نیویارک، 4نومبر (ایجنسیز ) ٹرمپ جیتے تو وائٹ ہاؤس اگر ہارے تو جیل بھی جا سکتے ہیں۔امریکی صدارت اور کانگریس کے انتخابات میں اب صرف دو دن سے بھی کم وقت رہ گیا ہے لیکن تمام ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز سیاسی پنڈٹ اور سروے یکساں طور پر بتارہے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس…
Category: بین الاقوامی
خفیہ معلومات کا افشا، نیتن یاہو اسرائیل کی قیادت کے اہل نہیں: اپوزیشن
مقبوضہ بیت المقدس، 4نومبر (ایجنسیز) اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر سے خفیہ معلومات افشا ہونے کا معاملہ ابھی تک اسرائیلی حلقوں کو پریشان کر رہا ہے۔اسرائیلی حزب اختلاف بھی اس بحران کے حوالے سے میدان میں آ گئی ہے۔ اس کے سربراہ یائر لیپیڈ نے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو پر کڑی تنقید کی ہے۔لیپیڈ…
ٹورنٹو کے قریب ایک مندر میں ہاتھا پائی، وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی مذمت
اوٹاوہ ، 4نومبر( ایجنسیز)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹسن ٹروڈو نے ٹورنٹو کے قریب ایک ہندو مندر میں تشدد کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اتوار کو ٹورنٹو کے علاقے بریمپٹن میں ہندو سبھا مندر میں جھڑپیں ہوئیں جس کا الزام کچھ سکھ کارکنوں پر…
صدارتی الیکشن سے قبل ہند نژاد امریکیوں کی سیاسی وابستگی بدل گئی
نیویارک، 4نومبر( ایجنسیز) امریکہ کی ریاست کولوراڈو کے شہر ڈینور میں دیوالی کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب میں سافٹ ویئر انجینئر سالل گوانکر نے اپنے انڈین امریکن دوستوں سے سوال کیا کہ کون اس بار صدارتی الیکشن میں ٹرمپ اور ہیرس کو ووٹ دیں گے؟اس تقریب میں لگ بھگ 45 ٹیکنالوجی کے ماہر یا…
امریکی صدارتی الیکشن میں ایک دن باقی ٹرمپ اور کملا ایک دوسرے کو ناموزوں امیدوار قرار دینے لگے
واشنگٹن ، 4نومبر( ایجنسیز) امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ایک دن باقی رہ گیا ہے اور دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے ویک اینڈ پر سوئنگ ریاستوں میں ایسے ووٹرز کے پاس پہنچنے کی کوشش کی جو اب تک اپنے ووٹ کے فیصلے کے بارے میں حتمی فیصلہ نہیں کر سکے ہیں۔منگل کو ہونے…
امریکی فوج: B-52 بمبار طیارے مشرق وسطیٰ پہنچ چکے ہیں، تہران کو انتباہ
امریکی فوج: B-52 بمبار طیارے مشرق وسطیٰ پہنچ چکے ہیں، تہران کو انتباہ واشنگٹن، 3نومبر (ایجنسیز) امریکی فوج نے کہا ہے کہ امریکی B-52 بمبار طیارے مشرق وسطیٰ پہنچ گئے ہیں۔ یہ خبر ایک ایسے وقت میں آئی ہے جب واشنگٹن نے ایران کو انتباہ دیتے ہوئیجدید جنگی ہتھیار مشرق وسطی منتقل کرنے کا اعلان…
ہم اسرائیل کو کنٹرول نہیں کر سکیں گے: امریکہ نے ایران کو خبردار کردیا
واشنگٹن، 3نومبر (ایجنسیز) امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے حالیہ دنوں میں ایران کو اسرائیل پر ایک اور حملہ کرنے کے خلاف خبردار کیا ہے۔ امریکہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا کہ اگرایران نے تل ابیب پر حملہ کیا تو امریکہ اسرائیلیوں کو نہیں روک سکے گا۔ایک امریکی اہلکار اوراس…
’جنگ بند ی کیلئے تل ابیب میں مظاہرین کا یرغمالیوں کی واپسی کا مطالبہ
’جنگ بند ی کیلئے تل ابیب میں مظاہرین کا یرغمالیوں کی واپسی کا مطالبہ مقبوضہ بیت المقدس ، 3نومبر (ایجنسیز) اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں سینکڑوں کی تعداد میں شہریوں نے حکومت کی امن معاہدہ طے پانے اور یرغمالیوں کی رہائی میں ناکامی پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا۔خبر رساں ادارے اے…
کیا صدارتی امیدوار ووٹ جیتنے کے باوجود الیکشن ہار سکتا ہے؟
کیا صدارتی امیدوار ووٹ جیتنے کے باوجود الیکشن ہار سکتا ہے؟ واشنگٹن ، 3نومبر (ایجنسیز) امریکی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ جب سال 2016 میں اپنی سیاسی حریف ہیلری کلنٹن کو شکست دے کر صدر منتخب ہوئے تو انہوں نے اس کو ایک ’خوبصورت‘ فتح قرار دیا تھا۔خبر رساں ادارے اے ایف پی…
امریکہ میں گھڑیوں کی سوئیاں ایک گھنٹہ پیچھے
امریکہ میں گھڑیوں کی سوئیاں ایک گھنٹہ پیچھے ؔواشنگٹن، 3نومبر (ایجنسیز) امریکہ میں رہنے والوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ انہیں سونے کے لیے مزید ایک گھنٹہ مل گیا ہے جب کہ بُری خبر یہ ہے کہ یہاں آئندہ چند مہینوں تک شام میں جلد اندھیرا چھا جائے گا۔امریکہ میں ہفتے کی شب…










