نومبر (ایجسنسیز) ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ اکتوبر کے وسط سے یمن میں حوثی گروپ نے امریکی سفارتخانے اور اقوام متحدہ کے سابق ملازمین سمیت کم از کم 12 افراد کے مقدمات خصوصی مجرمانہ استغاثہ کے حوالے کیے ہیں۔…
Category: بین الاقوامی
ٹرمپ میرے رنگ اور مذہب کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں: صادق خان
ٹرمپ میرے رنگ اور مذہب کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں: صادق خان لندن،15نومبر (ایجنسیز) لندن کے میئر صادق خان نے نومنتخب امریکی صدر پر الزام لگایا ہے کہ ٹرمپ انہیں اس لیے تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں کہ وہ مسلمان ہیں اور مختلف رنگ سے تعلق رکھتے ہیں۔میئر لندن اور…
ابھرتی معیشتوں کے گروپ برکس کی ترکیہ کو پارٹنر ملک کا درجہ دینے کی پیشکش
ابھرتی معیشتوں کے گروپ برکس کی ترکیہ کو پارٹنر ملک کا درجہ دینے کی پیشکش ،15نومبر ( ایجنسیز) ترکیہ کے وزیر تجارت عمر بولات نے کہا ہے کہ انکے ملک کو برکس گروپ کی جانب سے پارٹنر ملک کا درجہ دینے کی پیشکش کی گئی ہے، ان کا کہنا ہے کہ انقرہ نے مشرق اور…
صدربائیڈن ایشیا پیسیفک اکنامک فورم میں شرکت کے لیے روانہ
صدربائیڈن ایشیا پیسیفک اکنامک فورم میں شرکت کے لیے روانہ واشنگٹن،15نومبر ( ایجنسیز) امریکی صدر جو بائیڈن پیرو اور برازیل روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ جمعے اور ہفتے کا دن لیما میں خطے میں آزادانہ تجارت کے فروغ کے 21 رکنی ایشیا۔ بحر الکاہل معاشی تعاون فورم، ایپک کے لیڈروں کے ساتھ گزاریں گے۔عالمی اسٹیج پر…
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کیلئے مزید نئے نام سامنے آ گئے
واشنگٹن،15نومبر ( ایجنسیز) امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اہم عہدوں کے لیے نامزدگیوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک وہ وزیرِ خارجہ،وزیر دفاع سمیت کئی اہم عہدوں پر نامزدگیاں کر چکے ہیں۔ٹرمپ نے جمعرات کو ریاست فلوریڈا کے علاقے پام بیچ میں امریکہ فرسٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ گالا میں…
خاتون اول ناراض ، میلانیا نے وائٹ ہاؤس میں جل سے ملنے سے انکار کر دیا
واشنگٹن،13نومبر ( ایجنسیز) ایسا لگتا ہے کہ دوبارہ وائٹ ہاؤس واپس آنے والی امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ اس بات کو نہیں بھولی ہیں کہ موجودہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے ان کے شوہر ڈونلڈ کے ساتھ کیا سلوک کیا۔میلانیا پرسکون ظاہری شکل کے باوجود اب بھی ڈیموکریٹک صدر کے لیے غصہ رکھتی ہیں۔میلانیا…
ابو غریب جیل میں قیدیوں سے بدسلوکی اور تشدد. امریکی کانٹریکٹر کو چار کروڑ 20 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم
ابو غریب جیل میں قیدیوں سے بدسلوکی اور تشدد. امریکی کانٹریکٹر کو چار کروڑ 20 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم نیویارک،13نومبر (ایجنسیز) ورجینیا کی ایک جیوری نیریاست کے ایک فوجی کانٹریکٹر کو دو عشرے قبل عراق کی رسوائے زمانہ جیل ابو غریب میں تشدد اور بدسلوکی کا ذمہ دار ٹہراتے ہوئے تین سابق قیدیوں…
حزب اللہ اور حماس کمزور ہوئی ہیں لیکن ختم نہیں: امریکہ
حزب اللہ اور حماس کمزور ہوئی ہیں لیکن ختم نہیں: امریکہ نیویارک،13نومبر (ایجنسیز) امریکہ کے انسدادِ دہشت گردی سینٹر کے اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ حماس اور حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی جنگ میں دونوں تنظیموں کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے لیکن ایرانی حمایت یافتہ ان تنظیموں کو مکمل ختم کرنا…
ٹرمپ کا اہم عہدوں پر اپنے وفادار سیاسی حامیوں کا انتخاب
ٹرمپ کا اہم عہدوں پر اپنے وفادار سیاسی حامیوں کا انتخاب واشنگٹن،13نومبر (ایجنسیز) امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی مستقبل کی انتظامیہ کے لیے تیزی سے ری پبلکن رہنماؤں کا تقرر کر رہے ہیں۔ ان میں زیادہ تر وہ افراد شامل ہیں جو ان کی گزشتہ صدارت ختم ہونے کے بعد گزشتہ چار…
روس کا آبادی میں اضافے کیلئے اقدامات پر غور. رات 10 بجے سے لائٹیں اورانٹرنیٹ بند رکھنے کی پیش کی گئی تجویز
روس کا آبادی میں اضافے کیلئے اقدامات پر غور. رات 10 بجے سے لائٹیں اورانٹرنیٹ بند رکھنے کی پیش کی گئی تجویز ماسکو ،12نومبر ( ایجنسیز) روس نے ملک کی آبادی میں اضافے کیلئے خصوصی وزارت بنانے پر غور شروع کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس میں گرتی ہوئی شرح پیدائش سے نمٹنے…










