ماسکو،3 دسمبر (ایجنسیز) روس اور ایران نے باہم اتفاق کیا ہے کہ دونوں ملک شام کے صدر بشار الاسد کی غیر مشروط مدد جاری رکھیں گے۔ یہ اتفاق روس اور ایران کے صدور کے باہمی رابطے کے نتیجے میں کیا گیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے شام میں پیدا صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور مشترکہ…
Category: بین الاقوامی
فرانسیسی صدر کے دورۂ سعودی عرب سے کیا توقعات وابستہ ہیں؟
ریاض، 3 دسمبر (ایجنسیز) فرانس کے صدر ایمانوئل میکخواں سعودی عرب کے تین روزہ‘غیرمعمولی‘ دورے پر ہیں جو دراصل دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات کی اہمیت کو بھی اجاگر کرتا ہے۔ خبر کے مطابق اپریل 2018 میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فرانس کا دورہ کیا تھا اور دوطرفہ تعلقات میں…
روایت شکن نیپالی وزیراعظم ہندوستان کے بجائے دورۂ چین پر روانہ
کھٹمنڈو، 3 دسمبر (ایجنسیز) نیپال کے وزیراعظم اپنے پہلے دورے پر انڈیا کے بجائے چین کے دوطرفہ دورے کے لیے روانہ ہوئے۔فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق کھڈگا پرساد شرما اولی، جو جولائی میں وزیر اعظم کے طور پر دو پہلے ادوار کے بعد اقتدار میں واپس آئے تھے، چار روزہ دورے پر…
بائیڈن مدتِ صدارت ختم ہونے سے قبل مزید افراد کو معافی دے سکتے ہیں: وائٹ ہاؤس
بائیڈن مدتِ صدارت ختم ہونے سے قبل مزید افراد کو معافی دے سکتے ہیں: وائٹ ہاؤس واشنگٹن، 3 دسمبر (ایجنسیز) امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی جانب سے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو مختلف کیسوں میں معافی دینے کے ایک دن بعد وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر آئندہ ماہ اپنا عہدہ چھوڑنے سے…
غزہ میں قیدیوں کے انجام کے حوالے سے اسرائیلی عوام میں تشویش
مقبوضہ بیت المقدس،2دسمبر ( ایجنسیز) گذشتہ دنوں کے دوران میں کئی امریکی ذمے داران باور کرا چکے ہیں کہ غزہ کی پٹی میں فائر بندی اور حماس اور اسرائیل کے بیچ قیدیوں کے تبادلے کے لیے معاہدے تک پہنچنے کی کوششیں جاری ہیں۔ تاہم اسرائیلی عوام بالخصوص قیدیوں کے اہل خانہ کی جانب سے شدید…
شام میں موجودہ انتشار قرارداد 2254 پر عمل درآمد میں ناکامی کا نتیجہ : اقوام متحدہ
جنیوا،2دسمبر ( ایجنسیز) گذشتہ دنوں کے دوران شمالی شام میں سامنے آنے والی ڈرامائی پیش رفت پر اقوام متحدہ نے صورت حال کی سنگینی کے بارے میں انتباہ جاری کیا ہے۔شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی گیئر پیڈرسن نے اتوار کے روز خبردار کیا کہ موجودہ لڑائی کے ”علاقائی اور بین الاقوامی امن…
ابھی غزہ میں جنگ بندی کے کسی معاہدے کے قریب نہیں: امریکہ
واشنگٹن،2دسمبر ( ایجنسیز) غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے حصول کے لیے مہینوں سے جاری امریکی کوششوں کے باوجود وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ اس تناظر میں ابھی کچھ نیا نہیں ہے۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے اتوار کو این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا…
صدارتی اختیارات کا استعمال کرکے بائیڈن نے بیٹے کو معاف کرکے جیل کی ممکنہ سزا سے بچا لیا، ٹرمپ کی تنقید
صدارتی اختیارات کا استعمال کرکے بائیڈن نے بیٹے کو معاف کرکے جیل کی ممکنہ سزا سے بچا لیا، ٹرمپ کی تنقید واشنگٹن ،2دسمبر (ایجنسیز) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے صدارتی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو معاف کرکے قید کی ممکنہ سزا سے بچا لیا ہے۔امریکہ میں صدارتی الیکشن سے…
مواد کی چوری، کینیڈا کے بڑے میڈیا گروپس کا ’اوپن اے آئی‘ پر اربوں ڈالر کا مقدمہ
کینیڈا ،30نومبر ( ایجنسیز) کینیڈا کے بڑے میڈیا گروپس نے امریکی کمپنی ’اوپن اے آئی‘ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے کہ وہ مضامین اور معلومات کو بغیر اجازت حاصل کر کے اپنے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (مصنوعی ذہانت) کے چیٹ بوٹ کی تربیت کر رہی ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اس مقدمے…
ٹرمپ اقتدار سنبھالنے سے قبل غزہ میں قیدیوں کا معاہدہ مکمل کرانا چاہتے ہیں: سینیٹر گراہم
واشنگٹن،30نومبر ( ایجنسیز) ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم نے کہا ہے کہ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو عہدہ سنبھالنے سے قبل غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کا معاہدہ دیکھنا چاہتے ہیں۔غزہ پر ڈیل حاصل کرنا صدر بائیڈن کی ان کے آخری دو مہینوں کے عہدہ صدارت کے دوران اولین ترجیحات میں سے ایک…










