امریکہ .دبئی 13دسمبر(ایجنسیز) امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن اور ترک وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان نے جمعہ کے روز بشار الاسد کے زوال کے بعد شام میں داعش کے دوبارہ سر اٹھانے سے نمٹنے کے لیے مسلسل کوششوں کی ضرورت پر تبادلۂ خیال کیا۔ بلنکن نے انقرہ میں فیدان سے ملاقات کے بعد کہا، "ہمارے ممالک…
Category: بین الاقوامی
یورپی یونین کا ترکیہ کے راستے شام کو امداد پہنچانے کے لیے فضائی پل کے قیام کا اعلان
یورپی یونین کا ترکیہ کے راستے شام کو امداد پہنچانے کے لیے فضائی پل کے قیام کا اعلان دبئی 13دسمبر(ایجنسیز) یورپی کمیشن نے جمعہ کے روز ہمسایہ ملک ترکیہ کے راستے شام کو ابتدائی 50 ٹن صحت کا سامان فراہم کرنے کے لئے "فضائی پُل” کے ذریعے کارروائی شروع کرنے کا اعلان کیا۔ کمیشن نے…
انخلا نہ کرتے تو افغانستان میں ہماری فورسز اور اتحادیوں پر حملے شروع ہو جاتے: بلنکن
واشنگٹن ،12دسمبر (ایجنسیز) امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے بدھ کو کانگریس کی ایک کمیٹی کے سامنے افغانستان چھوڑتے ہوئے امریکہ کے تباہ کن انخلا کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ڈیموکریٹس نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں کیے گئے انخلا کے معاہدے کا بہترین حد تک فائدہ اٹھانے کی ہر ممکن کوشش کی۔بلنکن ریپبلکن…
برطانوی عدالت میں باپ اور سوتیلی ماں 10سالہ سارہ شریف کے قتل کے مجرم قرار
لندن ،12دسمبر (ایجنسیز) ایک 10 سالہ برطانوی پاکستانی بچی کے والد اور سوتیلی ماں کو بدھ کے روز اس لرزہ خیز کیس میں اس کے قتل کا قصوروار پایا گیا جس نے برطانیہ کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔42 سالہ عرفان شریف اور 30 سالہ بینش بتول کو سارہ شریف کے قتل کا مجرم قرار…
اسرائیل شام کے بفر زون سے اپنی فورسز نکال لے: فرانس
پیرس ،12دسمبر (ایجنسیز) فرانس کی وزارت خارجہ نے بدھ کے روز کہا ہے کہ اسرائیل ملحقہ گولان کی پہاڑیوں کو شام کی سرحد سے الگ کرنے والے بفر زون سے اپنی فورسز کو نکال لے۔فرانسیسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیل اور شام کو الگ کرنے والے زون میں کوئی فوجی تعیناتی، سن…
شامیوں کو اپنا بحران خود حل کرنا چاہیے ، ہماری ترجیح مختلف ہے: ٹرمپ
واشنگٹن،12دسمبر (ایجنسیز) اپنی انتخابی مہموں کے دوران ماضی میں بار بار روس۔ یوکرین جنگ کے حوالے سے بات کرنے اور جنگ ختم کرنے کی کوششوں کا عزم کرنے کے بعد شام کے حوالے سیڈونلڈ ٹرمپ لا تعلق نظر آتے ہیں۔انہوں نے پیرس میچ میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید کہا کہ دنیا میں بہت سے…
اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ میں جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان
اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ میں جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان مقبوضہ بیت المقدس ،11دسمبر (ایجنسیز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بے گناہ فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے اور غزہ میں ہونے والے تازہ حملوں میں مزید…
شام کی نئی حکومت میں تمام طبقات کی نمائندگی ضروری ہے: بلنکن
شام کی نئی حکومت میں تمام طبقات کی نمائندگی ضروری ہے: بلنکن واشنگٹن ،11دسمبر (ایجنسیز) شام میں بشار حکومت ختم کرنے والے اپوزیشن گروپ ھیئۃتحریر الشام کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے کا امریکہ نے مشروط عندیہ دیتے ہوئے تمام اقوام سے کہا ہے کہ وہ ایک ایسے سیاسی عمل کے لیے تعاون کریں جس…
بنگلہ دیش نے ہندوستان کے ساتھ انٹرنیٹ فراہمی کا معاہدہ کیا منسوخ
ڈھاکہ،11دسمبر (ایجنسیز) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے بھارت کیساتھ انٹرنیٹ بینڈوتھ ٹرانزٹ معاہدہ منسوخ کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلادیشی انٹرنیٹ ریگولیٹر نے بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں کو بینڈوتھ کی فراہمی کے لیے ٹرانزٹ پوائنٹ کے طور پر کام کرنے کے منصوبے کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بنگلادیشی وزارت ٹیلی کام کا…
ٹرمپ کا امریکی شہر یت کا پیدائشی حق ختم کرنے کا اعلان
واشنگٹن،10دسمبر (ایجنسیز) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ جنوری میں صدارت سنبھالنے کے بعد امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کردیں گے، جیسا کہ وہ اس سے قبل بھی کئی بار اس کا اظہار کرچکے ہیں۔ امریکی شہریت…









