سال 2022-23 میں صحافیوں کی ہلاکتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا: یونیسکو نیویارک ، 2نومبر (ایجنسیز) اقوامِ متحدہ کے ثقافتی ادارے یونیسکو نے ہفتے کے روز ایک رپورٹ میں کہا کہ گذشتہ دو سالوں کے مقابلے میں 2022-23 میں عالمی سطح پر صحافیوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوا اور ان میں سے تقریباً تمام ہی…
Category: بین الاقوامی
اسپین میں تباہ کن سیلاب سے ہلاکتیں 205 ہو گئیں، سینکڑوں لاپتہ
اسپین میں تباہ کن سیلاب سے ہلاکتیں 205 ہو گئیں، سینکڑوں لاپتہ میڈرڈ ، 2نومبر (آئی این ایس انڈیا) اسپین میں خوفناک سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 205 ہو گئی ہے۔ امدادی ٹیموں کے مطابق لاپتہ افراد کی بڑی تعداد کے باعث اس تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ویلینسیا کے علاقے میں امدادی…
گیٹا تھنبرگ کا ٹوئٹ : ٹرمپ زیادہ خطرناک آپشن، ہیرس کے تحت فلسطین میں نسل کشی کو بھی نہ بھولیں
گیٹا تھنبرگ کا ٹوئٹ : ٹرمپ زیادہ خطرناک آپشن، ہیرس کے تحت فلسطین میں نسل کشی کو بھی نہ بھولیں نیویارک، 2نومبر (ایجنسیز) سویڈن سے تعلق رکھنے والی ماحولیاتی کارکن گیٹا تھنبرگ نے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ’زیادہ خطرناک‘ آپشن قرار دیا ہے جبکہ ساتھ ہی اسرائیل کی حمایت کرنے پر بائیڈن انتظامیہ…
چھ کروڑ پچاس لاکھ رائے دہندگان نے انتخابات سے قبل ابتدائی ووٹنگ میں حق رائے استعمال کر لیا
چھ کروڑ پچاس لاکھ رائے دہندگان نے انتخابات سے قبل ابتدائی ووٹنگ میں حق رائے استعمال کر لیا واشنگٹن، 2نومبر (ایجنسیز) امریکہ میں 65 ملین سے زیادہ ووٹرز نے اگلے منگل کو صدارتی الیکشن کی تاریخ سے پہلے امریکی انتخابات میں ابتدائی ووٹنگ میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ہے۔فلوریڈا یونیورسٹی کے شائع کردہ…
اسرائیل کے دفاع کیلئے پنٹاگان کا مشرق وسطیٰ میں اضافی ہتھیار بھیجنے کا فیصلہ
اسرائیل کے دفاع کیلئے پنٹاگان کا مشرق وسطیٰ میں اضافی ہتھیار بھیجنے کا فیصلہ واشنگٹن ، 2نومبر (ایجنسیز) امریکہ نے مشرق وسطی میں نئے ہتھیار تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو ”آئندہ چند ماہ کے دوران میں” پہنچ جائیں گے۔ یہ اقدام ”اسرائیل کے دفاع” اور ایران کو انتباہ کے طور پر کیا جائے…
دفتر سے خفیہ معلومات کا افشا، نیتن یاہو کے قریبی افراد کی گرفتاری
دفتر سے خفیہ معلومات کا افشا، نیتن یاہو کے قریبی افراد کی گرفتاری مقبوضہ بیت المقدس، 2نومبر (ایجنسیز) اسرائیلی حکام نے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر سے خفیہ معلومات افشا کرنے کے شبہے میں کئی افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ یہ بات جمعے کے روز اسرائیلی میڈیا میں بتائی گئی۔یہ رپورٹ…
الیکشن میں پُرتشدد واقعات کا خدشہ، ریاست واشنگٹن میں نیشنل گارڈز اسٹینڈ بائی
الیکشن میں پُرتشدد واقعات کا خدشہ، ریاست واشنگٹن میں نیشنل گارڈز اسٹینڈ بائی واشنگٹن ، 2نومبر (ایجنسیز) امریکی ریاست واشنگٹن میں صدارتی الیکشن کے دوران ممکنہ تشدد سے نمٹنے کے لیے نیشنل گارڈز کو ’اسٹینڈ بائی‘ رہنے کے لیے کہا گیا ہے۔خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق ریاست واشنگٹن کے گورنر نے جمعے کو کہا…
الیکشن سے قبل امریکی عوام میں معیشت پر اعتماد میں اضافہ
الیکشن سے قبل امریکی عوام میں معیشت پر اعتماد میں اضافہ واشنگٹن ، 2نومبر (ایجنسیز) ہیرس نے لوگوں کی گروسری اور مکانوں کی زیادہ قیمتوں کی صورت میں معاشی تکا لیف کو دور کرنے کے لیے مختلف راستوں کی بات کی ہے۔اگلے ہفتے کے صدارتی الیکشن سے قبل ایسے آثار دکھائی دے رہے ہیں کہ…
امریکہ کی اسرائیل کو دی گئی مہلت ختم ہونے کے قریب، غزہ کو امداد کی ترسیل تاحال محدود
امریکہ کی اسرائیل کو دی گئی مہلت ختم ہونے کے قریب، غزہ کو امداد کی ترسیل تاحال محدود واشنگٹن ، 2نومبر (ایجنسیز) امریکہ نے عسکری فنڈنگ کو غزہ میں امداد کی رسائی سے مشروط کرتے ہوئے اسرائیل کو 30 دن کی مہلت دی تھی تاہم دو ہفتے گزرنے کے بعد بھی تل ابیب کی جانب…
اسرائیل ایران میں کسی بھی جگہ حملے کر سکتا ہے: نیتن یاہو
اسرائیل ایران میں کسی بھی جگہ حملے کر سکتا ہے: نیتن یاہو مقبوضہ بیت المقدس،یکم نومبر (ایجنسیز) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایران کے بارے میں اپنے غم و غصے اور ارادوں کو ایک بار پھر ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ایران میں کسی بھی جگہ پہنچ سکتا ہے۔ ان کا یہ…










