واشنگٹن،7دسمبر (ایجنسیز) امریکا نے باور کرایا ہے کہ وہ شام کی صورت حال کا قریب سے جائزہ سے لے رہا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے آج ہفتے کے روزواضح کیا کہ واشنگٹن خطے کے ممالک کے ساتھ مستقل رابطے میں ہے۔امریکا کا یہ موقف گذشتہ دنوں کے دوران میں تحریر الشام تنظیم اور اس کے اتحادی…
Category: بین الاقوامی
اسرائیل کیلئے ہتھیاروں کی کھیپ کو بندرگاہوں پر داخلے سے روکنے پر امریکہ ا سپین سے ناراض
واشنگٹن،7دسمبر (ایجنسیز) امریکہ نے ان اطلاعات کا نوٹس لیتے ہوئے کہ اسپین نے اسرائیل کی غزہ جنگ کے لیے ہتھیاروں کی سپلائی روکنے کا کہا ہے ایک انکوائری شروع کر دی ہے۔ اس انکوائری میں یہ دیکھا جائے گا کہ نیٹو کا ایک اہم اتحادی ملک ہونے کے باوجود اسپین اپنی بندر گاہ سے اسرائیل…
جنوبی کوریا میں سیاسی ہلچل: صدر کے خلاف بغاوت کی تحقیقات شروع
سیول،5دسمبر (ایجنسیز) جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے وزیرِ دفاع کا استعفی منظور کر لیا ہے جب کہ حزبِ اختلاف کی جماعتیں ہفتے کو صدر کے مواخذے کی تحریک ایوان سے منظور کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔ پولیس نے بھی پارلیمان کے ارکان کو آگاہ کر دیا ہے کہ صدر کے…
مشرق وسطیٰ میں امن کا حصول طاقت کے ذریعہ ممکن نہیں ہوگا: اقوام متحدہ
جنیوا،5دسمبر (ایجنسیز) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن و سلامتی کا حصول طاقت یا قبضے کے ذریعے ممکن نہیں ہے بلکہ اس کے لیے بات چیت، باہمی تسلیم اور بین الاقوامی قانون پر مبنی منصفانہ، جامع اور دیرپا حل کی کوشش ہی واحد راستہ ہے۔عالمی ادارے کی جنرل اسمبلی کے صدر…
اسرائیل غزہ میں ’نسل کشی‘ کر رہا ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ
لندن،5دسمبر (ایجنسیز) انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ میں گزشتہ سال شروع ہونے والی جنگ کے آغاز سے ہی فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ کے حوالے سے کہا ہے کہ اس میں موجود معلومات…
بٹ کوائن کی قیمت تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ امریکی ڈالرز سے متجاوز
واشنگٹن،5دسمبر (ایجنسیز) بٹ کوائن کی قیمت تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ امریکی ڈالر سے تجاوز کر گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بٹ کوائن کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کرپٹو کرنسی کے حق میں حمایت کیاعلان کے بعد دیکھا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد…
مارشل لا کا معاملہ: جنوبی کوریا کے آرمی چیف نے استعفیٰ دینے کی پیشکش
سیول،5دسمبر (ایجنسیز) ملک میں مارشل لاء کی کوشش کے معاملے پر جنوبی کوریا کے آرمی چیف نے استعفیٰ دینے کی پیشکش کردی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریاکیآرمی چیف پارک آن سو نے ماشل لا کی کوشش کے معاملے استعفیٰ دینے کی پیشکش کی ہے، پارک جنوبی کوریا کے ماشل لا ایڈمنسٹریٹر تھے…
جنوبی کوریا میں مارشل لا نافذ کردیا گیا .
جنوبی کوریا ،3دسمبر( ایجنسیز) جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے ملک میں ‘ایمرجنسی مارشل لا’ نافذ کر دیا ہے۔صدر یون نے منگل کو ٹیلی ویژن پر مارشل لا کے نفاذ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس آئین کے تحفظ کے لیے اس طرح کا قدم اٹھانے کے سوا کوئی چارہ…
صدارت سنبھالنے تک یرغمالی رہا نہ ہوئے توذمہ دار سنگین نتائج کیلئے تیار رہیں: ٹرمپ
واشنگٹن، 3 دسمبر (ایجنسیز) امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ 20 جنوری 2025 کو صدارت کا عہدہ سنبھالنے سے قبل اگر غزہ میں موجود یرغمالوں کو رہا نہ کیا گیا تو ذمے داروں کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ ٹرمپ نے پیر کو سماجی رابطے کی سائٹ ٹروتھ پر ایک…
بائیڈن مدتِ صدارت ختم ہونے سے قبل مزید افراد کو معافی دے سکتے ہیں: وائٹ ہاؤس
واشنگٹن، 3 دسمبر (ایجنسیز) امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی جانب سے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو مختلف کیسوں میں معافی دینے کے ایک دن بعد وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر آئندہ ماہ اپنا عہدہ چھوڑنے سے قبل مزید افراد کو معافی دے سکتے ہیں۔وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرن جین پیئر نے…










