انہوں نے بہت محنت کی، ٹرمپ نے اپنی اہلیہ کو ’فرسٹ لیڈی‘ سے کیا مخاطب واشنگٹن، 6نومبر( ایجنسیز) امریکہ کے صدارتی انتخابات میں اہم ریاستوں میں برتری حاصل کرنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ’وکٹری اسپیچ‘ میں اپنی اہلیہ میلانیا کو ’فرسٹ لیڈی‘ قرار دیا۔فلوریڈا کے ویسٹ پام بیچ میں کارکنان سے خطاب کرتے…
Category: بین الاقوامی
مشرق وسطیٰ نئے امریکی صدر کے ایجنڈے پر کیوں حاوی رہے گا؟
مشرق وسطیٰ نئے امریکی صدر کے ایجنڈے پر کیوں حاوی رہے گا؟ دبئی، 6نومبر(ایجنسیز) امریکہ میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری ہے اور دوسری جانب مشرق وسطیٰ بھی یہ جاننے کا منتظر ہے کہ کون جیت رہا ہے اور اس جیت کے مشرق وسطیٰ کے لیے کیا معنی ہوں گے۔مشرق وسطٰی کے…
’ہم نے تاریخ رقم کرلی، اہم ریاستوں میں کامیابی کے بعد ٹرمپ کا فتح کا دعویٰ
’ہم نے تاریخ رقم کرلی، اہم ریاستوں میں کامیابی کے بعد ٹرمپ کا فتح کا دعویٰ واشنگٹن، 6نومبر (ایجنسیہز) امریکی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم ریاستوں میں برتری حاصل کرنے کے بعد کارکنان سے خطاب میں اپنی ’فتح‘ کا دعویٰ کیا ہے۔امریکی ریاست فلوریڈا کے ویسٹ پام بیچ میں کارکنان سے…
پیغمبر اسلام کے خاکے دکھانے والے ٹیچر کا قتل: مقدمہ شروع
پیغمبر اسلام کے خاکے دکھانے والے ٹیچر کا قتل: مقدمہ شروع پیرس ،5نومبر (ایجنسیز) ٹیچر سیموئیل پیٹی کے قتل میں آٹھ بالغ افراد کے خلاف ان کے مبینہ کردار کے باعث مقدمے کی سماعت ہو رہی ہے۔ چونکہ پولیس نے قاتل کو ہلاک کر دیا تھا،اس لیے مقدمہ قتل کے بارے میں کم اور اس…
خواتین ووٹرز ہیرس کی حامی، مردوں کی بڑی تعداد ٹرمپ کیساتھ
خواتین ووٹرز ہیرس کی حامی، مردوں کی بڑی تعداد ٹرمپ کیساتھ واشنگٹن ،5نومبر ( ایجنسیز) ایک سروے پورٹ سامنے آئی ہے کہ امریکی خواتین ووٹرز ہیرس کی حامی ہیں جبکہ مردوں کی بڑی تعداد ٹرمپ کے ساتھ ہے۔ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ، دونوں نے اپنی حتمی ریلیوں اور تقاریر کے ذریعے…
انروا ایجنسی کا سمجھوتہ ختم کرنے کا اعلان، اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جواب
انروا ایجنسی کا سمجھوتہ ختم کرنے کا اعلان، اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جواب جینوا،5نومبر (ایجنسیز) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل کے اس اعلان کا جواب دیا ہے جس میں اس نے کہا تھا کہ وہ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کی سہولت کاری سے…
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت اور منتقلی روکی جائے، 50 ممالک کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت اور منتقلی روکی جائے، 50 ممالک کا اقوام متحدہ سے مطالبہ جنیوا ،5نومبر (ایجنسیز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی میں 50 سے زیادہ ممالک اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت اور منتقلی روکنے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ان ممالک کا کہنا ہے کہ…
پینسلوینیا: صدارتی امیدوار کی جیت کا فیصلہ کرنے والی ریاست
نیویارک،5نومبر (ایجنسیز) امریکہ کے صدارتی انتخاب میں سات ریاستوں کو کسی بھی امیدوار کی جیت کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے اور ان ساتوں ریاستوں میں شامل ریاست پینسلوینیا ممکنہ طور پر وہ واحد ریاست ہو گی جو کسی بھی امیدوار کی کامیابی کا فیصلہ کرے گی۔پینسلوینیا کی اہمیت کا اندازہ اس بات…
امریکہ کا صدارتی الیکشن: خفیہ اداروں کا روس کے اثر انداز ہونے کا انتباہ
نیویارک،5نومبر (ایجنسیز) امریکہ میں منگل کو صدارتی انتخاب کے لیے ہونے والی پولنگ سے قبل خفیہ اداروں نے ایک انتباہ جاری کیا ہے جس کے مطابق الیکشن کے عمل پر شہریوں کے اعتماد کو مجروح کرنے اور ان کے درمیان تقسیم پیدا کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔امریکہ کے تحقیقاتی ادارے ’فیڈرل بیورو آف انویسٹی…
امریکی انتخابات کے نتائج کواڈ پر اثر انداز نہیں ہوں گے، بھارت اور آسٹریلیا کو امید
نیویارک ،5نومبر (ایجنسیز) آسٹریلیا اور بھارت کے وزرائے خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکی صدارتی انتخاب کے نتیجے سے قطع نظر بھارت، آسٹریلیا، جاپان اور امریکہ کا چار رکنی کواڈ گروپ انڈو پیسفک خطے میں باہمی اشتراک جاری رکھے گا۔خبر رساں ادارے رائٹر زکے مطابق آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی یانگ نے منگل…










