ٹرمپ کا عرب اکثریت والے سب سے بڑے شہر کے دورے کا پروگرام واشنگٹن،یکم نومبر (ایجنسیز) امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ جمعے کے روز مشی گن کے شہر ’ڈیئربورن‘کا دورہ کرنے والے ہیں، جو کہ ملک میں عرب اکثریت کے ساتھ سب سے بڑا شہر سمجھا جاتا ہے۔ ایک مقامی کاروباری شخصیت…
Category: بین الاقوامی
اسرائیل اور لبنان اقوامِ متحدہ کی قرارداد پر پیش رفت کر رہے ہیں: بلنکن
اسرائیل اور لبنان اقوامِ متحدہ کی قرارداد پر پیش رفت کر رہے ہیں: بلنکن واشنگٹن،یکم نومبر (ایجنسیز ) امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے جمعرات کو کہا کہ اسرائیل اور لبنان اس بارے میں مفاہمت کی طرف بڑھ رہے ہیں کہ اقوام متحدہ کی جس قرار داد کی طویل عرص طویل عرصے سے خلاف ورزی…
بائیڈن اور خاتون اول کا وائٹ ہاؤس میں آخری ہیلووین تقریب
بائیڈن اور خاتون اول کا وائٹ ہاؤس میں آخری ہیلووین تقریب نیویارک،31اکتوبر (ایجنسیز) امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کی اہلیہ جیل بائیڈن نے بدھ کے روز آخری مرتبہ وائٹ ہاؤس میں ہیلووین کا تہوار منایا۔ اس موقع پر جیل نے جائنٹ پانڈا کا بھیس اپنایا اور جنوبی سمت واقع باغ میں دھوکا یا مٹھائی…
امریکی انتخابات: ووٹ کیلئے انگلش کے ساتھ اردو زبان میں بھی بیلٹ پیپرکی ہوگی دستیابی
امریکی انتخابات: ووٹ کیلئے انگلش کے ساتھ اردو زبان میں بھی بیلٹ پیپرکی ہوگی دستیابی واشنگٹن،31اکتوبر (ایجنسیز) امریکہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں اب انگلش کے ساتھ اردو میں بھی بیلٹ پیپرز دستیاب ہوں گے۔امریکہ میں 5 نومبر کو صدارتی انتخابات ہونے جارہے ہیں جن کے لیے بہت سی ریاستوں میں قبل از وقت…
ایک سو سات سالہ چینی خاتون کے سرپراگے سینگ کو’صدی کا سینگ‘ کیوں کہا جاتا ہے؟
ایک سو سات سالہ چینی خاتون کے سرپراگے سینگ کو’صدی کا سینگ‘ کیوں کہا جاتا ہے؟ بیجنگ،31اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) چین کی ایک طویل عمرپانے والی خاتون شین کے ماتھے پر موجود ایک ٹیومر سینگ کی شکل میں موجود ہے۔ اپنی نوعیت کا یہ ایک عجیب و غریب اور نادر واقعہ میں…
بائیڈن کے تبصرے پر ردّ عمل، ٹرمپ کچرا جمع کرنے والے ٹرک میں بیٹھ گئے
بائیڈن کے تبصرے پر ردّ عمل، ٹرمپ کچرا جمع کرنے والے ٹرک میں بیٹھ گئے امریکہ،31اکتوبر (الہلال میڈیا) امریکی صدارتی انتخابات کی مہم ختم ہونے سے چار روز قبل بدھ کے روز سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی انتخابی مہم کے زیر انتظام ایک خصوصی کچرا ٹرک کے کیبن میں نظر آئے۔ انہوں نے ٹرک کے…
پنٹاگون کے میزائلوں کا ذخیرہ ختم ہو رہا ہے، کیا اس کا اسرائیل سے کوئی تعلق ہے؟
پنٹاگون کے میزائلوں کا ذخیرہ ختم ہو رہا ہے، کیا اس کا اسرائیل سے کوئی تعلق ہے؟ نیویارک ،30 اکتوبر(ایجنسیز) امریکہ کے پاس کچھ قسم کے فضائی دفاعی میزائلوں کی کمی کے بارے میں انکشافات سامنے آئے ہیں۔ اسلحے کے انبارلگانے والے انکل سام کے پاس دفاعی میزائلوں کی کمی کی خبریں حیران کن بیان…
جوابی کارروائی کی تو ایران پر سخت ضرب لگائیں گے: اسرائیلی آرمی چیف
جوابی کارروائی کی تو ایران پر سخت ضرب لگائیں گے: اسرائیلی آرمی چیف مقبوضہ بیت المقدس،30 اکتوبر(ایجنسیز) اسرائیل کے فوجی سربراہ نے منگل کے روز اس عزم کا اظہار کیا کہ اگر ایران نے گذشتہ ہفتے کے آخر میں کیے گئے اسرائیلی حملوں کے خلاف جوابی کارروائی کی تو اسے بہت سخت ضرب لگائی جائے…
’انروا‘ پر اسرائیلی پابندیاں بچوں کو مارنے کا نیا حربہ ہے: یونی سیف
’انروا‘ پر اسرائیلی پابندیاں بچوں کو مارنے کا نیا حربہ ہے: یونی سیف غزہ ،30 اکتوبر(ایجنسیز) اسرائیل کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’انروا‘ پر اسرائیل کے اندر کام پر پابندی کے بعد اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ ’یونی سیف‘ نے ان پابندیوں کوناروا اور…
غزہ پر حملوں میں 93 ہلاک، شہریوں کی اموات ’دلخراش واقعہ‘: امریکہ
غزہ پر حملوں میں 93 ہلاک، شہریوں کی اموات ’دلخراش واقعہ‘: امریکہ واشنگٹن،30اکتوبر (ایجنسیز) امریکہ نے فلسطینی علاقے غزہ میں اسرائیلی فضائی کے حالیہ حملوں میں بچوں کے مارے جانے کو ’ہولناک‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس پر اپنے اتحادی سے جواب طلب کرتا ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق…










