اسرائیل کے ایران پر فضائی حملے، فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا مقبوضہ بیت المقدس، 26اکتوبر ( ایجنسیز) اسرائیل نے سنیچر کی صبح ایران میں فوجی اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے فضائی حملے کیے ہیں جبکہ اسرائیل کی ڈیفینس فورسز نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ ایرانی حکومت کی جانب سے ’مہینوں سے جاری…
Category: بین الاقوامی
محکمہ انصاف کا ایلون مسک کو الیکشن مہم میں فی کس دس لاکھ ڈالر دینے پر انتباہ
محکمہ انصاف کا ایلون مسک کو الیکشن مہم میں فی کس دس لاکھ ڈالر دینے پر انتباہ نیویارک ، 26اکتوبر (ایجنسیز) امریکی محکمہ انصاف نے دنیا کے امیر ترین کاروباری افراد میں شامل ایلون مسک کو تنبیہ کی ہے کہ ان کی جانب سے انتخابی مہم کے دوران لوگوں کو دس لاکھ ڈالر دینے سے…
بلنکن: غزہ جنگ بندی کے بغیر وطن واپسی، اب توجہ کس پر مرکوز ہے؟
بلنکن: غزہ جنگ بندی کے بغیر وطن واپسی، اب توجہ کس پر مرکوز ہے؟ نیویارک، 26اکتوبر (ایجنسیز) امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے جمعے کے روز مشرق وسطیٰ کی شٹل ڈپلومیسی کا گیارھواں دور غزہ میں کسی جنگ بندی کے حصول کیے بغیر ختم کیا۔ لیکن مسلسل مایوسی کے بعد اس بار بلنکن ایک نئے…
سعودی عرب کو ٹاؤ میزائل کی فروخت کی ممکنہ ڈیل منظور کر لی: پنٹاگان
سعودی عرب کو ٹاؤ میزائل کی فروخت کی ممکنہ ڈیل منظور کر لی: پنٹاگان واشنگٹن، 25اکتوبر ( ایجنسیز) امریکی وزارت دفاع پنٹاگان نے سعودی عرب کو ٹاؤ میزائل فروخت کرنے کی ممکنہ ڈیل کی منظوری دے دی۔اس سے قبل امریکا کی ڈیفنس سیکورٹی کوآپریشن ایجنسی سعودی عرب کو 50 کروڑ ڈالر کا فوجی ساز و…
بحری جہازوں پر حملے، کیا روس نے حوثیوں کی مدد کی؟
بحری جہازوں پر حملے، کیا روس نے حوثیوں کی مدد کی؟ دبئی، 25اکتوبر (ایجنسیز) گذشتہ برس غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جنگ شروع ہونے اور یوکرین جنگ کے تناظر میں روس اور مغرب کے بیچ تناؤبڑھنے کے بعد سے بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ایسے میں مغربی ذرائع نے انکشاف کیا…
موجودہ جنگ تہذیب اور سفاکیت کے درمیان کی جنگ ہے: نیتن یاہو
موجودہ جنگ تہذیب اور سفاکیت کے درمیان کی جنگ ہے: نیتن یاہو مقبوضہ بیت المقدس، 25اکتوبر (ایجنسیز) فرانس اور اسرائیل کے درمیان تعلقات میں تناؤ اور الفاظ کی جنگ کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نے میکرون کے حوالے سے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میکرون کے ساتھ…
جبالیا کو محاصرے اور جبری ہجرت کا سامنا، اسرائیل کا ہسپتال پر دھاوا
جبالیا کو محاصرے اور جبری ہجرت کا سامنا، اسرائیل کا ہسپتال پر دھاوا غزہ، 25اکتوبر (ایجنسیز) رواں ماہ کی چھ تاریخ سے غزہ پٹی کے شمال میں جبالیا پر اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین کارروائی میں علاقے میں ایک ہسپتال پر بم باری کی گئی ہے۔کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام…
بنگلہ دیش: حسینہ واجد کی پارٹی کے طلبا ونگ پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت پابندی
بنگلہ دیش: حسینہ واجد کی پارٹی کے طلبا ونگ پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت پابندی ، 25اکتوبر (ایجنسیز) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی عوامی لیگ کے طلبا ونگ پر پابندی عائد کر دی ہے۔عرب نیوز کے مطابق بدھ کی رات وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک…
چینی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، تعلقات بڑھانے کا عہد
چینی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، تعلقات بڑھانے کا عہد قازان، 25اکتوبر (ایجنسیز) چین کے صدر شی جن پنگ نے ایرانی ہم منصب مسعود پزشکیان کے ساتھ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بڑھانے کے عہد کا اظہار کیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی نے چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی…
بلنکن کی فلسطینیوں کیلئے ساڑھے 13 کروڑڈالراضافی امریکی امداد کا اعلان
بلنکن کی فلسطینیوں کیلئے ساڑھے 13 کروڑڈالراضافی امریکی امداد کا اعلان دوحہ؍دبئی، 25اکتوبر (ایجنسیز) غزہ کی پٹی اور لبنان میں تنازعات کو ختم کرنے کے لیے تازہ سفارتی دورے میں امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے جمعرات کو کہا کہ مذاکرات کار آنے والے دنوں میں ملاقات کریں گے۔ انہوں نے فلسطینی شہریوں کے لیے…










