’تھاڈ‘ سسٹم اب اسرائیل میں موجود ہے، لائیڈ آسٹن کادعویٰ واشنگٹن،22کتوبر (ایجنسیز) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے انکشاف کیا ہے کہ ’THAAD‘ میزائل شکن نظام اب اسرائیل میں اپنے مقام پرہے۔ واشنگٹن نے اپنے اتحادی کو کسی بھی نئے ایرانی میزائل حملے سے بچانے کے لیے یہ جدید امریکی دفاعی نظام بھیجا ہے۔پنٹاگان کے…
Category: بین الاقوامی
امریکی انتخابات میں مسلمان امیدواروں کی تعداد میں اضافہ
امریکی انتخابات میں مسلمان امیدواروں کی تعداد میں اضافہ نیویارک،22کتوبر (ایجنسیز ) امریکی ریاست نیو جرسی کا دیہی علاقہ ٹی نیک، اگلے ماہ ہونے والے انتخابات کے اس منظر نامے کی جھلک پیش کر رہا ہے جس کا رجحان پورے ملک میں دکھائی دے رہا ہے۔تقریباً اکیالیس ہزار نفوس پر مشتمل ٹاؤن ٹی نیک میں…
امریکی انتخابات میں بڑے عرب امریکی ٹرن آؤٹ کی پیشین گوئی، فلسطین اولین ترجیح
امریکی انتخابات میں بڑے عرب امریکی ٹرن آؤٹ کی پیشین گوئی، فلسطین اولین ترجیح واشنگٹن،22کتوبر (ایجنسیز ) عرب نیوز ریسرچ اینڈ سٹڈیز یونٹ کی جانب سے کرائے گئے ’یو گورنمنٹ‘ پول میں امریکی صدارتی انتخابات کے لیے بڑے پیمانے پر عرب امریکی ٹرن آؤٹ (87 فیصد) کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ خبر کے مطابق…
سابق چیف برطانوی خفیہ ادارے کا انتباہ : مشرق وسطیٰ میں بحران سے عالمی سطح پر دہشت گردی بڑھنے کا خطرہ
سابق چیف برطانوی خفیہ ادارے کا انتباہ : مشرق وسطیٰ میں بحران سے عالمی سطح پر دہشت گردی بڑھنے کا خطرہ لندن ، 21کتوبر (ایجنسیز) برطانوی خفیہ ادارے ایم آئی 6 کے سابق سربراہ نے حماس سربراہ یحییٰ سنوار کی رفح میں ہلاکت کو ایک واقعہ قرار دیتے ہوئے خبر دار کیا ہے کہ اس…
ہم دشمن کو شکست نہیں دے رہے تباہ کر رہے ہیں: اسرائیلی وزیر دفاع
ہم دشمن کو شکست نہیں دے رہے تباہ کر رہے ہیں: اسرائیلی وزیر دفاع مقبوضہ بیت المقدس، 21کتوبر (ایجنسیز ) اسرائیلی وزیر دفاع نے اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کے حوالے سے کہا ہے اسرائیلی فوج حزب اللہ کے مراکز کو نشانہ بناتے ہوئے جنوبی لبنان کی طرف آگے بڑھ رہی ہے۔انہوں نے اس امر کا…
ایران پر اسرائیلی حملے کی دستاویزات لیک، امریکہ میں تحقیقات شروع
ایران پر اسرائیلی حملے کی دستاویزات لیک، امریکہ میں تحقیقات شروع واشنگٹن ، 21کتوبر (الہلال میڈیا ) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امریکہ نے اسرائیل کے ایران پر حملے سے متعلق جائزے پر مبنی خفیہ دستاویزات لیک ہونے پر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ سے بات کرتے ہوئے ایک…
بائیڈن کو لبنان میں جنگ بندی کی شرائط سے مطلع کر دیا ہے: اسرائیل
بائیڈن کو لبنان میں جنگ بندی کی شرائط سے مطلع کر دیا ہے: اسرائیل مقبوضہ بیت المقدس، 21کتوبر (آئی این ایس انڈیا ) لبنان کے مختلف علاقوں خاص طور پر جنوب، وادی بقاع اور بیروت کے جنوبی مضافات میں پرتشدد حملے جاری ہیں۔ دوسری طرف امریکی ثالث آموس ہاکسٹین آج پیر کو لبنان کے دارالحکومت…
جی سیون کے وزرائے دفاع کا مطالبہ . ایران حماس، حزب اللہ اور حوثیوں کی حمایت بند کردے
جی سیون کے وزرائے دفاع کا مطالبہ . ایران حماس، حزب اللہ اور حوثیوں کی حمایت بند کردے لندن، 20اکتوبر ( ایجنسیز) جی سیون کے وزرائے دفاع نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ حماس، حزب اللہ، حوثیوں اور دیگر مسلح دھڑوں کو مدد فراہم کرنے سے دور ہو جائے۔ وزرائے دفاع نے لبنان…
حزب اللہ کی مجھے قتل کرنے کی کوشش نہایت سنگین خطا ہو گی: نیتن یاہو
حزب اللہ کی مجھے قتل کرنے کی کوشش نہایت سنگین خطا ہو گی: نیتن یاہو مقبوضہ بیت المقدس، 20اکتوبر ( ایجنسیز ) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایران پر الزام لگایا ہے کہ کہ اس کی حمایت یافتہ حزب اللہ نے میرے گھر پر حملہ کر کے مجھے قتل کرنے کی سازش…
خود ساٹھ کی ہونے کے باوجود کملا ہیرس ٹرمپ کی صحت کا مذاق کیوں اڑا تی ہیں
خود ساٹھ کی ہونے کے باوجود کملا ہیرس ٹرمپ کی صحت کا مذاق کیوں اڑا تی ہیں نیویارک، 20اکتوبر (ایجنسیز ) امریکی ری پبلیکن پارٹی کی صدارتی امیدوار اور سابق صدر78 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ شدید انتخابی جنگ کے آخری مرحلے میں داخل ہوتے ہوئے ان کی حریف کملا ہیرس ان کی صحت اور…










