بائیڈن نے یوکرین کو روس کے اندر امریکی ہتھیار استعمال کی دی اجازت واشنگٹن، 18نومبر (ایجنسیز) صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے یوکرین کو روس میں اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے امریکی ساختہ لانگ رینج میزائلوں کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اس معاملے سے واقف ذرائع نے…
Category: بین الاقوامی
سعودی عرب: رواں برس سو سے زائد غیر ملکیوں کو سزائے موت
سعودی عرب: رواں برس سو سے زائد غیر ملکیوں کو سزائے موت ریاض ، 18نومبر (ایجنسیز) سعودی عرب نے رواں برس اب تک سو سے زائد غیر ملکیوں کو موت کی سزا دی ہے، جن میں بیشتر پاکستانی افراد شامل ہیں۔ یہ اعداد و شمار مملکت میں موت کی سزاؤں پر عمل میں تیزی سے…
امریکہ میں ایم پاکس کی نئی قسم کے پہلے کیس کا اندراج،محکمہ صحت الرٹ
امریکہ میں ایم پاکس کی نئی قسم کے پہلے کیس کا اندراج،محکمہ صحت الرٹ نیویارک، 18نومبر (ایجنسیز) صحت کے حکام کے مطابق امریکہ میں ایم پاکس کی نئی قسم کے کیس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ یہ نئی قسم پہلی مرتبہ مشرقی کانگو میں دیکھی گئی تھی۔ہفتے کو کیلی فورنیا ڈپارٹمنٹ آف پبلک ہیلتھ کے جاری…
مہاراشٹر میں امت شاہ کے انتخابی4 جلسے منسوخ
مہاراشٹر میں امت شاہ کے انتخابی4 جلسے منسوخ ناگپور، 17نومبر ( ایجنسیز) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات 2024 کے لیے آج (17 نومبر 2024) ہونے والی اپنی عوامی میٹنگوں اور جلسوں کو منسوخ کر دیا ہے۔ انہوں نے تمام میٹنگیں منسوخ کر دیں اور ناگپور چلے گئے۔ گڈھ چرولی، وردھا اور…
اسرائیلی وزیر اعظم کے گھر پر گولے فائر، متعدد افراد گرفتار
اسرائیلی وزیر اعظم کے گھر پر گولے فائر، متعدد افراد گرفتار مقبوضہ بیت المقدس،17 نومبر (ایجنسیز) اسرائیل کی پولیس نے تین افراد کو وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کی نجی رہائش پر روشنی کے گولے فائر کرنے کے شبہے میں گرفتار کیا ہے۔حکام کے مطابق ہفتے کی شب گولے فائر ہونے کے وقت وزیرِ…
امریکہ: اہم عہدے لیے شخصیات کا انتخاب مشرق وسطیٰ کے لیے کیا معنی رکھتا ہے؟
امریکہ: اہم عہدے لیے شخصیات کا انتخاب مشرق وسطیٰ کے لیے کیا معنی رکھتا ہے؟ نیویارک ،17 نومبر (ایجنسیز) بائیڈن انتظامیہ کی غزہ اور لبنان میں اسرائیلی مداخلتوں کو روکنے میں ناکامی کو بنیاد بناتے ہوئے 5 نومبر کو عرب امریکیوں نے ڈیموکریٹ پارٹی کے لیے روایتی حمایت کو ترک کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے…
بچوں کی فحش تصاویر اور نازیبا حرکات. برطانیہ میں سفارتکاروں کیخلاف سنگین جرائم رپورٹ
بچوں کی فحش تصاویر اور نازیبا حرکات. برطانیہ میں سفارتکاروں کیخلاف سنگین جرائم رپورٹ لندن،17 نومبر (ایجنسیز) برطانیہ میں غیر ملکی سفارتکاروں اور ان کے رشتہ داروں پرگزشتہ سال 9 سنگین جرائم رپورٹ ہوئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق عراق،لیبیا، سنگاپور،گھانا، منگولیا اور پرتگال کے سفارتکاروں پربچوں کی فحش تصاویر رکھنے اور نازیباحرکات کا الزام ہے۔ملزمان پربغیرانشورنس…
چین امریکہ کا شراکت دار اور دوست بننے کو تیار ہے: چینی سفیر
چین امریکہ کا شراکت دار اور دوست بننے کو تیار ہے: چینی سفیر بیجنگ، 16نومبر (ایجنسیز) واشنگٹن میں چین کے سفیر نے کہا کہ چین امریکہ کا شراکت دار اور دوست بننے کے لیے تیار ہے۔ اس بات سے چین کا مقصد دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان مکالمے کو مضبوط بنانا ہے۔امریکہ میں…
ایکس سے مایوس صارفین کے لیے تیزی سے اُبھرتا ’بلیو اسکائی‘ کیا ہے؟
ایکس سے مایوس صارفین کے لیے تیزی سے اُبھرتا ’بلیو اسکائی‘ کیا ہے؟ نیویارک ، 16نومبر (ایجنسیز) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو چھوڑ کر جانے والے صارفین کے لیے ’بلیو اسکائی‘ ایک متبادل ویب سائٹ کے طور پر ابھر رہا ہے جو دراصل ٹوئٹر یعنی ایکس کے بانی جیک ڈارسی نے فروری میں لانچ…
جنگ بندی کے لیے تیار ہیں، حماس، لبنان میں جنگ بندی کے ہم بھی حامی:ایران
جنگ بندی کے لیے تیار ہیں، حماس، لبنان میں جنگ بندی کے ہم بھی حامی:ایران لندن، 16نومبر (ایجنسیز ) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق حماس نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔ جمعے کے روز دوحہ میں حماس کے سیاسی بیورو کے رکن باسم نعیم نے اے ایف پی…










