یو این اور این جی اوز کے کارکنوں کی جاسوسی کے الزام میں گرفتاری جینوا،13اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا) اقوام متحدہ کی مختلف ایجنسیوں نے اس امر پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے کہ ان کے سٹاف میں شامل کارکنوں کو یمن میں بڑی تعداد میں مقدمات کا سامنا کرنا پڑ…
Category: بین الاقوامی
اسرائیل نے ایران پر حملے کیلئے اہداف کا تعین کر لیا ہے: امریکہ
اسرائیل نے ایران پر حملے کیلئے اہداف کا تعین کر لیا ہے: امریکہ واشنگٹن،13اکتوبر (ایجنسیز) امریکی حکام نے اسرائیل کی جانب سے ایران میں عسکری اور توانائی کی تنصیبات کو ہدف بنانے کے حوالے سے خیال کا اظہار کیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز نے امریکی ٹیلی ویژن این بی سی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے…
سرحد پر حزب اللہ – اسرائیل جنگ: لبنانی فوج ’ایک طرف کھڑی فقط تماشا دیکھنے پر مجبور
سرحد پر حزب اللہ – اسرائیل جنگ: لبنانی فوج ’ایک طرف کھڑی فقط تماشا دیکھنے پر مجبور بیروت،13اکتوبر (الہلال میڈیا) جب سے اسرائیل نے لبنان پر زمینی حملہ کیا اُس وقت سے اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے عسکریت پسندوں کی سرحد پر جھڑپیں جاری ہیں جبکہ لبنانی فوج ایک طرف کھڑی ہے۔خبر رساں ایجنسی…
امریکہ کو طوفان ملٹن سے 50 ارب ڈالر تک نقصان کاخدشہ ہے: جو بائیڈن
امریکہ کو طوفان ملٹن سے 50 ارب ڈالر تک نقصان کاخدشہ ہے: جو بائیڈن واشنگٹن،12اکتوبر (الہلال میڈیا) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ریاست فلوریڈا میں صدی کے سب سے بدترین طوفان ملٹن سے 50 ارب ڈالر تک نقصان کا خدشہ ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے…
ایران کا خوف، ٹرمپ نے فوجی طیارے اور بکتربند گاڑیاں مانگ لیں
ایران کا خوف، ٹرمپ نے فوجی طیارے اور بکتربند گاڑیاں مانگ لیں واشنگٹن،12اکتوبر (ایجنسیز) پانچ نومبر کو ہونے والے امریکی انتخابات کے قریب آنے اور ایرانی خطرے کے خوف کے ساتھ نیویارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ نے جمعہ کو رپورٹ کیا کہ ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مہم نے فوجی طیاروں اور…
امن کا نوبیل انعام ایٹم بم حملے میں بچ جانے والے جاپانیوں کی تنظیم کے نام
امن کا نوبیل انعام ایٹم بم حملے میں بچ جانے والے جاپانیوں کی تنظیم کے نام نیویارک ،12اکتوبر (ایجنسیز) جاپان کے شہروں ہیروشیما اور ناگاساکی میں امریکی ایٹمی حملوں میں زندہ بچ جانے والوں کی تنظیم کو امن کا نوبیل انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔جاپان کی تنظیم نیہون ہیدانکیوجوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ اور…
فوجی مقامات سے دور رہیں، حزب اللہ کی اسرائیل کے شہریوں کو وارننگ
فوجی مقامات سے دور رہیں، حزب اللہ کی اسرائیل کے شہریوں کو وارننگ مقبوضہ بیت المقدس،12اکتوبر (ایجنسیز) لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ نے اسرائیلی شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ آبادی والے علاقوں میں اسرائیل کے فوجی مقامات سے دور رہیں۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق حزب اللہ نے عربی اور…
انڈین میوزک کمپوزر اے آر رحمان کی کملا ہیرس کی حمایت میں 30 منٹ کی پرفارمنس
انڈین میوزک کمپوزر اے آر رحمان کی کملا ہیرس کی حمایت میں 30 منٹ کی پرفارمنس امریکہ ،12اکتوبر (الہلال میڈیا) ایوارڈ یافتہ انڈین میوزک کمپوزر اے آر رحمان نے امریکی انتخابات سے قبل صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی حمایت میں 30 منٹ کی میوزک پرفارمنس ریکارڈ کروائی ہے جو آئندہ روز اتوار کو یوٹیوب پرریلیز…
پوٹن مغرب سے مقابلہ کرنے کیلئے اتحادیوں کا ایک نیا ورلڈ آرڈر کے خواہشمند
پوٹن مغرب سے مقابلہ کرنے کیلئے اتحادیوں کا ایک نیا ورلڈ آرڈر کے خواہشمند لندن ،12اکتوبر (ایجنسیز) روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے جمعے کو ایسے وقت میں ایران کے صدر سے ملاقات کی جب تہران ماسکو کو یوکرین میں جنگ کے لیے ہتھیار فراہم کر رہا ہے اوردوسری طرف اسرائیل اور ایران اور…
مشرق وسطیٰ میں حالات پر سکون بنانے کی ضرورت ہے: کملا ہیرس
مشرق وسطیٰ میں حالات پر سکون بنانے کی ضرورت ہے: کملا ہیرس واشنگٹن،11اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا ) امریکہ کی نائب صدر اور صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں صورت حال کو ٹھنڈا کرنے کی ضرورت ہے۔لاس ویگاس سے روانہ ہوتے ہوئے کملا…










