یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالس نے یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے مستقبل میں انتہا پسندی، روس اور ایران کی کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے۔aانہوں نے مزید کہا کہ یورپی یونین کے وزراء اس بات پر متفق…
Category: بین الاقوامی
ماسکو میں دھماکہ؛ روس کی نیوکلیئر اینڈ کیمیکل پروٹیکشن فورسز کے سربراہ ہلاک
ماسکو ،17ڈسمبر( ایجنسیز) روس کی ریڈیوایکٹو، کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل ڈیفنس کے لیے مخصوص فورس کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل ایگور کیریلوف کو دارالحکومت ماسکو میں صدر کی سرکاری رہائش گاہ ’کریملن‘ سے صرف ساڑھے چھ کلو میٹر دور ایک رہائشی عمارت کے باہر بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔خبر رساں ادارے ‘رائٹرز کے مطابق منگل…
واشنگٹن میں شامی سفارت خانے پر نیا پرچم، امریکی شہریوں کو شام چھوڑ دینے کی ہدایت
امریکا نے واشنگٹن میں شام کے سفارت خانے پر اس کا نیا پرچم لہرانے کی اجازت دے دی۔ دوسری جانب امریکی وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ شام کو چھوڑ دیں۔ امریکی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر جاری نئے بیان میں تمام امریکیوں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ…
بنگلہ دیش میں 2025 کے آخر میں انتخابات ہو سکتے ہیں: عبوری حکومت
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ نے پیر کو کہا ہے کہ ملک میں انتخابات 2025 کے آخر تک ہو سکتے ہیں بشرطیکہ پہلے انتخابی اصلاحات کی جائیں۔ اس سال اگست میں اس وقت کی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ نے وسیع پیمانے پر عوامی احتجاج کے دوران استعفیٰ دے دیا اور ہندوستان فرار ہو…
یورپی یونین کا اعلیٰ سفارتی وفد التحریر الشام کی قیادت سے ملاقاتوں کے لیے شام روانہ
یورپی یونین اپنا نمائندہ شام کی نئی قیادت سے ملاقات اور تبادلہ خیال کے لیے دمشق بھیج رہی ہے۔ یورپی یونین کا بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد شام کے نئے حکمرانوں کے ساتھ یہ پہلا باقاعدہ رابطہ ہوگا۔ اس سے پہلے امریکہ و برطانیہ کہہ چکے ہیں کہ ان کا شام میں…
شام کے خلاف مغربی ملکوں کی عائد کردہ پابندیاں فوری ختم کی جائیں، یو این نمائندے کا مطالبہ
شام کے خلاف مغربی ملکوں کی عائد کردہ پابندیاں فوری ختم کی جائیں، یو این نمائندے کا مطالبہ شام،16دسمبر( ایجنسیز) اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے شام گیر پیڈرسن نے اتوار کے روز مطالبہ کیا ہے کہ شام کے خلاف عائد کردہ مغربی پابندیوں کو فوری طور پر ختم کیا جائے۔ ان کا یہ مطالبہ…
ہم نے ابھی شام میں اپنے اڈوں کی قسمت کا فیصلہ نہیں کیا: روس
ہم نے ابھی شام میں اپنے اڈوں کی قسمت کا فیصلہ نہیں کیا: روس شام میں روسی فوجی اڈوں کے مستقبل کے بارے میں بہت سے سوالات کے جلو میں ماسکو نے کہا ہے کہ اس سلسلے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے پیرکو ایک پریس کانفرنس میں…
بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے گروپ سے براہ راست رابطے میں تھے: بلنکن
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکی حکام اس شامی اپوزیشن گروپ سے براہ راست رابطے میں تھے جس نے صدر بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کی قیادت کی تھی۔ یاد رہے اس گروپ کو امریکہ اور دیگر ملکوں نے غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے رکھا ہے۔ بلنکن…
کریملن کا ٹرمپ کے موقف کا والہانہ خیر مقدم ، ٹرمپ کا موقف ہمارے موقف سے مکمل ہم آہنگ ہے
کریملن نے امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے روسی سرزمین پر یوکرین سے میزائل فائر کرنے کی مخالفت پر اپنے رد عمل میں کہا ہے ٹرمپ کا یہ موقف ماسکو کے مؤقف سے مکمل طور پر ہم آہنگ ہے۔ یاد رہے ٹرمپ نے امریکہ کے فراہم کردہ میزائلوں کے روس کے اندر…
اسرائیل کو شام کی سرزمین سے باہر نکالنے کا مطالبہ: اقوام متحدہ سے نئی حکومت کی اپیل
شام کی عبوری حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو فوری طور پر شامی سرزمین پر اپنے حملے بند کرنے اور ان علاقوں سے دستبردار ہونے پر مجبور کرنے کے لیے اقدام کرے جہاں وہ 1974ء میں طے پانے والے علیحدگی کے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے…










