آزاد اور مقتدر فلسطینی ریاست کی بات غیر حقیقت پسندانہ ہے: اسرائیل مقبوضہ بیت المقدس،12نومبر (ایجنسیز) اسرائیلی وزیر خارجہ جدعون ساعر نے کہا ہے ایک مقتدر فلسطینی ریاست کے قیام کی باتیں غیر حقیقت پسندانہ ہیں۔ وہ یروشلم میں رپورٹرز سے بات چیت کر رہے تھے۔اسرائیل کے نئے مقرر کردہ اعلیٰ ترین سفارت کار کا…
Category: بین الاقوامی
ایران سے وابستہ اہداف پر امریکی حملوں میں چار عناصر کی ہلاکت
ایران سے وابستہ اہداف پر امریکی حملوں میں چار عناصر کی ہلاکت دمشق،12نومبر ( ایجنسیز) امریکی افواج نے پیر کے روز شام میں ایران نواز گروپوں سے وابستہ نو اہداف کو حملوں کا نشانہ بنایا۔ یہ کارروائی شام کی سرزمین پر امریکی افواج کے خلاف حملوں کے جواب میں کی گئی۔مشرق وسطی میں امریکی مرکزی…
کریم خان پر جنسی ہراسمنٹ کا الزام، انٹرنیشنل کرائم کورٹ کا بیرونی تحقیقات کا اعلان
کریم خان پر جنسی ہراسمنٹ کا الزام، انٹرنیشنل کرائم کورٹ کا بیرونی تحقیقات کا اعلان دی ہیگ،12نومبر (ایجنسیز) انٹرنیشنل کرمنل کورٹ ICC کی ‘اسمبلی آف اسٹیٹس پارٹیز’ ASP نے پیر کے روز اعلان کیا کہ وہ اپنے چیف پراسیکیوٹر کریم خان کے خلاف جنسی ہراس کے دعوؤں کی بیرونی تحقیقات کے لیے کوشاں ہے۔ دوسری…
الیکشن میں شکست کے بعد پہلی بار کملا ہیرس بائیڈن کے ساتھ سامنے آئیں
الیکشن میں شکست کے بعد پہلی بار کملا ہیرس بائیڈن کے ساتھ سامنے آئیں واشنگٹن،12نومبر (ایجنسیز) امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کو ویٹرنز ڈے کے موقع پرامریکہ کے دفاع میں مارے جانے والے فوجیوں کی یاد میں پھولوں کی چادر چڑھائی اور ان کی نائب صدر کملا ہیرس الیکشن میں شکست کے بعد پہلی…
ٹرمپ انتظامیہ میں مائیک والٹز قومی سلامتی کے مشیر، مارکو روبیو وزیر خارجہ؟
ٹرمپ انتظامیہ میں مائیک والٹز قومی سلامتی کے مشیر، مارکو روبیو وزیر خارجہ؟ نیویارک،12نومبر (ایجنسیز) نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ فلوریڈا کے سینیٹر مارکو روبیو کو وزیر خارجہ نامزد کریں گے۔دوسری جانب روئٹرز کے مطابق انہوں نے ریپبلکن نمائندے مائیک والٹز کو اپنا قومی سلامتی کا مشیر منتخب کر…
امریکہ کی شام میں کارروائی، ایران کی حامی مسلح تنظیموں کے ٹھکانوں پر بمباری
امریکہ کی شام میں کارروائی، ایران کی حامی مسلح تنظیموں کے ٹھکانوں پر بمباری دمشق؍دبئی،12نومبر (ایجنسیز) مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکہ کی فوج نے کہا ہے کہ اس نے شام میں ایران سے وابستہ عسکری تنظیموں کے نو ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔امریکی فوج نے پیر کو جاری بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں…
مائیک پومپیو اور ہیلی نئی امریکی انتظامیہ کا حصہ نہیں ہوں گے،ٹرمپ کی وضاحت
مائیک پومپیو اور ہیلی نئی امریکی انتظامیہ کا حصہ نہیں ہوں گے،ٹرمپ کی وضاحت واشنگٹن،10نومبر (ایجنسیز) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی کو اپنی نئی حکومت میں شامل کرنے کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔نومنتخب صدر نے اپنے سوشل…
شمالی غزہ میں قحط کی صورت حال پیدا ہو رہی ہے: اقوام متحدہ
شمالی غزہ میں قحط کی صورت حال پیدا ہو رہی ہے: اقوام متحدہ جینوا،10نومبر (ایجنسیز) اقوام متحدہ کے تعاون سے تیار کی گئی تخمینے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی علاقے غزہ کی شمالی پٹی میں قحط کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق رپورٹ میں…
ٹرمپ کے قتل کا منصوبہ ساز ایرانی نیٹ ورک بے نقاب : امریکی میڈیا
ٹرمپ کے قتل کا منصوبہ ساز ایرانی نیٹ ورک بے نقاب : امریکی میڈیا واشنگٹن،10نومبر (ایجنسیز) امریکی ذرائع ابلاغ کے دعویٰ کے مطابق امریکہ نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے ایرانی نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا ہے۔ یہ نیٹ ورک صدارتی الیکشن سے قبل نہ صرف…
ہندوستانی طلبہ کیلئے دھچکا، کینیڈا نے فاسٹ ٹریک اسٹوڈنٹ ویزا کیاختم
ہندوستانی طلبہ کیلئے دھچکا، کینیڈا نے فاسٹ ٹریک اسٹوڈنٹ ویزا کیاختم اوٹاوہ،10نومبر (ایجنسیز) کینیڈا نے اپنے مقبول اسٹوڈنٹ ڈائریکٹ سٹریم (ایس ڈی ایس) پروگرام کو اچانک ختم کر دیا ہے جو جمعے سے نافذ العمل ہو چکا ہے۔رپورٹ کے مطابق اس اسٹڈی پرمٹ سے ہزاروں بین الاقوامی طلباء کو فوری طور پر ویزا حاصل کرنے…










