ٹک ٹاک پر 13 امریکی ریاستوں نے دائر کیا مقدمہ واشنگٹن،9اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) امریکہ میں واشنگٹن ڈی سی سمیت 13 ریاستوں نے نوجوانوں کے تحفظ کے لیے ناکافی اقدامات پر سوشل میڈیا کمپنی ٹک ٹاک پر ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔یہ مقدمہ، نیویارک، کیلی فورنیا، ڈسٹرکٹ آف کولمبیا اور…
Category: بین الاقوامی
امریکہ نے ایک سال میں اسرائیل کی فوجی امداد پر17 ارب 90 کروڑ ڈالر خرچ کیے
امریکہ نے ایک سال میں اسرائیل کی فوجی امداد پر17 ارب 90 کروڑ ڈالر خرچ کیے واشنگٹن،8اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا) امریکہ غزہ میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل کی فوجی امداد پر لگ بھگ 17 ارب 90 کروڑ ڈالر خرچ کر چکا ہے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ کی براؤن…
غزہ جنگ کے ایک سال میں اسرائیل نے کیا اہداف حاصل کیے، کتنا نقصان اٹھایا؟
غزہ جنگ کے ایک سال میں اسرائیل نے کیا اہداف حاصل کیے، کتنا نقصان اٹھایا؟ لندن،8اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا) اسرائیل کی فوج نے غزہ میں جاری جنگ کا ایک سال مکمل ہونے پر اپنی کارروائیوں کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔اسرائیلی فوج کے مطابق ایک سال کے دوران اسرائیل نے 40 ہزار…
سلامتی کونسل اجلاس: ایران کو کھلی امریکی دھمکیاں،روس کھل کر ایران کا حامی
سلامتی کونسل اجلاس: ایران کو کھلی امریکی دھمکیاں،روس کھل کر ایران کا حامی نیویارک،۴؍اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) امریکہ نے سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران ایران کو دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے امریکہ یا اس کے اتحادی اسرائیل کو ٹارگٹڈ کارروائیوں کا نشانہ بنایا تو ایران کے لیے اچھا نہیں…
امریکہ بحیرۂ احمرمیں بحری جہازوں کو برقرار رکھنے کیلئے 1.2بلین ڈالر خرچ کرے گا
امریکہ بحیرۂ احمرمیں بحری جہازوں کو برقرار رکھنے کیلئے 1.2بلین ڈالر خرچ کرے گا واشنگٹن،۴؍اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) نئی بجٹ دستاویزات کے مطابق پینٹاگون بحیر? احمر میں کارروائی کے لیے تعینات بحری جہازوں کو برقرار رکھنے اور ایران اور حوثیوں کے حملے پسپا کرنے کی غرض سے میزائلوں کا ذخیرہ بھرنے کے…
ایران کی تیل تنصیبات پر ممکنہ حملہ، صدر بائیڈن کے بیان پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ
ایران کی تیل تنصیبات پر ممکنہ حملہ، صدر بائیڈن کے بیان پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ واشنگٹن،۴؍اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ایران میں تیل کی تنصیبات پر ممکنہ اسرائیلی حملے زیرِ بحث ہیں تاہم صدر کے اس بیان کے بعد عالمی منڈی میں تیل…
حالیہ مہینوں میں ایران نے غیر معمولی تحمل کا مظاہرہ کیا، روس
اقوام متحدہ میں روس کے سفیر ویسیلی نیبن زیا نے حالیہ مہینوں کے دوران ایران کے ’غیر معمولی تحمل ‘ کی تعریف کی اور کہا کہ اسرائیل پر میزائل حملے کو ’ایسے پیش نہیں کیا جا سکتا جیسے یہ سب کچھ خلا میں ہوا ہو، جیسے کہ کچھ نہیں ہو رہا ہے اور لبنان، اور…
فرانس نے بھی جنگی اثاثے مشرق وسطیٰ منتقل کر دیے
فرانس نے بھی جنگی اثاثے مشرق وسطیٰ منتقل کر دیے فرانس،3ستمبر( ایجنسیز) فرانس کی طرف سے بدھ کے روز باضابطہ طور پر بتایا گیا ہے کہ اس نے اپنے جنگی اثاثے مشرق وسطیٰ منتقل کر دیے ہیں۔ تاکہ ایران کے اسرائیل پر حملے سے پیدا شدہ صورتحال میں کشیدگی کو مزید بڑھنے سے روک سکے…
لبنان میں موجود اقوامِ متحدہ کی امن فوج کی ذمہ داری کیا ہے؟
لبنان میں موجود اقوامِ متحدہ کی امن فوج کی ذمہ داری کیا ہے؟ نیویارک،یکم اکتوبر( آئی این ایس انڈیا) لبنان کے جنوبی علاقوں پر 1978 میں اسرائیل کے حملوں کے بعد سرحدی کشیدگی کے خاتمے کے لیے اقوامِ متحدہ کی امن فوج کے دستے تعینات کیے گئے تھے جو تاحال اپنی خدمات انجام دے رہے…
برطانوی وزیر خارجہ کی بلنکن سے گفتگو، مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کا مطالبہ
برطانوی وزیر خارجہ کی بلنکن سے گفتگو، مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کا مطالبہ لندن،یکم اکتوبر( آئی این ایس انڈیا) برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے پیر کے روز امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن سے فون پر گفتگو کے بعد اسرائیل-لبنان تنازعے میں ممکنہ اضافے کی اطلاعات کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ دہرایا۔اسرائیل…










