حدیدہ کے قریب ایک بحری جہاز پر پراجیکٹائل سے حملے کی اطلاعات ریاض؍صنعاء ،10اکتوبر ( الہلال میڈیا) یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ قریب سمندر میں ایک بحری جہاز پر حملے کی اطلاعات ہیں۔برٹش میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز اتھارٹی نے آج جمعرات کوبتایا کہ اسے یمن کے شہر حدیدہ سے 70 ناٹیکل میل جنوب مغرب میں…
Category: بین الاقوامی
ایران پر حملہ مہلک اور حیران کن ہوگا، اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی
ایران پر حملہ مہلک اور حیران کن ہوگا، اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی مقبوضہ بیت المقدس،10اکتوبر ( الہلال میڈیا) اسرائیل کے وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے حالیہ میزائل حملے کا جواب ’مہلک‘ اور ’حیران کن‘ ہوگا جبکہ دوسری جانب شمالی غزہ اور لبنان میں حزب اللہ کے عسکریت پسندوں کے خلاف…
طوفان ’ملٹن‘ امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا، لاکھوں افراد بجلی سے محروم
طوفان ’ملٹن‘ امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا، لاکھوں افراد بجلی سے محروم واشنگٹن،10اکتوبر (الہلال میڈیا/ایجنسیز ) سمندری طوفان ملٹن بدھ کو امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل پر خلیج میں واقع ٹیمپا بے سے ٹکرا گیا ہے۔ حکام نے ابتدائی طور پر اس کو کیٹیگری تھری کا طوفان قرار دیا ہے۔ فلوریڈا کے ساحلی علاقوں…
یوکرین نیٹو میں شامل ہوا تو اس کے ساتھ کوئی امن نہیں ہو گا: روس
یوکرین نیٹو میں شامل ہوا تو اس کے ساتھ کوئی امن نہیں ہو گا: روس ماسکو،10اکتوبر ( الہلال میڈیا) روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ اگر کیف امریکہ کی قیادت میں نیٹو عسکری اتحاد جیسے بلاک میں شامل ہو کر اپنی غیر جانبداری کھو دیتا ہے تو یوکرین میں منصفانہ…
امریکہ کا بڑا فلسطینی حامی گروپ ٹرمپ کیخلاف سامنے آ گیا
امریکہ کا بڑا فلسطینی حامی گروپ ٹرمپ کیخلاف سامنے آ گیا نیویارک،9اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) ڈیموکریٹ کملا ہیریس کو منگل کے روز اس وقت ممکنہ حمایت ملی جب ایک فلسطینی حامی گروپ ان کے ریپبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مضبوطی سے میدان میں آ گیا۔ گروپ نے انتخابات میں کلیدی کردار…
‘ انرواکے خلاف اسرائیلی مسودہ قانون بد ترین انسانی تباہی لائے گا: انتونیو گوتریس
‘ انرواکے خلاف اسرائیلی مسودہ قانون بد ترین انسانی تباہی لائے گا: انتونیو گوتریس امریکہ،9اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ بے گھر اور جنگ زدہ فلسطینیوں کی مدد کے لیے قائم یو این ایجنسی ‘ انروا’ کی سرگرمیاں روکنے…
حزب اللہ کی طرف سے فائر بندی کی دعوت ضربِ کاری لگنے کی نشانی: امریکہ
حزب اللہ کی طرف سے فائر بندی کی دعوت ضربِ کاری لگنے کی نشانی: امریکہ واشنگٹن،9اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو میلر کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کی جانب سے فائر بندی کی دعوت اس بات کا مظہر ہے کہ تنظیم نے دفاعی موقف اپنا لیا ہے…
لبنان کو بھی غزہ کی طرح تباہی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے: اسرائیلی وزیراعظم
لبنان کو بھی غزہ کی طرح تباہی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے: اسرائیلی وزیراعظم مقبوضہ بیت المقدس،9اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے لبنان کو خبردار کیا ہے کہ اسے ’غزہ کی طرح‘ تباہی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف…
ایران پر براہ راست حملے کے نتائج کیا ہوں گے؟ ماہرین کا تجزیہ
ایران پر براہ راست حملے کے نتائج کیا ہوں گے؟ ماہرین کا تجزیہ نیویارک ،9اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) ایسے میں جب اسرائیلی فوج مشرق وسطیٰ کے اندر ایران کے اتحادیوں پر دو ہزار میل کے فاصلے تک اہداف کو نشانہ بنا رہی ہے اور ایران کے لیے بھی خطرات پیدا کر رہی…
کچھ قوتیں پاکستان اور چین کے تعلقات خراب کرنا چاہتی ہیں : شہبازشریف
کچھ قوتیں پاکستان اور چین کے تعلقات خراب کرنا چاہتی ہیں : شہبازشریف اسلام آباد،9اکتوبر ( ایجنسیز) پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کراچی ایئرپورٹ کے قریب ہونے والے دھماکے میں دو چینی انجینئرز کی ہلاکت پر شرمندگی اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ اس واقعے سے دونوں ملکوں کے…










