اسرائیلی حملے کے منصوبوں سے متعلق خفیہ دستاویزات کاغیر مجاز اجراء واشنگٹن، 20اکتوبر (الہلال میڈیا ) تین امریکی عہدیداروں نے دی ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ امریکہ ان خفیہ دستاویزات کے غیر مجاز اجراء کی تحقیقات کر رہا ہے جن میں ایران پر حملہ کرنے کے اسرائیلی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ایک…
Category: بین الاقوامی
غزہ اور لبنان میں جنگ بندی مشکل کام ہو گا: صدر جو بائیڈن
غزہ اور لبنان میں جنگ بندی مشکل کام ہو گا: صدر جو بائیڈن واشنگٹن، 19اکتوبر (ایجنسیز ) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل اور ایران سے اس طرح سے نمٹنے کا موقع ہے کہ ممکنہ طور پر مشرق وسطیٰ میں ان کے تنازعہ کو کچھ دیر کے لیے ختم کر دیا جائے۔ انہوں…
سنوار کی موت سے امن کا عمل آسان، نیتن یاہو سے بات کرنے کا موڈ ہے: ٹرمپ
سنوار کی موت سے امن کا عمل آسان، نیتن یاہو سے بات کرنے کا موڈ ہے: ٹرمپ واشنگٹن ، 19اکتوبر (ایجنسیز) ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے روز کہا کہ حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کی ہلاکت سے غزہ میں امن کے امکانات آسان اور بہتر ہو جائیں گے۔میرے خیال میں…
سعودی عرب دوست ملک، یوکرین امن کانفرنس کیلئے مناسب جگہ ہے: پوتین
سعودی عرب دوست ملک، یوکرین امن کانفرنس کیلئے مناسب جگہ ہے: پوتین ماسکو ، 19اکتوبر (ایجنسیز) روسی صدر ولادی میر پوتین نے باور کرایا ہے کہ اسرائیل اور یران کے درمیان حل تک پہنچنا ممکن ہے تاہم اس کو یقینی بنانا دشوار ہو گا۔پوتین نے یہ بات اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ چھڑنے کے…
کیا کینیڈا کے انڈیا پر الزامات سے سکھ کمیونٹی کے موقف کی توثیق ہوئی؟
کیا کینیڈا کے انڈیا پر الزامات سے سکھ کمیونٹی کے موقف کی توثیق ہوئی؟ اوٹاوہ، 19اکتوبر (ایجنسیز) کینیڈا کی جانب سے انڈیا پر ’جارحانہ مداخلت‘ کے حالیہ الزامات کے باعث اگرچہ دوطرفہ تعلقات مزید تنزلی کا شکار ہوئے ہیں، تاہم دوسری جانب ان بیانات سے سکھ رہنماؤں کے موقف کو بھی توثیق ملی ہے۔جمعے کو…
روس ، بیلسٹک میزائل سے لیس یونٹ کی آزمائش کیوں کر رہا ہے؟
روس ، بیلسٹک میزائل سے لیس یونٹ کی آزمائش کیوں کر رہا ہے؟ ماسکو، 19اکتوبر(ایجنسیز) روس نے اس سال کئی ایٹمی مشقیں کی ہیں۔ سلامتی کے امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ان مشقوں کا مقصد مغرب کو یوکرین جنگ میں زیادہ ملوث ہونے سے روکنے کا پیغام دینا ہے۔روس کی تازہ…
امریکی صدارتی انتخابات: کس طرح پاکستان اور امریکہ کے تعلقات پر اثر انداز ہوسکتے ہیں؟
امریکی صدارتی انتخابات: کس طرح پاکستان اور امریکہ کے تعلقات پر اثر انداز ہوسکتے ہیں؟ نیویارک ، 19اکتوبر (ایجنسیز) امریکہ میں پانچ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات نہ صرف امریکہ، بلکہ پاکستان میں بھی موضوع بحث بنے ہوئے ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ خارجہ پالیسی، اقتصادی معاملات اور علاقائی سکیورٹی…
السنوار کےشہادت کے بعد عالمی رہنماؤں کا حماس سے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
السنوار کےشہادت کے بعد عالمی رہنماؤں کا حماس سے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ لندن ، 18اکتوبر (ایجنسیز ) اسرائیلی فوج کی جانب سے حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کو ہلاک کرنے کے دعوی کے بعد کئی عالمی رہ نماؤں نے حماس سے ان قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا جو وہ ابھی تک…
غزہ میں انسانی امداد پہنچانے کیلئے اقوام متحدہ اور امریکہ نے اسرائیل پر دباؤ بڑھا دیا
غزہ میں انسانی امداد پہنچانے کیلئے اقوام متحدہ اور امریکہ نے اسرائیل پر دباؤ بڑھا دیا جینوا، 18اکتوبر(ایجنسیز) اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غزہ کے ضرورت مندوں تک سامان کی رسائی روک رہا ہے۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق بدھ کو امریکی سفیر نے…
ناتجربہ کاروں کو اجازت نہ دیں، بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والی کوہ پیما کا مطالبہ
ناتجربہ کاروں کو اجازت نہ دیں، بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والی کوہ پیما کا مطالبہ لندن، 18اکتوبر (الہلال میڈیا) دنیا کی چودہ بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والی سب سے کم عمر برطانوی کوہ پیما کا کہنا ہے کہ ناتجربہ کار کلائمبرز اپنی اور دیگر ساتھیوں کی زندگیوں کو بھی خطرے میں ڈالتے ہیں،…










