سابق ہندوستانی عہدہ دار پرایک امریکی شہری کے قتل کی سازش کے الزام میں فرد جرم عائد نیویارک، 18اکتوبر (ایجنسی) امریکی میڈیا کے مطابق امریکہ کے محکمہ انصاف نے جمعرات کو ایک سابق بھارتی انٹیلی جنس افسر پر ایک سکھ علیحدگی پسند کو قتل کرنے کی ہدایت دینے کے الزام میں نیویارک شہر میں فرد…
Category: بین الاقوامی
حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کو غزہ میں شہید کرنے کا دعویٰ ابھی کوئی تصدیق نہیں ہو پائی ہے
حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کو غزہ میں شہید کرنے کا دعویٰ ابھی کوئی تصدیق نہیں ہو پائی ہے غزہ،17اکٹوبر( الہلال میڈیا) سنوار کو طویل عرصے سے 7 اکتوبر کے حملوں کے ماسٹر مائنڈ کے طور پر سراہا جاتا رہا ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وہ اب اس امکان کی جانچ…
نیتن یاہو نہ بھولیں کہ اسرائیل کا قیام اقوام متحدہ کی قرار داد کے مرہون منت : میکرون
نیتن یاہو نہ بھولیں کہ اسرائیل کا قیام اقوام متحدہ کی قرار داد کے مرہون منت : میکرون پیرس ،17اکتوبر (ایجنسیز) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو یہ کبھی نہیں بھولنا چاہیے کہ ان کے ملک اسرائیل کا قیام محض اقوام متحدہ کی قرارداد کے نتیجے میں عمل میں لایا گیا تھا۔ یہ بات فرانس…
نیتن یاہو نے کئی ایرانی اہداف پر حملے کی منظوری دے دی ہے: اسرائیلی عہدیدار
نیتن یاہو نے کئی ایرانی اہداف پر حملے کی منظوری دے دی ہے: اسرائیلی عہدیدار مقبوضہ بیت المقدس ،17اکتوبر (ایجنسیز) اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایرانی اہداف کے ایک مجموعے کو نشانہ بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بات ایک اسرائیلی ذمے دار نے بدھ کے روز امریکی ٹی وی ABC News…
غزہ میں اسرائیل کی فاقہ کشی کی پالیسی ناقابلِ قبول ہوگی، امریکی سفیر
غزہ میں اسرائیل کی فاقہ کشی کی پالیسی ناقابلِ قبول ہوگی، امریکی سفیر نیویارک،17اکتوبر ( ایجنسیز) اقوام متحدہ اور الجزائر کی غزہ میں اسرائیل کی انسانی ہمدردی کی کوششوں پر تنقید۔امریکہ اسرائیل کی جانب سے یہ یقین دہانی حاصل کرنے کی کوشش کررہا ہے کہ اس کی زمینی کارروائیوں سے یہ ظاہر ہو…
چین امریکہ کا شراکت دار اور دوست بننا چاہتا ہے: صدر شی
چین امریکہ کا شراکت دار اور دوست بننا چاہتا ہے: صدر شی بیجنگ،17اکتوبر (ایجنسیز ) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور امریکہ میں کوئی کامیاب شراکت داری دونوں ملکو ں کے لیے یہ موقع فراہم کرے گی کہ وہ ایک دوسرے کے ترقی میں معاون ثابت ہوں نہ کہ…
انڈیا نے کینیڈا کی خودمختاری میں مداخلت کی،کینڈین وزیراعظم ٹروڈو
انڈیا نے کینیڈا کی خودمختاری میں مداخلت کی،کینڈین وزیراعظم ٹروڈو اوٹاوہ،17اکتوبر (ایجنسیز) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ انڈیا نے ان کے ملک کی خودمختاری میں مداخلت کر کے ایک ’خوفناک غلطی‘ کی ہے۔برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق غیرملکی مداخلت کے معاملے پر انکوائری کمیشن کے سامنے گواہی میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو…
اسرائیل کا لبنان سے 50 میزائل فائر کیے جانے کا دعویٰ، جنگ بندی کی تجویز مسترد
اسرائیل کا لبنان سے 50 میزائل فائر کیے جانے کا دعویٰ، جنگ بندی کی تجویز مسترد مقبوضہ بیت المقدس،16اکتوبر (ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ لبنان کی جانب سے ملک کے شمالی حصے کی طرف تقریباً پچاس میزائل فائر کیے گئے ہیں تاہم کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں کیا گیا۔خبر رساں ادارے اے ایف…
ایلون مسک کا ٹرمپ حامی گروپ کو 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا عطیہ
ایلون مسک کا ٹرمپ حامی گروپ کو 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا عطیہ واشنگٹن،16اکتوبر ( ایجنسیز) دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی گروپ کو تین ماہ کے عرصے میں 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے عطیات دیے ہیں۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق وفاقی الیکشن…
اسرائیل نے ایران کی تنصیبات پر حملہ نہ کرنے کا یقین دلایا ہے: امریکی عہدہ دار
اسرائیل نے ایران کی تنصیبات پر حملہ نہ کرنے کا یقین دلایا ہے: امریکی عہدہ دار واشنگٹن،16اکتوبر (ایجنسیز ) یتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ ہم امریکہ کی رائے کو سنتے ہیں، لیکن ہم اپنے حتمی فیصلے اپنے قومی مفادات کی بنیاد پر کریں گے۔وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل نے…










