ٹرمپ حکومت سے امیگریشن معاملے پر کیا توقع کی جا سکتی ہے؟ واشنگٹن،7نومبر (ایجسنسیز) امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران ووٹرز سے وعدہ کیا تھا کہ وہ عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلے روز سے ہی غیر قانونی تارکینِ وطن کی ملک سے بے دخلی کی ایک بڑی مہم…
Category: بین الاقوامی
الیکشن میں کامیابی: نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف دو مقدمات ختم کرنے پر غور
الیکشن میں کامیابی: نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف دو مقدمات ختم کرنے پر غور واشنگٹن،7نومبر (ایجنسیز) امریکہ کے محکمہ انصاف کے خصوصی قانونی مشیر جیک اسمتھ جائزہ لے رہے ہیں کہ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف وفاقی عدالتوں میں جاری دو مقدمات میں کارروائی کو کس طرح روکا جائے۔اس معاملے سے واقف…
یوگی حکومت میں 62000 سے زائدمجرم جیل گئے، 62000 ایکڑ زمین خالی کرائی گئی: ڈاکٹر راجیشور سنگھ
یوگی حکومت میں 62000 سے زائدمجرم جیل گئے، 62000 ایکڑ زمین خالی کرائی گئی: ڈاکٹر راجیشور سنگھ لکھنؤ ،6نومبر (ایجنسیز) بھاجپا لیڈر اورسروجنی نگر کے رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے وزیراعلی یوگی کی قیادت میں اتر پردیش میں ہونے والی بڑی تبدیلیوں کے تعلق سے بات کی۔راجیشور سنگھ نے کہا کہ وزیر اعلی یوگی…
ٹرمپ کا دوسری بار امریکی صدر بننے کے بعد خطاب. کوئی نئی جنگ شروع نہیں کروں گا بلکہ جنگوں کو ختم کروں گا
ٹرمپ کا دوسری بار امریکی صدر بننے کے بعد خطاب. کوئی نئی جنگ شروع نہیں کروں گا بلکہ جنگوں کو ختم کروں گا فلوریڈا ، 6نومبر (ایجنسیز) صدارتی انتخابات میں کامیابی پر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تقریر میں نئی جنگیں شروع کرنے کے بجائے جاری جنگیں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ صدارتی الیکشن…
اسرائیل کا نیا وزیر خارجہ جدعون ساعر کون ہے؟
اسرائیل کا نیا وزیر خارجہ جدعون ساعر کون ہے؟ مقبوضہ بیت المقدس، 6نومبر( ایجنسیز) اسرائیلی غاصب ریاست کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے دائیں بازو کے سرگرم سیاست دان جدعون ساعر کو وزارت خارجہ کا قلم دان سونپ دیا ہے۔ اس سے قبل یسرائیل کاتز وزیر خارجہ کے منصب پر فائز تھا۔اسرائیلی فوجی ریڈیو…
ریپبلکن جماعت کی امریکی سینیٹ میں برتری، تین مسلمان کانگریس کے دوبارہ رکن منتخب
ریپبلکن جماعت کی امریکی سینیٹ میں برتری، تین مسلمان کانگریس کے دوبارہ رکن منتخب واشنگٹن، 6نومبر( ایجنسیز) بدھ کے روز ہونے والے انتخابات میں ریپبلکن پارٹی نے ویسٹ ورجینیا اور اوہایو ریاستوں میں ڈیموکریٹ پارٹی پر فتح حاصل کر لی ہے۔تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہوا کہ ایوان نمائندگان میں کس جماعت کو اکثریت…
اسرائیل کی فی قیدی 50 لاکھ ڈالر اور اغوا کاروں کو محفوظ راستہ دینے کی پیش کش
اسرائیل کی فی قیدی 50 لاکھ ڈالر اور اغوا کاروں کو محفوظ راستہ دینے کی پیش کش مقبوضہ بیت المقدس، 6نومبر( ایجنسیز) اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے حماس کی قید میں موجود ہر یرغمالی کی رہائی کے عوض 50 لاکھ امریکی ڈالر اور اغوا کاروں کو کسی تیسرے ملک جانے کے…
امریکی الیکشن:ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت نے 132 سال پرانی مثال کیسے زندہ کی؟
امریکی الیکشن:ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت نے 132 سال پرانی مثال کیسے زندہ کی؟ نیویارک، 6نومبر (ایجنسیز) ریاستہائے متحدہ امریکہ اپنے سینتالیسویں صدر کا اعلان کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان جاری معرکے میں ٹرمپ کی جیت کا اعلان کیا گیا ہے۔سنہ 2016ء کے انتخابات…
نیتن یاہو کاوزیر دفاع کی برطرفی کا حیران کن اعلان
نیتن یاہو کاوزیر دفاع کی برطرفی کا حیران کن اعلان مقبوضہ بیت المقدس، 6نومبر( ایجنسیز) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے منگل کے روز مقبول وزیر دفاع یوو گیلنٹ کو ایک حیران کن اعلان میں برطرف کر دیا۔یہ اعلان ایسے وقت سامنے آیا جب ملک پورے خطے میں متعدد محاذوں پر جنگوں میں الجھا…
اسرائیل غزہ امداد پر امریکی تجاویز پر عملدرآمد میں ناکام رہا ہے: امریکی محکمہ خارجہ
اسرائیل غزہ امداد پر امریکی تجاویز پر عملدرآمد میں ناکام رہا ہے: امریکی محکمہ خارجہ واشنگٹن، 6نومبر( ایجنسیز) اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ سرنگوں اور غزہ کی شہری آبادی میں چھپے ہوئے حماس کے عسکریت پسندوں کی بیخ کنی کی اپنی کارروائیوں میں بین الاقوامی قوانین پر عمل کر رہا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے…










