لبنان پر اسرائیلی زمینی حملے کا آغاز امریکی آشیرواد سے ہوا:ذرائع بیروت،یکم اکتوبر( آئی این ایس انڈیا) بیروت کے جنوب میں مضافاتی علاقوں پر اسرائیلی حملوں کے بعد چند ہی گھنٹوں میں کئی علاقے متاثر ہوئے۔لبنان، اسرائیل سرحد پر کئی دنوں تک تیاری کے بعد، اسرائیلی فوج نے شمالی تیر کے نام سے ایک فوجی…
Category: بین الاقوامی
ریڈ کراس کا ممالک پر بین الاقوامی قانونِ انسانیت کی پاسداری پر زور
ریڈ کراس کا ممالک پر بین الاقوامی قانونِ انسانیت کی پاسداری پر زور لندن،30؍ستمبر (آئی این ایس انڈیا ) انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس(آئی سی آر سی) نے دنیا بھر میں جاری تنازعات کے دوران جنیوا کنونشنز کی کھلی خلاف ورزیوں سے متعلق خبردار کیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آئی…
امریکہ میں مسلسل دوسرے برس خودکشی تاریخ کی بلند ترین سطح پر
امریکہ میں مسلسل دوسرے برس خودکشی تاریخ کی بلند ترین سطح پر واشنگٹن ،30؍ستمبر (آئی این ایس انڈیا ) امریکہ میں خودکشی سے متعلق حال ہی میں اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکہ میں گزشتہ دو برس میں خودکشی کی شرح تاریخ کی بلند ترین…
تہران کے بیانات سن رہے، انتظار کر رہے وہ کیا کرے گا: وائٹ ہاؤس
تہران کے بیانات سن رہے، انتظار کر رہے وہ کیا کرے گا: وائٹ ہاؤس تہران ،30ستمبر( ایجنسیز) وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ واشنگٹن تہران سے آنے والے بیانات کو سن رہا ہے اور یہ دیکھنے کا انتظار کر رہا ہے کہ وہ کیا کرے گا۔ کربی…
مشرق وسطیٰ میں امریکی افواج ضرورت کے مطابق تیار رہیں: صدر بائیڈن
مشرق وسطیٰ میں امریکی افواج ضرورت کے مطابق تیار رہیں: صدر بائیڈن واشنگٹن ،۲۸؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) امریکہ کے صدر نے مشرق وسطٰی میں موجود امریکی افواج کو حکم دیا ہے کہ وہ ’ضرورت کے مطابق‘ خود کو تیار رکھیں۔خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق اسرائیل کے بیروت میں حزب اللہ کے…
حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر اسرائیل کا بڑا حملہ، کیاہدف اسکے سربراہ حسن نصر اللہ تھے؟
حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر اسرائیل کا بڑا حملہ، کیاہدف اسکے سربراہ حسن نصر اللہ تھے؟ دبئی،28ستمبر( ایجنسی/ وائس آف امریکہ) اسرائیلی فوج نے جمعہ کو کہا کہ اس نے بیروت میں حزب اللہ کے مرکزی ہیڈکوارٹر پر بڑا حملہ کیاہے، جہاں زبردست دھماکوں کے ایک سلسلے نے متعدد عمارتوں کو مسمار کر…
شیخ حسینہ کو اقتدار سے ہٹانے کے پیچھے سازش تھی: محمد یونس
شیخ حسینہ کو اقتدار سے ہٹانے کے پیچھے سازش تھی: محمد یونس ڈھاکہ ، ۲۷؍ستمبر (آئی این ایس انڈیا ) نوبل انعام یافتہ اور بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے اعتراف کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو اقتدار سے ہٹانے کی سازش رچی گئی تھی۔ امریکہ میں کلنٹن…
صدر بائیڈن کا جنرل اسمبلی سے آخری خطاب، غزہ جنگ کے خاتمے پر زور
صدر بائیڈن کا جنرل اسمبلی سے آخری خطاب، غزہ جنگ کے خاتمے پر زور واشنگٹن، ۲۵؍ستمبر (آئی این ایس انڈیا) امریکی صدر جو بائیڈن نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے اہم خطاب میں غزہ جنگ کے خاتمے پر زور دیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق منگل کو جنرل اسمبلی سے خطاب میں…
ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کے مبینہ منصوبہ ساز پر فردِ جرم عائد
ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کے مبینہ منصوبہ ساز پر فردِ جرم عائد واشنگٹن، ۲۵؍ستمبر (آئی این ایس انڈیا) امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کے مبینہ منصوبہ ساز ملزم پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ریان ویسلے روتھ نامی ملزم پر ابتدائی طور پر آتشی اسلحہ رکھنے کے…
سری لنکا کے نئے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی
سری لنکا کے نئے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی کولمبو، ۲۵؍ستمبر (آئی این ایس انڈیا) سری لنکا کے نومنتخب صدر انورا کمارا دیسا نائیکے نے قرض میں جکڑے ہوئے ملک میں جلد عام انتخابات کی راہ ہموار کرنے کے لیے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان منگل کو ایک سرکاری…










