نیویارک سٹاک ایکسچینج کے باہر فلسطینی حامی احتجاج، درجنوں مظاہرین گرفتار نیویارک، 15 اکتوبر(ایجنسیز) حکام نے بتایا کہ پولیس نے پیر کو 200 سے زائد فلسطینی حامی مظاہرین کو گرفتار کر لیا، جنہوں نے نیویارک سٹاک ایکسچینج کے باہر غزہ میں اسرائیل کی جنگ کے لیے امریکی حمایت کے خاتمے کا مطالبہ کرنے کی غرض…
Category: بین الاقوامی
ایران ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سازشیں بند کرے: امریکہ کا انتباہ
ایران ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سازشیں بند کرے: امریکہ کا انتباہ واشنگٹن ، 15 اکتوبر(ایجنسیز) امریکہ نے ایرانی حکومت کو خبردار کیا کہ وہ ریپبلکن ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف تمام سازشیں بند کر دے۔ واشنگٹن ٹرمپ پر کسی بھی قاتلانہ حملے کو جنگی کارروائی سمجھے گا۔ایک امریکی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط…
امریکا کی سن رہے ہیں؛ مگر اپنے فیصلے خود کریں گے: نیتن یاہو
امریکا کی سن رہے ہیں؛ مگر اپنے فیصلے خود کریں گے: نیتن یاہو مقبوضہ بیت المقدس، 15 اکتوبر(ایجنسیز) اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے منگل کے روز جاری ایک بیان میں باور کرایا ہے کہ اسرائیل، امریکا کی بات سن رہا ہے مگر وہ قومی مفاد کی بنیاد پر اپنے فیصلے خود کرے گا۔اس…
روس کو میزائل اور ڈرونز کی منتقلی کا الزام، ایران پر مزید پابندیاں عائد
روس کو میزائل اور ڈرونز کی منتقلی کا الزام، ایران پر مزید پابندیاں عائد برسلز،15 اکتوبر(ایجنسیز) یورپی یونین نے پیر کو ایرانی حکام، پاسداران انقلاب کے عہدیداروں اور ایران ایئر لائنز سمیت دیگر کئی اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایران پر پابندیوں کی وجہ روس…
اقوام متحدہ امن فورس کو جنوبی لبنان میں ر کھنا پہلے سے زیادہ اہم ہے: ترجمان
اقوام متحدہ امن فورس کو جنوبی لبنان میں ر کھنا پہلے سے زیادہ اہم ہے: ترجمان جینوا،15 اکتوبر(ایجنسیز) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سلامی کونسل کی طرف سے سونپی گئی ذمہ داری کے تحت اس کی لبنان کے لیے عبوری فورس جنوب میں ایک بار پھر گولہ باری کی زد میں آنے کے باوجود…
نیتن یاہو بہت مضبوط ہیں،وہ بائیڈن کی بات نہیں سنتے:ڈونلڈ ٹرمپ
نیتن یاہو بہت مضبوط ہیں،وہ بائیڈن کی بات نہیں سنتے:ڈونلڈ ٹرمپ نیویارک،14 اکتوبر(الہلال میڈیا) سابق امریکی صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے دو دن قبل ملاقات کی تھی۔ٹرمپ نے یہ تبصرے فاکس نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہے…
ایس سی او اجلاس کی تیاری مکمل، اسلام آباد دلہن کی طرح سج گیا
ایس سی او اجلاس کی تیاری مکمل، اسلام آباد دلہن کی طرح سج گیا اسلام آباد ،14اکتوبر (الہلال میڈیا) شنگھائی تعاون تنظیم ’ایس سی او‘سربراہان حکومت کی کونسل کا دو روزہ اجلاس منگل سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے۔ایس سی او کی کانفرنس کیلئے وفاقی دارلحکومت میں سکیورٹی کے انتہائی…
امریکہ اسرائیل کے دفاع کیلئے اینٹی میزائل سسٹم اور فوج بھیجے گا: پنٹاگون
امریکہ اسرائیل کے دفاع کیلئے اینٹی میزائل سسٹم اور فوج بھیجے گا: پنٹاگون واشنگٹن ،14اکتوبر (الہلال میڈیا) امریکہ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے لیے امریکی فوج اور ایک جدید اینٹی میزائل سسٹم بھیجے گا۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اس انتہائی غیرمعمولی تعیناتی کا مقصد ایران کے میزائل حملوں کے بعد اسرائیل کے…
کیا نیا عالمی اتحاد فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دلوا سکتا ہے؟
کیا نیا عالمی اتحاد فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دلوا سکتا ہے؟ دبئی ،14اکتوبر (الہلال میڈیا) اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مبصر ریاض منصور نے دو ریاستی حل کو آگے بڑھانے میں سعودی عرب کی قیادت کو سراہتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی…
مشرق وسطیٰ میں خطرات، اسرائیل کو امریکی دفاعی نظام دیئے جانے پر غور
مشرق وسطیٰ میں خطرات، اسرائیل کو امریکی دفاعی نظام دیئے جانے پر غور واشنگٹن،13اکتوبر ( ایجنسیز) امریکی حکام نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ امریکی انتظامیہ اسرائیلی دفاعی نظام کو مزید موثر بنانے کے لیے امریکی ساختہ دفاعی نظام ٹی ایچ اے اے ڈی دینے پر غور کر رہی ہے تاہم ابھی اس…










